🚨🇬🇧 UK PARLIAMENT PETITION
Reinstall a national physical warning siren network as a civil defence backup.
A modern siren network can provide a physical backup if digital Emergency Alerts or mobile communications are disrupted.
Sign & share:
https://t.co/L0uTb7Fsnh
#Britain
عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے اگر سازشیوں کے ہاتھ میں ہوتا تو سہیل آفریدی کبھی زندگی میں وزیراعلی نہیں بن سکتا تھا مگر الحمداللہ عمران خان نے سہیل آفریدی پر جو اعتماد کیا ہے سہیل آفریدی اس اعتماد پر پورا پورا اتر رہا ہے اور بہت جلد سہیل آفریدی کی قیادت میں عمران خان کو رہائی ملے گی!!! ❤️
شکریہ پشاور اس پیار محبت کا دل سے شکریہ 🙏🏻
کبوتر چوک پشاور میں وزیراعلی سہیل آفریدی نے رات کے اس پہر نعرہ تکبیر بلند کردیا، عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندر دیکھ کر مخالفین کے ساتھ ساتھ سازشیوں کے کانپیں بھی ٹانگ گئی!!! 🔥
#Peshawar#SohailAfridi#ReleaseImranKhan#LongMarch
ان کے اپنے کتوں کی خوراک بھی چار لاکھ روپے سے زیادہ آتی ہے۔
ان کی بیگمات کے سینڈل کی قیمت بھی کروڑوں روپے میں ہوتی ہے۔
ان کی بیٹیوں کے پرس کی قیمت بھی کروڑوں میں ہوتی ہے۔
سہیل آفریدی