وفاداری کا دوسرا نام سینیٹر مولانا صالح شاہ صاحب
یہ ممبر شپ اور یہ ایڈوائزری کونسل جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں
قائد کے وفادار ساتھی نے قائد سے وفا کرتے ہوئے ایڈوائزری کونسل سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کردیا
حکمران منتخب کرنا عوام کا ائینی حق ہے
لیکن #وطن_فروش_چوکیدار کہتے ہیں نہیں جناب ہمارے کندھوں پر بیٹھ کر اقتدار کرو تاکہ جب ہمارا دل چاہے تو ہم گرا دیں کندھوں سے
#وطن_فروش_چوکیدار
محمد ﷺ کی سیرت انسانیت کے لیے وہ روشن چراغ ہے جو قیامت تک راستہ دکھاتا رہے گا۔ آپ ﷺ نے انسان کو اس کے رب سے جوڑا، اخلاق سنوارے اور معاشرے کو عدل و رحمت کا درس دیا۔ درود و سلام ہو ہمارے محبوب نبی ﷺ پر۔
#محمد_حبیب_کبریا#خیر_الانبیاء#سراج_الہدیٰ#شافع_امت#رسول_آخر_الزمان
سسٹم کولیپس کرگیا ہے تو یا تو محسن نقوی اپنی حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کریں یا پھر خود استعفیٰ دیکر میدان میں آئیں ۔۔
لیکن نہیں
,انہوں نے کام بھی اسی تنخواہ پہ کرناہےاورباتیں بھی بڑی بڑی کرنی ہیں۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب