سنا ہے پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم، جناب صدیق جان، اور محترمہ ثمینہ پاشا کو بری طرح گالم گلوچ کر رہے ہیں اور فوج کا ٹاوٹ کہہ رہے ہیں؟ یہ بہت ہی بری بات اور شدید ترین احسان فراموشی ہے۔ جنہوں نے ان دی لائن آف ڈیوٹی میں آپ کے لئے گالیاں کھائیں، اب آپ بھی ان کو گالیاں دے رہے ہیں؟؟
گندی اولاد
مزہ نہ سواد
عمران خان وزیراعظم بنے تو اثاثے 38.69 ملین روپے کے تھے، تین سال اقتدار میں رہنے کے بعد ان کے اثاثے 315.95 ملین، یعنی چار کروڑ سے 31 کروڑ تک پہنچ گئے تھے۔ نصراللہ ملک
نوٹ !گالیاں مجھے نہیں صحافی نصراللہ ملک کودینی ہیں
تاریخ میں پہلی مرتبہ ریاض میٹرو سٹیشن پر پاکستانی پرچم لہرا رہا ہے اور تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی بھی پاکستانی وزیراعظم کی تصویر اسی میٹرو سٹیشن پر دکھائی جارہی ہے اور یہ عمل ہم اوورسیز پاکستانیوں کیلئے باعث عزت و فخر ہے
ناظرین یہ واقعی تاریخ میں پہلی بار ہورہا ہے
پاکستان۔۔سعودی عرب۔۔ترکیہ
دفاعی اتحاد کا
مرکزی فوجی ہیڈکوارٹر پاکستان میں ہونا چاہیے۔
فوجی اڈے تمام ممالک میں ہونے چاہییں
اب آنے والے تمام ممالک کو 5 ارب ڈالرز اس اتحاد کے مرکزی فوجی فنڈ میں دینے کے بعد شمولیت دینی چاہیے اور
ان کے دفاعی بجٹ کا 10% اس نئے اتحاد کے مرکزی فنڈ میں سالانہ دینا چاہیے جو
آلات کی خریداری کے علاوہ
تربیت،دفاعی اخراجات کے لیے ہوں
اس کے علاوہ سب سے اہم نکتہ یہ ہونا چاہیے کہ
یہ تمام ممالک ایک دوسرے کی افرادی قوت،زراعت،سائینس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی،
میں دنیا بھر میں سب سے زیادہ انویسٹ کریں۔
(اسد آر چوہدری)
جنگ میں اس ائیر چیف ائرمارشل ظہیر بابر اور اس ائر چیف ائرمارشل نورخان کو ایک ہی مشکل کا سامنا تھا ۔
ان دونوں نے کہا
میری مشکل یہ نہیں تھی کے اپنے پائلٹس کوجنگ میں کیسے بھیجوں ، میری مشکل یہ ہے کہ انہیں کیسے روکوں ۔
نماز جمعہ کی یہ تاریخی اور منفرد ویڈیو جاری کی گئی ہے، جہاں نماز جمعہ ادا کی گئی اور مکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کئے گئے۔ یہ جگہ حرم پاک کا حصہ ہے۔ آج مسجد الحرام کے جمعہ کے خطبے میں امت کے اتحاد و بھائی چارے کے حوالے سے بات اور دعا بھی کی گئی۔ پاکستان ترکیہ اور سعودی عرب کی قیادت کا جمعہ کی نماز میں ایک ہی صف میں کھڑے ہونا علاقائی امن، سلامتی اور امت کے اتحاد کا انتہائی مثبت پیغام ہے۔
آج کی سب سے 🔥🔥 لگانے والی ویڈیو سامنے آ گئی!
سب بھائی اسکو براہ مہربانی ڈاونلوڈ کریں
اپنے قوم پرست کن کترے، یوتھڑ اور سرمچانڈو یا اغوانڈوز کے ساتھ تمام پلیٹ فارمز پر شئیر کریں
میرے ملک کی شان اللہ بڑھا رہا ہے۔ تمھاری بکواس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ یہ نظریہ اسلام کی ریاست ہے
ہمارے دل کی دھڑکن میں، ہیں مکہ اور مدینہ اب
اسی عشق و عقیدت سے، ہے چلتا یہ سفینہ اب
نا ٹوٹیں گے کبھی یارو، وفا کے سچے یہ ہالے
ہم حرمین کے رکھوالے
کیا خوبصورت نغمہ ہے! ❤️❤️
عمران خان کو ججوں اور جرنیلوں نے اقتدار دیا
وہ بھی RTS بٹھانے کے باوجود جیت نہیں سکاتھا پری پول رگنگ کی گئی تھی ISI کے لوگ محکمہ زراعت بن کر وفاداریاں تبندیل کروارہےتھے، ثاقب ناسور مخالفین کو نااہل قرار کر رہا تھا
اس کے باوجود جہانگیر ترین کا جہاز چلانا پڑا تھا
@AbsarAlamHaider
لاہور بورڈ کی تاریخ میں پہلی بار سکھ طالب علم نے نمایاں پوزیشن حاصل کر لی۔
اونکار سنگھ نے میٹرک میں 1189 نمبر لے کر سائنس گروپ (بوائز) میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔ انہوں نے اسلامیات میں 98 فیصد اور ترجمۂ قرآن میں 50 میں سے 49 نمبر حاصل کیے۔ ان کا خواب ڈاکٹر بن کر انسانیت کی خدمت کرنا ہے۔ آپ کریسنٹ ماڈل سکول لاہور کے طالب علم ہیں۔
پاکستان میں کوکنگ آئل اور گھی مہنگے ہو کر 620 روپے فی کلو تک پہنچ گئے، مگر اصل تشویش قیمت نہیں، معیار ہے۔
حکومت کی طرف سے جمعہ کو جاری کی گئی سرکاری لیب ٹیسٹ رپورٹ کے مطابق:
بناسپتی گھی کے 48٪ نمونے غیر معیاری
بلینڈڈ کوکنگ آئل کے 27٪
پیکجڈ دودھ کے 25٪
ریفائنڈ پام آئل کے 75٪ نمونے معیار پر پورے نہیں اترے۔
491 نمونوں میں سے 176 غیر معیاری نکلے۔
عوام مہنگا زہر خریدنے پر مجبور کیوں ہیں؟ سوال صرف قیمت کا نہیں، فوڈ سیفٹی اور ریگولیٹری ناکامی کا بھی ہے۔
پاکستان ترکیہ سعودی عرب کا یہ دفاعی معاہدہ اس وقت انٹرنیشل میڈیا پر بریکنگ نیوز بن چکا ہے اور پوری دنیا کے دفاعی تجزیہ کار اس معاہدہ کو ایک اہم سنگ میل قرار دے رہے ہیں اور آج کا دن سبز ہلالی پرچم کی اونچی اڑان کا دن ہے دوسری جانب پاکستان کے دشمن ایک آوارہ کتے کی طرح صرف گاڑی کے پیچھے بھاگ رہے ہیں اور بھونک رہے ہیں کیونکہ کُتوں کا مکھیا پابند سلاسل ہے