@GFarooqi عمران خان کا اصل بیان 👇🏻
میری حکومت ختم ہونے سے چند ماہ پہلے میرے بغیر اصرار کیے محمد بن سلمان نے فوری تین ارب ڈالر کا ڈپوزٹ جاری کیا اور حکومت جانے سے صرف ایک ہفتے پہلے دوسری OIC کا انعقاد سعودی عرب کے تعاون کے بغیر ممکن ہی نہیں تھا
لعنت "غلیضہ فاروقی" پر۔
@HamidMirPAK کچھ بھی نہیں ہوگا۔ یہ ملک امریکہ کی ناجائز اولاد اور یورپ کے لیے ایک رنڈی کے کردار سے زیادہ کچھ نہیں رہا۔ جب تک امریکہ کے پٹھو اور بے ایمان لوگ اس ملک پر بر سر اقتدار رہیں گے اس کا کچھ نہیں ہوگا۔ چاہے کمیشن بناؤ یا آئی ایس آئی والوں کو الٹا لٹکا دو جنہوں نے دھمکیاں دی ہیں۔
@Tahirmughalpml8 اس کے ذمہ دار میاں برادران، زرداری، عمران خان اور جرنیل ہے۔
طاہر بھائی ابھی اس بات کو سمجھیں اشرافیا کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ اب بغیر سیاسی پارٹی کے ایک عوام بن کر ان لوگوں کو گھروں سے نکال کر اپنا حق لینا ہے۔ جاتی امرا، بنی گالا، بلاول ہاؤس سے نکالنا ہے سب کو۔