🚨🚨
کیا پاکستان کے کروڑوں نوجوانوں میں ایک بھی نوجوان نہیں ملا پی ٹی آئی کے احتجاج کے خلاف وڈیو پیغام دینے کے لیے؟ کیا ادارہ کے “اپنے” ہزاروں انٹرن بھی عمران خان کے بیانیہ کے خلاف وڈیو پیغام ریکارڈ کروانے کے لیے ملا جو یہ جعلی AI Generated وڈیو بنا کر پروپیگنڈہ کرنا پڑا؟ وقار ستی صاحب کو بھی چاہئے اگر کوئی اُنکو وڈیوز بھیج کر اُن سے ٹویٹ کروا رہا ہے تو کم از کم اُنکو کہیں وڈیو تو اصلی بھیج دیں کُچھ دن قبل اُنکا ایک 70 ہزار والا ساتھی خودساختہ صحافی بھی سُہیل آفریدی اور مُحسن نقوی کی جعلی AI تصویر لگا کر “بیانیہ” بنانے کی چول مار رہا تھا، بیانیے میں کُچھ نہ کُچھ حقیقت اور سچ تو ہونا چاہئے سو فیصد جھوٹ بیانیہ ہی نہیں بیانیہ بنانے والوں کی ساکھ بھی ختم کردیتا ہے اور پھر وہ کُچھ سچ بھی بولیں تو لوگ یقین نہیں کرتے۔
Military operations, checkpoints, and crackdowns for Pashtuns and Baloch. Meanwhile, UN-designated terrorist organisation Lashkar-e-Taiba (LeT) appears to operate openly in Punjab, with its members attending congregational prayers carrying automatic assault rifles.
Apparently, the rules of the so-called “war on terror” depend on who you are and where you operate.
#Pakistan #Punjab #LashkarEtaiba
🚨آج اس بندے کو مارنے کی کوشش کی گئی ہے
مارنے کی کوشش بھی کی ہے اور اب نیگیٹو پراپگنڈا بھی ہورہا ہے اور ہمارے انصافینز خاموش نظر آرہے ہیں پلیز میرے ساتھ شکیل خان کی آواز بنے سب
کیا وجہ ہے کہ ابھی تک ان 18 فوجیوں کی خبر کسی نیوز چینل پر نہیں چلی کیونکہ ان میں سے کوئی بھی صوبیدار رینک سے اوپر نہیں تھا اس لیے
لیکن چار دن پہلے سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والا کیپٹن ضیاء اللہ کو ہر نیوز چینل نے کوریج دی
اتنا دہرا معیار
سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ دو لتیاں مارتی اس عسکری کھوتی کی وڈیو 24 گھنٹے بعد آئی ہے،
جب تمام عسکری ٹٹو “شوہر کی غیرت” والا منجن بیچنے W-11 میں نکل چکے تھے!
عسکریوں کی ذلت پرو میکس اسے کہتے ہیں.
واہ میرے مولا!
#TorturingImranKhanIsACrime
لاہور میں قانون سے اعتماد اٹھنے کے بعد شہری نے اپنی عدالت لگا کر انصاف کر دیا
جو کچھ لاہور میں ہوا ہے اس کے زمہ دار حکمران ہیں
پولیس اہلکاروں نے فائرنگ کر کے ایک نوجوان کو شہید کر دیا تھا، جس کے بدلے میں اس کے بھائی نے پولیس اہلکاروں کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔
پاکستان میں حالات اب اسی ڈگر پر جا رہے ہیں، کیونکہ وہاں کسی کو انصاف ملتا نہیں، اس لیے لوگ اب خود انصاف کرنے (قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے) لگے ہیں۔
Budget for Military pension is Rs 822 billion while civilian pension is Rs 272 billion.
Meanwhile, many retired military officials are settled abroad in Europe and other countries, still living off public taxes.
No wonder Pakistan is in this condition today.
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
ڈی آئی جی پنجاب پولیس احمد جمال الرحمان مرگیا۔۔
یآ اللّٰہ پاک اس کے آخری سفر کو اتنا ہی مشکل بناناجتنی اس نے پاکستانیوں کی زندگی مشکل بنائی تھی،
یااللہ اس کے ساتھ ویسا ہی انصاف کرنا جیسا یہ پاکستانی عوام کےساتھ کرتا تھا آمین ثم آمین یا رب العالمین
All these relationships were “deep and personal”
Pakistan’s dictators changed.. America’s interests didn’t and neither did the average Pakistanis’ life!!