السلام علیکم پاکستان
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا وسیع ہے،
اللہ تعالیٰ وطن کے شہداء و تمام مرحومین کو جنت میں اعلیٰ مقام،
پاکستان و افواج کو مضبوطی کے ساتھ طاقتور،
اور جنرل آصف غفور کو م��ید ترقی، برکت، خوشحالی اور عزت عطا فرمائے رسول اللہ ﷺ کے صدقے، آمین
بیشک اللہ ہی قادر ہے ♥️
ایسے انسان نایاب ہیرے ہوتے جو ہمیشہ پاکستان پہلے کی بات کرتے،
نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں پاکستان کیلئے دن رات جدوجہد کرکے پاکستان کا نام روشن کیا،
آج دنیا میں پاکستان کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جارہا،
یقیناً اس میں جنرل آصف غفور کی کاوشیں قابل ذکر اور تعریف ہے ❤️
#AsifGhafoor
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان ہے،
پروردگار رسول اللہ ﷺ کے صدقے ہمارے والدین اور تمام مرحومین کے گناہ معاف فرمائے،
ہمارے والدین، وطن، اور افواج کا سایہ ہمیشہ ہمارے سروں پہ قائم رکھے،
اور سر آصف غفور کو مذید ترقی اور کامیابی عطا فرمائے،
آمین
عوام اور فوج کے بیچ دوریاں آصف غفور کی بدولت کم ہوئیں
اور محبت کا رشتہ مضبوط ہوا
آصف غفور ہمارے عوامی ہیرو ہیں۔
The eyes are longing to see.
Great hero.
@peaceforchange#GreatAsifGhafoor
Nation pays homage to Major Muhammad Akram Shaheed, Nishan-e-Haider on his 50th Martyrdom Anniversary for his supreme sacrifice . The Hero of Battle of Hilli during 1971 War will always be remembered for his resolve and courage against all odds.