نہر کنارے بائیک سے ٹرین پر پانی پھینک کر خود کو "سٹنٹ مین" سمجھنے والے لڑکوں کو لینے کے دینے پڑ گئے۔ مسافروں نے غصے میں آ کر ٹرین ہی رکوا دی اور ان کی موٹر سائیکل اٹھا کر اپنے ساتھ ٹرین میں رکھ کر لے گئے۔ اب ڈھونڈتے پھرو اپنی بائیک! 😭😂
History remembers those who stood on principle.
Shaheed Zulfikar Ali Bhutto raised his voice when it mattered most for the rightful seat of People’s Republic of China at the United Nations.
A stance of courage. A vision ahead of its time. 🇵🇰🤝🇨🇳
@BBhuttoZardari
بریکنگ نیوز 🚨اطالوی شیرنی چھا گئی، عربوں مسلمانوں کا دل جیت لیا۔ نیتن یاہو کو اس کی اوقات دکھا کر ذلیل کردیا 🔥🔥
بین الاقوامی اجلاس میں جارجیا میلونی نے جو کچھ کیا اس نے دنیا کے اعلیٰ رہنماؤں کو حیران کر دیا۔ نیتن یاہو سامنے کھڑا تھا لیکن میلونی کے چہرے کے سخت تاثرات نے نیتن یاہو کو بوچھاڑ دیا۔ اٹلی کی یہ غیرت مند خاتون اس وقت دنیا میں راج کر رہی ہے۔ اپنی عزت غیرت پر کوئی کمپرومائز نہیں کرتی، سلام ہو تجھے۔
1976 کا ایک تاریخی لمحہ وزیرِ اعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کو شمالی کوریا میں شاندار استقبال دیا گیا، جو پاکستان کی خودمختار خارجہ پالیسی اور ایشیا بھر میں مضبوط سفارتی روابط کی عکاسی کرتا ہے۔" 🇵🇰🤝🇰🇵
پاکستان دنیا کا پہلا اور واحد ایٹمی قوت ایسے ہی نہیں بنا اور نہ ہی ایٹم بم ہمیں کسی نے سونے کی طشتری میں لاکر پیش کیا بلکہ یہ صرف اور صرف عظیم بھٹو خاندان کے طفیل نصیب ھوا جسکے فیصلے کے بعد امریکہ نے بھٹو صاحب کو یہ دھمکی دی تھی اگر تم نے ایٹم بنایا تو ھم تمہیں عبرت کا نشان 1/3
شہید ذوالفقار علی بھٹو کی دور اندیشی کی بدولت پاکستان ایک ایٹمی ریاست بنا جو آج بھی ملک کی سلامتی اور ناقابل تسخیر دفاع کی علامت ہے۔ #PakistanZindabad#Bhutto
شہید ذوالفقار علی بھٹو کے کارناموں کی گونج تا قیامت رہے گی
1974 میں فلسطین لبریشن فرنٹ کو اسلامی سربراہی کانفرنس کا حصہ بنانے کا سہرا بھی ذوالفقار علی بھٹو کے سر ہے
جئے بھٹو
#IranIsraelWar#Israel
قائد پاکستان کا نہیں پورے مسلم دنیا کا سیاسی امام تھا،جسکے قیادت میں بادشاہی مسجد لاہور کے صحن میں نماز جمعہ پر موجود صف بندی مغرب کو تیسری اسلامی دنیا کے قیام کا واضح پیغام تھا
اسلامی بھائی چارے کے ایک ایک راہنما کو اپنے پالتو غداروں کی سازشوں سے باری باری قتل کرایا....See More