یہ ہیں حلیم عادل شیخ !! ن۔۔۔۔۔۔۔غ حادثاتی رہنما
چند دن پہلے حافظ نعیم الرحمن اور جماعت اسلامی کا پریس کانفرنس کر کے مذاق بنا رہے تھے اور آج ہاتھ باندھ کر پورے ادب کے ساتھ حافظ نعیم الرحمن کی گفتگو سن رہے ہیں اور جماعت اسلامی کے در پر حاضری دے رہے ہیں.
ہمارا رب جسے چاہے عزت دے
وزیراعظم فوری طور پر لیوی بھتہ ختم کریں، وگرنہ ہم اسلام آباد آ کر ایک لمبے دھرنے کے لیے تیار ہیں
حافظ نعیم الرحمان کا پٹرولیم لیوی کے خلاف بونیر میں جلسہ عام سے خطاب
#لیوی_بھتہ_نامنظور#BunerWithHafizNaeem
🇵🇰 PAKISTAN'S attempt to keep IMRAN KHAN SUPPORTERS out of Islamabad is now clogging the COUNTRY'S BIGGEST PORT 1,400 kilometres away
For weeks, authorities have been seizing trucks and shipping containers to build barricades ahead of PTI's march on the capital.
Transporters say more than 2,000 vehicles were requisitioned in September alone.
Some were still carrying cargo.
Now truckers are simply refusing to drive north. One said
“Right now, going towards Punjab is like committing suicide”
The result is a growing pile-up of containers in Karachi and disruption to freight heading toward Islamabad, Rawalpindi, Peshawar and other northern cities.
And the economics get ugly quickly!!
Transporters say a seized container can accumulate 30,000 to 40,000 RUPEES in demurrage charges EVERY DAY, while the truck sits idle and deliveries go unfinished.
Some containers are filled with sand and welded together before being placed across roads into Islamabad.
So the effort to stop PTI supporters reaching the capital is beginning to produce a rather unusual second-order effect:
Pakistan's political blockade is turning into a logistics blockade.
Source: Reuters, Sky News / Writer: Oliver
وزیراعظم کو چاہیے کہ لیوی بھتہ ختم کریں
اگر یہ بھتہ ختم نہیں کیا تو ملتان سے ہی مارچ شروع کریں گے، حافظ نعیم الرحمان
#لیوی_بھتہ_نامنظور#BunerWithHafizNaeem
بونیر میں جماعت اسلامی کا جلسہ ہے جسکا مہمان خصوصی @NaeemRehmanEngr ہے۔ پنڈال تو اپنی جگہ دوکانوں کی چھتیں بھی کھچا کھچ بھری ہیں۔ پاکستان کی سیاست میں حافظ صاحب بڑے اپ سیٹ دینگے اگر یہی عوامی بیانیے اور جدوجھد رہی تو۔۔
پٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کی احتجاجی تحریک کا دوسرا فیز
خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر میں بڑا پاور شو
حافظ نعیم الرحمان جلسہ گاہ پہنچ گئے
سواڑی بازار میں تل دھرنے کی جگہ نہیں بچی، کارکنان اور شہری قریبی عمارتوں کی چھتوں پر بھی موجود
بونیر بھی حافظ کا گرویدہ ہو گیا
حافظ امید بن چکے ہر باشعور فرد کے لئے، مایوس عوام کے لئے
نااہل سرکاروں کے خلاف حافظ ریفرنڈم کا عنوان بن چکے ہیں جسے اب روکا نہیں جا سکتا۔
الحمدللہ
جماعت اسلامی نے لانگ مارچ کا اعلان کیا ، تحریک انصاف نے بھی کردیا
جماعت اسلامی نے ملتان پہنچ کر مؤخر کردیا،تحریک انصاف نے بغیر نکلے مؤخر کردیا
جماعت اسلامی اور حکومت کےمذاکرات ہوئےحکومت اور تحریک انصاف نے بھی مذاکرات کا اعلان کردیا چھوٹی سی دنیا میں اتنے بیک وقت سارے کاپی پیسٹ ؟
وزیر اعظم کے فون پر جماعت کا لانگ مارچ موخر ہوا تھا کہ وزیر اعظم واپس آتے ہی جماعت والوں سے بات کریں گے.
اب وزیراعظم واپس آ چکے ہیں، دھڑا دھڑ ملاقاتیں بھی کر رہے ہیں لیکن جماعت اسلامی سے ابھی تک کوئی رابطہ نہیں ہوا. تاثر تو یہ بنا تھا کہ وزیر اعظم آتے ہی ان سے رابطہ کریں گے. لیکن لگتا ہے وزیر اعظم کی ترجیحات میں جماعت کا لانگ مارچ کہیں نہیں ہے. انہیں اس سے کوئی ایسی پریشانی نہیں ہے کہ وہ فوری رابطہ کرتے.
یہ کیا معاملہ ہے؟
کوئی صاحب رہنمائی فرما سکتے ہیں
تحریک انصاف نے حکومت کو ایک دفعہ پھر جواز بخش دیا
۔
تازہ اطلاعات کے مطابق
تحریک انصاف نے حکومت کی مذاکراتی پیشکش قبول کر لی ہے
کل دونوں کے درمیان باقاعدہ ملاقات ہوگی، مذاکرات ہوں گے
۔
تو جو انصافی یوٹیوبرز، صحافی، انفلوئنسرز، ایکٹوسٹس
جماعت پر اعتراض کر رہے تھے، اسے ملی بھگت قرار دے رہے تھے
کہہ رہے تھے کہ یہ گویا حکومت کو جواز بخشنا ہے
تو کیا تحریک انصاف کے حکومت کو جواز بخشنے پر
عمران ریاض سے شہبازگل اور حبیب اکرم سے دیگر تک
وہ بھی کچھ بولیں گے، بات کریں گے، شور مچائیں گے
۔
یا پھر ہمیشہ کی طرح اس کا جواز پیش کریں گے
اسے حکمت باور کروائیں گے، ترپ کا پتہ کہیں گے
حکومت کے گھٹنے ٹیک دینے کی بات گھڑیں گے
جیل میں بیٹھے شخص کی کوئی بڑی گیم بتائیں گے
لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے
"Mawdudi’s theorization of Pakistan as an ‘ideological state’ was a tentative attempt to recognize that the country that officially came to be on 14 August 1947 had no precedent in previous Islamicate states.
The radicality of the formation of Pakistan arises from both the immense achievement of creating the largest Muslim state and creating it out of virtually nothing, with no direct precedent. The idea of an ‘ideological state’ was an attempt to locate the legitimacy of Pakistan not in its past like many other nation-states, but in the future. Ideology was a substitute for history in the formation of the ‘Islamic Republic’ of Pakistan."
کراچی گلشن اقبال بیت المکرم مسجد کے قریب بی آر ٹی منصوبے میں شامل پل کے زیر تعمیر اسٹرکچر گرنے کے معاملے پر پیشرفت سامنے آئی ہے۔ جیو نیوز کے مطابق ایف ڈبلیو او نے جاں بحق ہونے والے شخص سے لاتعلقی کا اظہار کردیا جبکہ ٹرانس کراچی حکام کا کہنا ہے کہ کنسلٹنٹ کی تحقیقاتی رپورٹ سے صورتحال واضح ہوگی۔ اسکے علاوہ بی آر ٹی ریڈلائن کے پرانے ٹھیکیدار نے بھی جاں بحق سیکیورٹی گارڈ سے لاتعلقی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ان کا بھی یہاں پر سیکیورٹی پر تعینات کوئی شخص مامور نہیں تھا۔
#TOKAlert #Karachi #BRTRedLine