A group of powerful Kuwaiti parliamentarians have demanded the govt. of Kuwait to put an immediate ban on the entry of any member of the ruling BJP of India into Kuwait. We can’t sit back and watch muslim girls being publicly persecuted they said. Time for the Ummah to unite.
عورت مارچ کے نام پر اسلامی شعائر، معاشرتی اقدار، حیا و پاکدامنی، پردہ و حجاب وغیرہ کا تمسخر اُڑانے کی ہرگز اجازت نہ دی جائے، وفاقی وزیر مذہبی امور کا وزیر اعظم عمران خان سے مطالبہ
@AnsarAAbbasi ہماری اخلاقی پستی کا یہ حال ہے کہ کسی بھی پارٹی کا عام ورکر بھی مخالف پارٹی کی جس حرکت پر واویلا کرتا ہے اپنی پارٹی یا لیڈر کی ویسی ہی حرکت کو ڈیفینڈ کر رہا ہوتا ہے۔
@AbsarAlamHaider پاکستان میں ایک عجیب ماحول ہے۔ سر جہاں کسی نے زیادتی کی وہاں اسے غلط کہیں اقرار نے زیادتی کی اقرار غلط تھا اب اقرار کیساتھ زیادتی ہوئی تو یہ بھی غلط ہے
"I will not remove my Hijab" : a student says as she walks out of her school campus in Kodagu's NelliHudikeri. Second day now that these girls are turning up to school with #Hijab & requesting management to allow them who refuse citing HC orders.
#KarnatakaHijabRow
"Hijab is more important than school to us" : Says Sadiq Pasha as he takes his daughter back home from gousia school in Mandya. Repeated attempts by school staff to convince him failed as he walks out saying I have a problem to send my child without #hijab to class.
13 students from Shivamogga govt school boycott classes/exams & decide to go back home after they were refused entry into campus wearing #Hijab . 10th std pre board exams going on today
#Hijabrow#KarnatakaHijabRow
ادارے اگر جناب وزیر اعظم کے خلاف نازیبا اور گھٹیا ٹرینڈز چلانے والے سیاسی کارکنوں کو اٹھا کر انکی گو شمالی کر رہے ہیں تو ٹھیک لیکن پھر ان سیاسی و غیر سیاسی افراد کا بھی کھوج لگا لیں جو خاتون صحافی کے خلاف انتہائی گھٹیا ٹرینڈز چلا رہے تھے۔
کہ انصاف ہو تو پھر ایسا ہو۔۔ نہیں۔۔؟
اہم ترین اعلان ۔۔۔۔!
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب مدظلہ کی ��لتان میں اہم پریس کانفرنس ، آئیندہ جمعہ کو یوم حجاب منانے کا اعلان۔۔
#Jumma_18_Furbary_HijabDay2022
@SenPervaizRd وجہ صرف آئین اور قانون کی 70 سالوں سے معطلی ہے ۔ قوم کو کبھی زبان تو کبھی مذہب اور ��بھی سیاست کے نام پر خود ریاست بانٹتی جارہی ہے۔ نفرت کی بے ہنگم تقسیم جاری ہے۔ اللہ قوم کو کسی بڑے حادثے سے بچائے