@MaryamNSharif@TararAttaullah@Tallal_MNA@MaizaHameed
مسلم لیگ ن کے رہنماوں محترمہ مریم نواز صاحبہ محترمہ آمیزہ حمید گجر صاحبہ محترم طلال چوہدری صاحب
محترم عطا اللہ تارڑ صاحب
کا بے حد شکریہ ادا کرتا ھوں
جنھوں نے فالو بیک دے کر عزت سے نوازا ھے
اگرہم بلتستان والوں سے کہیں ہمیں ووٹ دیا تو آپکا وہ حال کر دینگے جو PTi نے خیبرپختونخوا کا کیا ہے تو ووٹر ڈر جائینگے کوئ ووٹ نہی دیگا۔اگر ہم کہیں کہ پنجاب اور لاھور جیسی ترقی دینگے تو لوگ خوش ہوکر ووٹ دینگے۔ کراچی کی مثال دی تو کراچی والے ناراض ہو جائیں گے ۔ اختیارولی خان
پنجاب میں ایئر ایمبولنس کے زریعے کریٹکل مریضوں کو منٹوں میں بڑے ھسپتالوں میں منتقل کیا جاتا ھے تاکہ انکا بروقت اور موثر علاج ھو سکے۰
مریض اور انکے لواحقین ائیر ایمبولنس دینے پر مریم نواز کا شکریہ ادا کر رھے ھیں۰
ھمیں کسی سے کوئ بدلہ لینا ھے نا انتقام ۔۔
لگ بھگ پانچ دھائیوں پر محیط سیاسی کیرئیر کے دوران طلبا سیاست سے لیکر قومی سیاست تک ان گنت سیاسی حریف سامنے آۓ ، ھزاروں واقفان ِ حال جانتے ھیں کہ شدید اختلاف کے باوجود کسی سے میرا تعلق کبھی خراب نہیں ھوا بلکہ دو طرفہ احترام کا رشتہ برقرار رھا ۔۔!!
نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی میں دائر شدہ مقدمہ میرا ذاتی نہیں ھے بلکہ بلاتفریق جماعت یا گروہ بندی ھر اس شخص کا مقدمہ ھے جسے بدنیتی اور سازش کی بنیاد پر میڈیا ٹرائل کا نشانہ بنایا جاتا ھے ۔۔۔اسے کہیں رُکنا چاھئیے ۔۔
از راہ کرم میرے نام ، میرے خاندان کے نام یا میرے کسی مینیجر کے نام کانسٹیٹیوشن ون – اپارٹمنٹس میں سرمایہ کاری یا کسی ملکیت کا ثبوت پیش کریں ، اپنی جان چھڑائیں ورنہ قانون کا سامنا کریں
زھر آلود جھوٹے الزامات لگانے والوں کیخلاف کاروائ جاری رھے گی ، بہتان تراشی کرنے والے بہت سے اکاؤنٹس شناخت ھو چکے ھیں ، نتیجہ جلد سامنے آنا شروع ھو جائیگا
ان اکاؤنٹ ھولڈرز کے اکاؤنٹس کی تحقیق سے ثابت ھو چکا ھے کہ ان سے غلطی نہیں ھوئ بلکہ یہ عادی مجرم ھیں ، ویوز ، پیسوں اور اپنے مالکان کے حکم پر معروف لوگوں کی پگڑیاں اچھال کر انھیں گندہ کرنا انکا دھندہ ھے ۔۔۔
یہ تنقید یا اختلاف راۓ نہیں بلکہ کردار کشی کی منظم بیہودہ مہم اور بہتان تراشی ھے !!
بہت جلد انکے خلاف ان شا اللّٰہ پنجاب ڈیفیمیشن قانون کے تحت بھی قانونی چارہ جوئ کا آغاز ھونے جا رھا ھے ۔
وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کا دورہ آزربائیجان
ورلڈ اربن فورم میں پنجاب پویلین دنیا بھر کے مندوبین کی توجہ کا مرکز بن گیا
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ورلڈ اربن فورم میں پنجاب پویلین پہنچ گئیں
پی ٹی آئی کی دو نمبری، منافقت اور اخلاقی پستی کا اندازہ لگانا ہو تو اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ پہلے سائفر ڈرامہ رچایا، پاکستان کی سفارتی رازداری کی حیثیت کو نقصان پہنچانے کی سازش کی، عوام کو جھوٹے بیانیے کے ذریعے گمراہ کرنے کی کوشش کی اور اس کے بعد جعلی مرشد کی طرح یوٹرن لیتے ہوئے امریکی سینیٹرز اور کانگریس ممبرز کی ٹویٹس پر بھنگڑے بھی ڈالتے رہے. سائفر سازش رچانے والی پی ٹی آئی امریکا سے فتنے کی آزادی کی امید لگائے بیٹھی تھی. ضرورت سے زیادہ ہوشیار بننے والوں کو لگتا ہے کہ عوام ان کی طرح بے وقوف ہیں.
سی ٹی او لاہور گداگری اور پروفیشنل گداگروں کے خلاف زبردست مہم چلا رہے ہیں، بھیک مانگنا ایک معاشرتی برائی ہے، اس کے خلاف مہم چلانے پر میں سی ٹی او لاہور عبدالرحیم شیرازی صاحب کو appreciate کرتی ہوں۔ انشااللہ یہ مہم کامیاب ہوگی
جناب فضل الرحمان صاحب، جناب نعیم الرحمن صاحب، حضور، کچھ دیر کے لئے
چیچنیا، کشمیر، فلسطین، اور برما کے مسلمانوں کی فکر سائیڈ پہ رکھئے، اور پاکستان کے مسلمانوں کی تھوڑی فکر کر لیجئے،
یقین کیجئے،ان غریبوں کو زندہ گاڑا جا رہا ہے، ان کا ساتھ دیجئے، اور ثواب دارین حاصل کیجئے۔۔🙏
*اطلاعت ہیں کہ انڈیا پاکستان کے شہروں پر دھشتگرد حملوں کی تیاری کررہاھے
اگر ایک بھی شہری کو کچھ ہںوا تو فوری جواب دیا جائے گا
وزیر دفاع کا اعلان
@KhawajaMAsif
1999 میں ایٹمی دھماکوں کے بعد پاکستان کوعزت ملی تھی اور آج بھی سبزپاسپورٹ کو عزت مل رھی ھے۰
اللہ ھمیں عزت دے رھا ھے ھمیں سوچنا چاھئیے ھم اس قابل ھیں بھی۰
شہباز شریف اسحاق ڈار اور فیلڈمارشل عاصم منیر پاکستان کے لئے مثالی کام کر رھے ھیں۰
پنجاب میں مہلک بیماریوں سے بچاؤ کے لئے صوبے گیر عوامی آگاہی مہم چلانے کا فیصلہ
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف صوبے گیرہیلتھ عوامی آگاہی مہم کو خود لیڈ کریں گی
آگاہی مہم میں عوام کو مہلک بیماریوں سے بچاؤ اور علاج سے متعلق آگاہی دی جائے گی
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا مہلک بیماریوں سے بچاؤ کے لئے ضروری اقدامات کا حکم
سرکاری ہسپتالوں میں وبائی اور تیزی سے پھیلنے والے امراض سے بچاؤ کے لئے ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت
ہیلتھ کیئر کمیشن کو پرائیویٹ ہسپتالوں اور کلینکس میں ہیلتھ ایس او پیز کی مانیٹرنگ کا حکم
صوبے بھر میں عطائی کلینکس کے خلاف قانونی کارروائی کی ہدایت
پنجاب میں ”چیف منسٹر پنجاب ڈیزیز پراونشنل پروگرام“شروع کرنے کافیصلہ
ذیابیطس، ٹی بی، ایڈز اورہیپاٹائٹس سے بچاؤ پروگرام شامل ہوں گے
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ”چیف منسٹر پنجاب ڈیزیز پراونشنل پروگرام“ کی اصولی منظوری دے دی
مہلک بیماریوں سے بچاؤ کا عوامی شعور و آگاہی بیدار کرنا ناگزیر ہے۔ مریم نواز شریف
مہلک اور وبائی بیماریوں سے بچاؤ کے لئے ابتدائی ا علامات سے آگاہی ضروری ہے۔ مریم نواز شریف
مریض کو علاج ہی نہیں بلکہ زندگی کی امید دلانا بھی ضروری ہے۔مریم نواز شریف
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،سیکرٹری ہیلتھ اینڈ پاپولیشن نادیہ ثاقب نے تفصیلی بریفنگ دی
جلدی میں واپس لوٹنے والے ، اسی عُجلت سے واپس آئیں گے
دباؤ کا یہ حربہ بھی ناکام ھو گا !
دنیاوی زندگی سے محبت کرنیوالے شھادت کے خواھشمندوں کا مقابلہ نہیں کر سکتے-۔۔۔۔۔۔
ساری دنیا استعمار کو مسترد کر رھی ھے ...!
یہ درس کربلا کا ھے کہ خوف بس خدا کا ھے ۔۔۔۔
مذاکرات کے بعد اول فول بولنے والوں کو عشق پاکستان کی دو دو چمچ گُٹھی فری میں پلائیں گے۔ پاکستان کا وجود ہم سے زیادہ ضروری اور مقدم ہے۔ اپنی سیاسی زندگی میں تیسرا بہت بڑا موقع دیکھ رہا ہوں ۔اختیارولی خان
ایران کا وفد اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کے بعد روانہ
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار ،چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنش فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق، وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی وفد کو الوداع کہا۔
ایرانی وفد میں مجلس شوری کے سپیکر محمد باقر قالیباف اور وزیر خارجہ عباس عراقچی شامل تھے