میرپور ڈویژن میں شاندار کامیابی کے بعد اب رخ مظفرآباد کا
رانا ثناء اللہ، امیر مقام اور پوری انتخابی ٹیم مظفرآباد میں ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں اور بھرپور انتخابی حکمتِ عملی کے ساتھ میدان میں موجود ہیں۔
منظم تیاری، متحرک ٹیم اور پُراعتماد قیادت کے ساتھ پاکستان مسلم لیگ (ن) مظفرآباد میں بھی سرپرائز دینے کے لیے تیار ہے۔ ان شاء اللہ۔
سینئیر صحافی منیب فاروق کے مطابق عمران خان کا پروگرام مکمل وڑ گیاہے۔ اور یہ انکے پارٹی کو بھی یقین ہے کہ عمران خان خان نامی پروگرام ختم ہوچکا ہے۔👏👏
خوشی کی خبر کو پھیلانے میں دیر نہ کریں سن کر ہی سکون ہوجاتا ہے۔ کہ پاکستان کا سب سے بڑا دشمن ٹھکانے لگ چکا ہے👏👏
صحافی فخر درانی نے را کی ایجنٹ لڑکی کی تمام کالز ریکارڈ کر لیں تھیں مکمل ثبوتوں ساتھ سٹوری بریک کی ھے را کی ایجنٹ لڑکی ساتھ ھونے والی گفتگو کی سنیں اور سوچیں قاسم سوری ،عمران ریاض اور صابر شاکر کیسے پاکستان سے باہر گئے
پنجاب بھر میں موسلا دھار بارشوں کے بعد وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر واسا اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تمام اضلاع میں نکاسیِ آب کا آپریشن تیزی سے مکمل کیا جا رہا ہے۔
اس سلسلہ میں تمام متاثرہ شہروں کی مرکزی شاہراہوں، تجارتی مراکز اور گلی محلوں سے پانی ختم کر دیا گیا ہے۔ جدید مشینری اور ڈی واٹرنگ پمپس کے استعمال سے تمام راستے بحال ہیں اور صوبے بھر میں ٹریفک کی روانی اور عوام کی آمدورفت معمول کے مطابق جاری ہے۔
الحمدللہ! وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایک اور عوام دوست وعدہ پورا ہوگیا۔ جدید گرین بسیں آزاد کشمیر پہنچ چکی ہیں اور عوام اس بہترین سفری سہولت سے بھرپور استفادہ کر رہے ہیں۔ شہری اس شاندار تحفے پر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں اور آرام دہ، محفوظ اور باوقار سفر کو سراہ رہے ہیں۔ عوامی خدمت کا یہی جذبہ وزیراعلی مریم نواز کو باقی وزرائے اعلیٰ سے منفرد بناتا ہے
حامد میر جیسے لوگ کبھی پاکستان کے خیر خواہ نہیں ہوسکتے۔ نوجوانوں کو علم ہونا چاہئیں کہ حامد میر کا باپ بھی انڈیا کا ایجنٹ تھا اور حامد میر بھی انکا پالا ہوا ایجنٹ ہے ۔
حامد میر جیسے بے غیرت صحافیوں دلالوں کو بے نقاب کرنا سب پاکستانیوں کا فرض ہے ثواب کی نیت سے
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے صرف 2 دن پہلے کشمیر کی عوام سے مظفر آباد کے لیے گرین الیکٹرک بسوں کا وعدہ کیا جو دو دن میں پورا کر دیا ، گرین الیکٹرک بسز مظفر آباد لیے راوانہ
اس لیے کہتے مسلم لیگ ن جو نام ہے اعتماد کا ترقی خوشحالی کا وعدوں کی پاسداری کا
#MirpurSherKa
رانا ثنا اللہ صاب کے صرف ایک بیان پر پپلزپارٹی کے ترجمان کائرہ صاب غصہ کر گئے
ن لیگ کو اس طرح کُھل کے پاکستانیوں کے سامنے حقیقت رکھنا ہو گی کہ دوسرے صوبوں والے کیا گُل کھلا رہے اور پیسہ کہاں جا رہا۔
پاکستان کو سنوارے بھی ن لیگ اور لوگوں کی فضول باتیں بھی سُنے اب ایسے نہیں ہو گا
میرے گاؤں میں کچرہ اٹھانے والے آتے ہیں جبکہ خیبرپختونخوا سندھ میں سولڈ ویسٹ نہیں ہے میرے پنجاب میں فارنزک لیںب ہے گرین بس ہے میٹرو ہے اورینج لائن ہے پیسہ تو سب کو برابر ملتے ہیں پھر یہ سہولت خیبرپختونخوا سندھ کی عوام کے پاس کیوں نہیں؟ ہم موازنہ پیش کرتے ہیں اور پھر لوگ فیصلہ کرتے ہیں طلال چوہدری
بلاول کے پاس دکھانے یا بیچنے کو کچھ نہیں ھے اور نا ہی کوئی کارکردگی ھے جس کا زکر کر سکیں۔ اس لئے جلسے میں تقریر کے دوران جوش میں آتے ہوئے بول دیا کہ نون لیگ کے لیے پنجاب صرف اور صرف رائیونڈ ھے۔۔ جسکا جواب مریم اورنگزیب نے خوب دیا ھے۔۔
سید عمران شفقت
لاڑکانہ مقدس ھے مگر پنجاب کی طرف منہ کر کے بھونکنا جائز ھے۰
تم لوگوں کی عادتیں خراب کر دی تھیں پنجابیوں نے۰
اب جیسا بولو گے اس سے دگنی سپیڈ کا جواب آئے گا۰