قربانی کے پیسوں سے ٹھنڈے پانی کے کولر لگانے والے اس حدیث کو سمجھ لیں :
*حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: “جس شخص کے پاس وسعت اور گنجائش ہو، پھر بھی وہ قربانی نہ کرے، تو وہ ہماری عیدگاہ کے قریب بھی نہ آئے."
[مسند احمد: 8273]
عوامی مطالبہ
بے نظیر بھٹو دور کے لگائے گئے تمام آئی پی پیز کے پاور پرچیز ایگریمنٹس ختم کرو۔ ان کو دی گئی توسیعات، کم قیمت ایندھن کی سہولتیں ختم کرو۔ حکومت جتنی بجلی خریدے، اتنی رقم ادا کرے۔ کیپیسٹی چارجز ختم کرو۔ مشکل وقت ہے، صرف قوم ہی کیوں قربانی دے، یہ بھی قربانی دیں۔ کئی گنا زیادہ منافع کما چکے ہیں۔
آواز اٹھائیں اگر آپ متفق ہیں تو
🚨 اہم اپڈیٹ
الحمدللہ، اس مسئلے پر اب واضح پیش رفت ہو رہی ہے۔
اب Ufone نے باقاعدہ اس معاملے کو policy level پر escalate کر دیا ہے جس سے data rollover اور flexible usage جیسے حل پر غور کیا جا رہا ہے۔
یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ:
👉 یہ مسئلہ حقیقی ہے
👉 یہ لاکھوں صارفین کو متاثر کرتا ہے
👉 اور اب یہ سنجیدگی سے لیا جا رہا ہے
میں نے یہ معاملہ PTA، Citizen Portal اور تمام بڑی موبائل کمپنیز کے سامنے اٹھایا تھا — اور اب اس پر عملی غور شروع ہو چکا ہے۔
لیکن ابھی سفر مکمل نہیں ہوا ❗
اب دیکھنا یہ ہے کہ:
✔️ باقی کمپنیاں کیا قدم اٹھاتی ہیں
✔️ اور PTA اس پر کیا پالیسی فیصلہ کرتا ہے
یہ صرف ایک فرد کا مسئلہ نہیں — ہم سب کا ہے۔
اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ unused data expire نہ ہو
تو اپنی آواز بلند کریں اور اس پوسٹ کو شیئر کریں ✊
#ConsumerRights #PTA #DigitalPakistan #jazz #Zong #TelenorPakistan #Ufone
موبائل انٹرنیٹ پیکجزکےنام پرٹیلی کام کمپنیاں جس طرح صارفین کولوٹ رہی ہیں اوراربوں روپےماہانہ سادہ لوح شہریوں سےہڑپ کررہی ہیں اس معاملےکو بھی آج ٹیلی کام کی وزیرصاحبہ کےسامنےرکھ کردرخواست کہ ٹیلی کام کمپنیوں کالگام ڈالی جائے۔
آپ بھی اس لوٹ مارسےپریشان ہیں تو ری ٹوئٹ کریں
@ShazaFK
گلوبل صمـود فلوٹیلا کو انسانی فریضہ سمجھ کر سوشل میڈیا پر بھرپور سپورٹ کیجئے
اگر ہم عملی یا یا مالی طورپر کچھ کر نہیں سکتے تو کم از کم اپنے ہاتھ میں پکڑے موبائل کے ذریعے تو سپورٹ کر ہی سکتے ہیں
علیمہ خان کی توہین قابل مذمت اور ناقابل برداشت عمل ہے۔ہمارے ہاں خواتین کی حرمت اور سماجی رواداری پر پورا معاشرتی نظام قائم ہے ،اس جارحیت سے علیمہ خان ہی متاثر نہیں ہوئی بلکہ پورے سماج کی حرمت پامال ہوئی ہے،جس طرح ہم نے نواز شریف پہ جوتا اچھالنے،خواجہ آصف پہ سیاہی پھیکنے اور احسن اقبال کو گولی مارنے کی مذمت کی تھی اسی طرح علیمہ خان کی بیحرمتی بھی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
بجلی ، گھی ، چینی اور پیٹرول ان چار چیزوں پر موجودہ حکومت ڈاکہ مار رہی ہے عوام کو لوٹ رہی ہے ان کو اس پر دن رات جوتے مارنے کی ضرورت ہے
جہاں عوامی مسلہ ہو وہاں پارٹی بازی مت کریں عوام کے مفاد کی بات کریں
نون لیگ کی موجودہ حکومت میں عوام کو کیا ملا ؟
اب راتب خوروں نے چھیڑا تو لکھنا پڑ رہا عمران کی حکومت گئے 1200دن یعنی تین سال تین مہینے ہو چکے ہیں عمران 1331دن اقتدار میں رہا یعنی تین سال سات مہینے یعنی چار پانچ مہینے بعد چاچو کی حکومت عمران جتنا وقت پورا کر چکی ہو گی جب چاچو کی حکومت آئی پیٹرول 150 روپے لیٹر تھا آج 267کا ہے 80فیصد اضافہ ہے چینی اس وقت 80روپے کی تھی آج 200کئ ہو چکی 120روپے اضافہ ہوا بجلی 18 روپے یونٹ تھا آج ساٹھ روپے سے اوپر پڑ رہا ہے مگر اس دوران وزیروں مشیروں کی تنخواہ 600فیصد بڑھ چکی ہے سوائے گندم کے کچھ بھی سستا نہی ہوا ہے
اب مجھے آپ بتائیں ایک عام آدمی کو اس حکومت کے آنے سے کیا رلیف ملا ؟
پیسے کمپنیز نے کمائے عوام زلیل ھوئی گالیاں حکومت کو پڑیں۰
حکومت لی ھے زمہ داری لی ھے تو عوام کو عوامی حکومت بن کے دکھاو۰
فی الحال توآپ عوام کے نہی مافیاز کے پروٹیکٹر لگ رھے۰
کہا گئے انسانی حقوق کے نام پر بھونکنے والے ؟؟
کہا گئ وہ امریکہ جو پاکستان اور دیگر اسلامی ممالک کو نوٹس بھیج رہے تھے کہ انسانی حقوق کا خیال رکھنا ہے کیا یہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہیں ؟؟؟
پاکستان میں تمام سیاسی جماعتیں الیٹ کلاس پر مشتمل ہیں تمام بر مشتمل تمام بڑے عہدے یہ جماعتیں الیٹ کو دیتی ہیں آپ سینٹ الیکشن دیکھ لیں سب نے مل کر فارمولا بنا لیا آپ اراکین اسمبلی کی مراعات بڑھانی ہوں یہ سب ایک بن جاتے ہیں
لڑاتے صرف عام آدمی کو ہیں
ہر پارٹی ارب پتیوں پر مشتمل اس لیے غریب کے مسائل بجلی چینی پیٹرول روزگار ان کا مسلہ نہی نا اس پر سیاست ہوتی ہے
عام آدمی کو اپنی آواز خود اٹھانا ہو گی