ایران نے تہران ایئر پورٹ پے امریکہ اور اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے 168 اسکول کے بچوں کے بیگز اور تصویروں رکھ دیں تا کہ ہر آنے والا غیر ملکی مہمان یہ ظلم دیکھ سکے ۔۔۔۔
حکومت نے نیا پٹرول بم گرا دیا
نوٹیفکیشن کے تحت پٹرول، ڈیزل اور ہائی آکٹین پر کلائمیٹ سپورٹ لیوی بڑھا کر 5 روپے فی لیٹر مقرر کر دی گئی۔
Hafiz Naeem
#پیٹرول225روپےلیٹرکرو
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا ایکس پر بیان ۔
عالمی مارکیٹ میں جنگ سے پہلے کی قیمتیں اور حکومت کا صرف ایک روپے ستانوے پیسے کی کمی کا اعلان افسوسناک، شرمناک، عوام دشمن فیصلہ ہے ۔حافظ نعیم الرحمان۔
حکومت پٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی نہ کرکے عوام کے حق پر ڈاکہ مار رہی ہے، امیر جماعت اسلامی ۔
عیاشیاں اور نااہلی حکمرانوں کی،ایف بی آر کرپشن کا اڈہ،اور لیوی بھتہ ٹیکس غریب اور مڈل کلاس عوام سے۔حافظ نعیم الرحمان ۔
یہ اب نہیں چلے گا،عوام کو اپنا حق لینے کے لیے سڑکوں پر آنا ہوگا، حافظ نعیم الرحمان
اگلے 48 گھنٹے میں ملک گیر مظاہروں کا اعلان کریں گے۔ حافظ نعیم الرحمان ۔
@NaeemRehmanEngr
#پیٹرول225روپےلیٹرکرو
The demand is simple: pass on the benefit of lower global oil prices to the people. Reduce petrol to Rs. 225 per litre and provide much-needed economic relief.
Hafiz Naeem
#پیٹرول225روپےلیٹرکرو
When global oil prices fall, the people deserve relief—not higher taxes. End the excessive petroleum levy and bring petrol down to Rs. 225 per litre.
#ReducePetrolAt225
جماعت اسلامی ملک گیر احتجاج کرے گی ✊🏼🔥
پٹرول کی قیمت کو 225 روپے پر اگلے تین سال کے لیے فکس کیا جائے۔ حکومت کا سب سے بڑا ظلم یہ ہے کہ جن لوگوں کی تنخواہ ٹیکسیبل ہی نہیں ہے ان سے ہزاروں ارب روپے پیٹرول لیوی کی مد میں وصول کر لیا گئے ہیں۔ ہم بائیکیا اور فوڈ پانڈا رائڈرز کی آواز بنیں گے۔
#پیٹرول225روپےلیٹر_کرو
اب وقتی طور پر 10 یا 15 روپے کی کمی عوام کے مسائل کا حل نہیں ہے۔ وقت کی ضرورت ہے کہ پیٹرول کی قیمت کو فوری طور پر 225 روپے فی لیٹر مقرر کیا جائے اور اسے کم از کم تین سال کے لیے منجمد کیا جائے۔
عالمی مارکیٹ میں حالیہ صورتحال اور ایران و امریکا کے معاہدے کے بعد تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، اس لیے حکومت سے مطالبہ ہے کہ عوام پر عائد بھاری ٹیکسز اور لیوی، جو فی لیٹر تقریباً 150 روپے تک پہنچ چکے ہیں، ان میں فوری اور نمایاں کمی کی جائے۔
پاکستان کے غریب اور متوسط طبقے پر مسلسل مہنگائی کا بوجھ ناقابل برداشت ہو چکا ہے۔ عوام مزید “ریونیو ٹارگٹس” کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے۔ بجلی اور گیس کی قیمتوں میں بھی فوری ریلیف دیا جائے۔
پیٹرول، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں کمی کے مطالبے کے ساتھ جمعہ 19 جون کو ملک بھر میں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز پر احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے۔ عوام، خصوصاً نوجوانوں سے بھرپور شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔
Jamaat e islami
#پیٹرول225روپےلیٹر_کرو
'میں یہودی ہوں، اور میں پوری دلیری کیساتھ کہتا ہوں کہ اسرائیل کا خاتمہ ہونا چاہیے۔ اس نوآبادیاتی وجود کا کوئی مستقبل نہیں ہے'، نوم چومسکی
#PublicNews#PublicUpdates
پاکستان میں تقریباً 32 لاکھ سرکاری ملازمین کے زیرِ استعمال 85 ہزار سے زائد گاڑیاں اربوں روپے کا ایندھن خرچ کر رہی ہیں، جس کا بوجھ براہِ راست قوم پر ڈالا جا رہا ہے۔ حکمران طبقہ اپنی شاہ خرچیاں، مراعات اور عیاشیاں کم کرنے کے لیے تیار نہیں، لیکن دوسری طرف عوام پر پٹرولیم لیوی کی صورت میں ظالمانہ ٹیکس مسلط کر رکھا ہے۔ عوام کی جیبوں پر مسلسل ڈاکہ ڈال کر اربوں روپے وصول کیے جا چکے ہیں، جبکہ مہنگائی سے ستائی ہوئی عوام مزید مشکلات کا شکار ہو رہی ہے۔
عنایت اللہ خان
امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا شمالی
بریکنگ🚨
اطلاعات کے مطابق حزب اللہ نے ایران کے تعاون سے اسرائیل کے ایک انتہائی اہم خفیہ ہیڈکوارٹر پر حملہ کیا اور اسے حزب اللہ اور ایران کے لیے ایک بڑی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔
پیٹرول پر لیوی ختم کی جائے۔ اگر ایسا نہ کیا گیا تو پورا ملک بند کر دیں گے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کا بڑے اعلان کے بعد حکومت نے قیمت کم کرنے کا فیصلہ کر دیا ✊🏼🔥
@NaeemRehmanEngr
Hafiz Naeem Ur Rehman
#5nahi150kamKaro#JamaateIslami#PetrolLevyNaManzoor
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن آبپارہ چوک پہنچ گئے ✊🏼🔥
پٹرول کی قیمت 250 روپے کرو ✊🏼
@NaeemRehmanEngr
Hafiz Naeem Ur Rehman
#PetrolLevyNaManzoor
حکمران اشرافیہ نے غریب اور متوسط طبقے کا خون نچوڑ کر رکھ دیا ہے۔ حکومت ہر لیٹر پیٹرولیم پر 145 روپے تک وصول کر رہی ہے، جبکہ وفاقی اور چاروں صوبائی حکومتیں 85,500 سرکاری گاڑیوں کے وسیع سرکاری نظام پر شاہانہ اخراجات کر رہی ہیں۔ مہنگائی اور ٹیکسوں کا تمام بوجھ صرف عوام پر ڈالنا کھلا معاشی ظلم ہے۔