اگر آپ نے @salmanAraja صاحب کی پریس کانفرنس کا یہ حصہ نہیں دیکھا، تو براہ مہربانی اب دیکھ لیں.
ان چند منٹوں میں انہوں نے دلائل کے ساتھ سمجھانے کی کوشش کی ہے کہ ملک دشمن غیر آئینی ترامیم لانے کے مقاصد کیا ہیں اور اس کے نتائج پورے پاکستان کی عوام کے لئے کتنے خطرناک نکلیں گے.
اپنے لئے، پاکستان کے لئے۔۔۔۔اب سڑکوں پہ نکلنا ناگزیر ہوچکا ہے!
#آخری_جنگ_کپتان_کے_سنگ
And Bangladesh won for the second time. congratulations guys. Freedom and independence don't come without a price.
I hope and wish a better future for Bangladesh 🇧🇩.
You have made history; you have rewritten history.
یہ عوامی مینڈیٹ PTI کے خون پسینے کی کمائی ہے۔ اسکے پیچھے ہمارے شہیدوں کا لہو ہے۔ اسکے پیچھے دو سال کا جبر اور درندگی ہے۔ اسکے پیچھے ہماری عورتوں اور بچوں کی نو ماہ کی ناحق قید ہے۔ اسکے پیچھے کروڑوں دعائیں ہیں۔ حوصلہ قائم رکھنے کیلئے بولے ہوئے اور لکھے ہوئے ان گنت لفظوں کی مشقت ہے
واضح طور پر”نامعلوم“قوتوں کےاحکامات پر علی امین سے جس قسم کابرتاؤ کیاجارہاہےاسکی شدیدمذمت کرتاہوں۔ تحویل میں دیےجانےکےحوالےسےاسلام آبادہائیکورٹ کے Inductive Orderکےباوجود جوڈیشیل مجسٹریٹ نے نہایت ڈھٹائی سےہائیکورٹ کی حکم عدولی کرتےہوئےکل رات11:40پر اسے پنجاب پولیس کےحوالےکردیا
خیبرپختونخوا میں اگرور کا مقام جو ہمارے #BillionTreeTsunami منصوبے کا حصہ تھا، کی کیفیت! پاکستان کو اس بڑے پیمانے پر سرسبز و شاداب بنانے کی پہلی مرتبہ سعی کی گئی۔
تصویر کے اوپر والے بائیں کونے میں خیبرپختونخواہ کا گورنر بیٹھا ہے جسکی آئین شکنی پہ سپریم کورٹ مہر ثبت کر چکی اور جو ابھی بھی ڈھٹائی سے الیکشن کی تاریخ دینے سے انکاری ہے
تصویر کے نیچے والے دائیں کونے میں اُسی سپریم کورٹ کا ایک جج بیٹھا ہے جس نے آئین کے تحفظ کا حلف اُٹھایا ہوا ہے۔
جبکہ درمیان میں آپ کو ایک دوسرے کا پیٹ پھاڑ کر پیسے نکلوانے والے واضح نظر آئیں گے ۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#آئین_کا_محافظ_عمران_خان
قاضی صاحب شاید لمبے لمبے نوٹ لکھنے کی مصروفیت کے سبب گزشتہ کئی ہفتے نیند پوری نہ کر پائے تھے تو آئین کے نام پر ہونے والے اس سیاسی کنونشن میں اس بہانے کچھ نیند بھی لے لی۔ لوگ خوامخواہ ہر بات پر تنقید کرنے لگتے ہیں وہ بھی انسان ہیں نیند کا آنا جبلت کا حصہ ہے۔ سوئے ہوئے کتنے کیوٹ لگ رہے ہیں
ہم دل کےدورےکے نتیجےمیںSHOعامرشہزادکی اچانک وفات کی باضابطہ تحقیقات کا مطالبہ کرتےہیں۔انہوں نےوزیرآباد میں مجھ پر قاتلانہ حملےکا مقدمہ درج کیا چنانچہ قتل کےاس منصوبے،جسکی تحقیقات JIT کررہی ہے، کے پیچھے کارفرما عناصر کو بےنقاب کرنے کے حوالے سے وہ ایک کلیدی کردار (گواہ) تھے۔
We demand a proper inquiry into the sudden death of SHO Amir Shehzad, of a heart attack. He had registered the FIR of Wazirabad assassination attempt on me & was a critical witness in unearthing the conspirators behind this assassination plot being inquired into by the JIT.
عدم اعتماد کی اگلی شام پاکستان کے شہروں کی سڑکوں پر جو کچھ ہوا وہ انہونی تھی۔ کوئی اس کے لیے تیار نہیں تھا. پی ٹی آئی کو بھی توقع نہیں تھی کہ عمران خان کی برطرفی کے خلاف پاکستانی سڑکوں پر نکل آئیں گے۔ یہ وہ رات تھی جب عوام نے کمپنی بہادر اور اس کے بندوبست کو شکست دے دی تھی۔ آج ایک سال گزر گیا، اور عوام ہر روز انکو ایک ہی بات کہ رہی ہے کہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور