تھوڑا سا کاروبار ہے، سموسیاں بنا کر لاتا ہوں، ساری بک جائیں تو دو تین سو بچ جاتا ہے جس سے میری شوگر کی دوائیاں آ جاتی ہیں اور شوگر سے متاثرہ آنکھوں کے ڈراپس بھی لے لیتا ہوں
شوکت علی کو پانچ ہزار ہیلپ مل گئی
بابا نذر محمد کیلئیے پھر پانچ ہزار آیا ہے، ان شاء اللّہ انکی دعائیں لگیں گی، جسنے پیسے بھیجے اسکو بھی، جنہوں نے ویڈیو شئیر کر کے انکی مدد کا وسیلہ بنایا اُنکو بھی
فَأَمَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ فَهُمْ فِي رَوْضَةٍ يُحْبَرُونَ
پس وہ لوگ جو ایمان لائے تھے اور نیک عمل کئے تھے وہ باغ (بہشت) میں خوش و خرم اور محترم ہوں گے
روم 15
يَا بُنَيَّ أَقِمِ الصَّلَاةَ وَأْمُرْ بِالْمَعْرُوفِ وَانْهَ عَنِ الْمُنكَرِ وَاصْبِرْ عَلَىٰ مَا أَصَابَكَ ۖ إِنَّ ذَٰلِكَ مِنْ عَزْمِ الْأُمُورِ
اے بیٹا نماز قائم کر اور نیکی کاحکم دو اوربرائی سے منع کر اورجو مصیبت آئے اس پر صبر کر بےشک یہ عزم وہمت کے کاموں میں سےہے
لقمان17
امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں:
رسول خدا (ص) نے فرمایا: جسے چار چیزیں مل جائیں، اسے دنیا و آخرت کی ساری خوبیاں مل جاتی ہیں:
1️⃣مصیبتوں اور بلاؤں پر صبر کرنے والا بدن
2️⃣ہمیشہ خدا کو یاد کرنے والی زبان
3️⃣نعمتوں پر شکر کرنے والا دل
4️⃣اور نیک و صالح بیوی۔
مستدرک الوسائل،ج 2،ص414
اسلام میں شادی کا معیار
امام علی رضا علیہ السلام فرماتے ہیں:
جب تمہاری لڑکی کے لئے کوئی لڑکا رشتہ دے اور تم اس کے دین اور اخلاق سے راضی ہو، تو اس لڑکے سے شادی کر دو اور اس کے غریب ہونے کی وجہ سے شادی سے منع مت کرو۔
ميزان الحكمة، ج 4، ص 280
📿 کربلا کی خوشبو سے حرم امام رضا(ع) معطر ہوا
🕌 حرمِ امام رضا علیہ السلام میں ایک پرنور لمحہ رقم ہوا، جب تین لاکھ سجدہ گاہ، جو خاکِ شفا سے تیار کی گئی تھیں، ایک تقریب کے بعد حرم میں پرانی سجدہ گاہوں کی جگہ نئی سجدہ گاہوں کو ان کی مخصوص جگہ رکھا گیا۔