"میاں صاحب نے لائٹ بند کی اور کہا کہ جو مجھے چھوڑ کر جانا چاہتا ہے، چلاجائے۔ جب لائٹ جلائی گئی تو پتہ چلا کہ میاں صاحب چلے گئے اور باقی سب وہیں پر تھے"- فیصل چوہدری
@faisal_fareed
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
پٹرول کس دور میں سستا تھا؟
⬅️سال 2016 - نواز شریف:
پٹرول - 40 ڈالر فی بیرل
ڈالر ریٹ - 98 روپے
حکومت 27 روپے میں تیل خرید کر عوام کو 65 روپے میں بیچ رہی تھی - ڈھائ گنا ٹیکس
⬅️سال 2022 - عمران خان
پٹرول - 115 ڈالر
ڈالر ریٹ - 180 روپے
حکومت 150 روپے میں تیل خرید کر عوام کو 150 روپے میں دے رہا تھا - زیرو ٹیکس
⬅️سال 2026 - شہباز شریف
پٹرول - 95 ڈالر
ڈالر ریٹ - 280 روپے
حکومت 170 روپے کا پٹرول خرید کر 400 روپے میں فروخت کر رہی ہے، ڈھائ گنا ٹیکس
یعنی جب دو شریف بھائ حکومت میں ہوں تو عوام کو ڈھائ گنا ٹیکس لگا کر پٹرول بیچتے ہیں، اگر عمران خان کی حکومت ہو تو وہ بغیر ٹیکس کے پٹرول عوام کو دیتا تھا
یہ موازنہ اصل حقیقت ہے، آئندہ کوئ پٹواری 2016 کی مثال مت دے،
جب بھی پٹرول کی قیمتوں کا موازنہ کریں تو پٹرول کی ڈالر میں قیمت اور ڈالر ریٹ کو مدنظر رکھ کر کریں،تب آپ کو اصل حقیقت کا پتہ چلے گا
اعداد و شمار - بشکریہ ناصر عباس کی وال سے
سائرہ بانو 😂😂👏👏🔥🔥
محسن نقوی نے جب سے PCB کا عہدہ سنبھالا پاکستان کرکٹ کو تباہ کردیا اور اب تو وہ ہاکی کو بھی دیکھنے جا رہا ہے۔ ماشاءاللہ
بوٹ ہیں میرے ساتھ کوئی اسلحہ تو نہیں
ایک اور عہدہ لے لوں کوئی مسئلہ تو نہیں
کیا عمران خان نے اعتماد کا ووٹ طاقتور حلقوں کے کہنے پر لیا تھا مرادسعید کی کتاب میں اہم انکشاف
حفیظ شیخ کے الیکشن ہارنے کے بعد خیال کیا جا رہا تھا کہ عمران خان کمزور ہوگیا ہے، اس پر دباو ڈال کر اپنی خواہش کے مطابق فیصلہ لیا جا سکتا ہے مگر امیدوں کے برعکس عمران خان نے اگلے ہی دن اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کیا۔
طاقتور حلقوں کی جانب سے عمران خان کو یہی پیغام بھجوایا گیا کہ ایسا رسک نہ لیا جائے، یہاں تک کہ اسد عمر اور شاہ محمود قریشی تک اس اقدام کے حق میں نہیں تھے مگر عمران خان کو جاننے والے جانتے ہیں کہ وہ مورل اتھارٹی کے بغیر حکومت چلائیں، یہ ممکن نہیں، عمران خان نے یہ بھی کہا کہ جو مجھے ووٹ نہیں دینا چاہتے، وہ میرے سامنے ہی ووٹ نہ دے۔ اس کا مقصد اس تاثر کا تدارک کرنا تھا جو جنرل باجوہ اور ان کے کارندوں کے ذریعے عمران خان کو دیا جا رہا تھا کہ آپ کے اپنے ممبران ہی آپ سے مطمئن نہیں۔ مراد سعید
عمران خان کو یہ پتہ تھا کہ پارٹی میں، میں اکیلا ہوں اس لئے بار بار میرے پاکستانیوں کو مخاطب کرکے کہتے تھے۔۔۔۔
میرے پاکستانیوں آپ نے مجھے اکیلا نہیں چھوڑنا 💔
وہ جو کہہ رہی تھی کہ ”شعور سے پیٹ نہیں بھرتا“ اُس کیا معلوم کے شعور دُنیا کو ہلانے کی طاقت رکھتا ہے۔
یہ وڈیو اس شعور کی چھوٹی سی مثال ہے۔ گریٹ ورک بلال ✌🏻
ایک درویش نے پانچ سال پہلے بتا دیا تھا
“اب یہ امریکہ کے پاس جائیں گے کہ ہمیں بچا لو
ورنہ
عمران خان آ جائے گا
اور
امریکہ ان کے گلے میں زنجیر ڈال کر کہے گا
کشمیر بھول جاؤ، اسرائیل کو تسلیم کر لو”
۔۔
آج پوری دنیا دیکھ رہی ہے ۔۔ واہ مرشد کی پیشنگوئیاں
عمران خان کی اپنی ہمشیرہ عظمیٰ خانم سے ملاقات میں جو "ریکارڈنگز" ہوئی ہیں، اس سے یہ چیز اخذ کی گئی ہے کہ عمران خان کو پختہ یقین ہے کہ اس ملک میں انقلاب اۤئے گا: منیب فاروق
عمران خان شریف خاندان اورملک ریاض کی مبینہ کرپشن کا پیسہ پاکستان لیکر آئے وہی پیسے سُپریم کورٹ کے اکاونٹ میں پڑا تھا انہی پیسوں پر عمران خان کے خلاف جھوٹا کیس بناکر کہا کہ یہ پیسے عمران خان کرپشن میں کھا گیا، پھر انہی پیسوں سے شریف خاندان کے غُنڈے نام نہاد یونیورسٹی بنارہے ہیں وہ بنے گی یا نہیں بعد کی بات ہے مگر غدارجرنیلوں نے اپنے کرپٹ ٹاوٹ شریف خاندان کی کرپشن پکڑنے کی سزا عمران خان کو دی۔ 🤬
“جس کو لوگ ووٹ دیتے ہیں، کروڑوں لوگ جس کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں وہ غدار ہوجاتا ہے اس سے قومی سلامتی کو خطرہ ہوجاتا ہے، یہ کیسا ملک ہے ہمارا کہ اکثریت سے ملک کو خطرہ ہوتا ہے، یہ تماشا ختم ہونا چاہیئے”۔ مجیب الرحمان شامی
تم ہوتے کون ہو۔؟ یعنی عمران خان، اس پر مکمل تفصیل کے ساتھ جواب عرض ہے آخر تک پڑھیں اور عمران خان پر فخر کریں
عمران خان پوری دنیا میں جانا جاتا ہے کرکٹرز کے طور پر وزیر آعظم کے طور پر سماجی و فلاحی کارکن کے طور پر تعلیمی میدان میں چانسلر کے طور پر مسلم امہ کے بہادر لیڈر کے طور پر عمران خان کو دنیا بھر سے کھیل فلاحی انسانی خدمات سیاسی تعلیمی یعنی مختلف شعبوں میں تقریباً 18 کے قریب ایوارڈز اعزاز مل چکے ہیں جن کے آپ نے کبھی نام بھی نہیں سنے ہوں گے تو پھر گننا اور پڑھنا شروع کریں
01: کرکٹ سے متعلق ایوارڈ
Wetherell Award for Leading All Rounder 1976-1980
فرسٹ کلاس کرکٹ میں بہترین آل راؤنڈر ایوارڈ
اور Sussex کاؤنٹی میں نمایاں کارکردگی پر ایوارڈ
Wisden Cricketer of the Year 1983
Wisden Cricketers Almanack کی جانب سے ٹیسٹ اور فرسٹ کلاس میں 88 وکٹیں لینے پر
ایوارڈ
Sussex Cricket Society Player of the Year 1985
کاؤنٹی میں 1,305 رنز اور 70 وکٹیں لینے پر ایوارڈ
International Cricketer of the Year 1989
بین الاقوامی کرکٹ میں نمایاں کارکردگی پر ایوارڈ
Indian Cricket Cricketer of the Year 1990
ہندوستان کے خلاف سیریز میں قیادت اور کارکردگی پر Indian Cricket جریدے کی جانب سے ایوارڈ
ICC Cricket Hall of Fame Inductee 2009
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے ایوارڈ
ورلڈ کپ جیتنے والی 1992 ٹیم کی قیادت پر ایورڈ
Inaugural Silver Jubilee Award 2008
ایشین کرکٹ کونسل (ACC) کی جانب سے ایورڈ
پاکستان کرکٹ ٹیم کو 1992 کا ورلڈ کپ جیت کر دیا
02: فلاحی اور انسانی خدمات سے متعلق ایوارڈز
Pride of Performance Award 1983
صدر پاکستان کی جانب سے کرکٹ میں خدمات پر ایوارڈ
Hilal-i-Imtiaz 1992
پاکستان کا دوسرا سب سے بڑا سول اعزاز 1992 کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے پر اعزاز
Lifetime Achievement Award 2004 Asian Jewel Awards
لندن میں بین الاقوامی چیریٹیز اور فنڈ ریزنگ پر اعزاز
Humanitarian Award 2007 Asian Sports Awards
کوالالمپور میں شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کی بنیاد رکھنے پر اعزاز
03: دیگر سیاسی تعلیمی اور عالمی اعزازات
Jinnah Award 2011
جناح سوسائٹی کی جانب سے پاکستان کی خدمت پر ایوارڈ
Honorary Fellowship Royal College of Physicians of Edinburgh 2012
شوکت خانم ہسپتال کے ذریعے کینسر مریضوں کی خدمت پر ایوارڈ
Oxford University Hall of Fame Inductee 2008
آکسفورڈ یونیورسٹی تعلیم اور کرکٹ کی خدمات پر ایوارڈ
The 500 Most Influential Muslims 2020-2024
جیوڈیکلچر کی اس فہرست میں 2020 میں 16ویں نمبر پر 2022 میں 10ویں نمبر پر اور 2024 میں 24ویں نمبر پر شامل ہوئے جو پاکستان کے لیے ایک غیر رسمی اعزاز ہے
Keble College, Oxford Honorary Fellow Award 1988
آکسفورڈ یونیورسٹی کا حصہ جو Hall of Fame سے الگ ہے