پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے صوبائی صدر یوتھ میڈیا ٹیم، فہد علی بٹ صاحب کو سالگرہ کی دلی مبارکباد!
آپ کی انتھک محنت، لگن اور پارٹی کے لیے بے مثال خدمات قابل تحسین ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے اور آپ کو ہمیشہ کامران رکھے۔ (آمین)
@fahadali_butt
Happy birthday @fahadali_butt Bhai 🎂👏👏👏
May Allah's blessing be always with u...Smile and Shine...and most importantly Support Mian Sahab 😊
Party hard and hv a good day ...!!
#HBDFahadAliButt
@fahadali_butt
پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے صوبائی صدر یوتھ میڈیا ٹیم، جناب فہد علی بٹ صاحب کو سالگرہ کی دلی مبارکباد!
آپ کی انتھک محنت، لگن اور پارٹی کے لیے بے مثال خدمات قابل تحسین ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے اور آپ کو ہمیشہ کامران رکھے۔ (آمین)
#پاکستان_مسلم_لیگ_ن #فہد_علی_بٹ #سالگرہ_مبارک #PMLN
#HBDFahadAliButt
@fahadali_butt@KesooMalKheealD اس شاندار کامیابی پر وزیراعظم پاکستان محترم میاں محمد شہباز شریف صاحب اور محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کو بھی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
منجانب: شازیب کی وجہ سے یوتھ میڈیا ٹیم، ڈسٹرکٹ ساؤتھ
@fahadali_butt وفاقی وزیر مملکت کھیل داس کوہستانی صاحب کو تھرپارکر میں شاندار اور کامیاب جلسے کے انعقاد پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ آپ نے بہترین انداز میں جلسے کا انعقاد کرکے اپنی سیاسی سرگرمیوں اور عوامی رابطے کا اظہار کیا۔
@KesooMalKheealD
ویل ڈن، کھیل داس کوہستانی صاحب!
تھرپارکر کی سرزمین پر مسلم لیگ (ن) کی سیاسی تاریخ میں ایک یادگار جلسے کے انعقاد پر وفاقی وزیر مملکت کھیل داس کوہستانی صاحب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
آج کا شاندار جلسہ آپ کی محنت، عوامی رابطے اور سیاسی جدوجہد کا مظہر ہے۔ تھرپارکر میں اس کامیاب اجتماع پر آپ اور آپ کی پوری ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے۔ 👏
وفاقی و صوبائی حکومتیں مل کر معدنیات کے شعبے کو فروغ دیں گی اور کاروباری برادری کو سرمایہ کاری کیلئے مکمل تعاون فراہم کیا جائے گا۔ سرمایہ کاروں کا تحفظ اور سلامتی ہماری اولین ترجی�� ہے۔
~ وزیراعظم محمد شہباز شریف
نوجوان نسل ہمارا قیمتی سرمایہ ہے اور ہمارے نوجوان تعلیم یافتہ، باصلاحیت اور پُرعزم ہیں۔ سرمایہ کار پاکستان میں فنی تربیتی مراکز قائم کریں تاکہ معدنیات سے حاصل ہونے والے فوائد مقامی لوگوں تک پہنچیں۔
~ وزیراعظم محمد شہباز شریف
Our founding fathers also shared deep intellectual and historical connections with Britain, particularly Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah and Allama Muhammad Iqbal. Today, our relationship has evolved further, with Pakistan emerging as an important destination for UK transnational education. Our friendship is also anchored in the shared conviction that peace is the foundation of prosperity and dialogue must always prevail over confrontation.
May Pakistan-UK friendship continue to flourish and may the bonds between our peoples grow stronger with every passing generation.
~ Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif addresses a ceremony to celebrate the 78th birthday of His Majesty Charles III, King of United Kingdom
Alhamdulillah, a moment of immense pride and gratitude for every Pakistani.
The Muslim 500, one of the Muslim world’s most respected annual rankings of influence, has recognized Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif and Field Marshal Syed Asim Munir by placing them jointly at the top.
From Marka-e-Haq to the global diplomatic arena, this journey reflects Pakistan’s national resolve and unity. This recognition is a tribute to the supreme sacrifices of our martyrs, the courage of our armed forces, and the collective strength of our nation.
A proud moment for Pakistan and a reminder that when we stand united, our nation rises.
Pakistan Hamesha Zindabad! 🇵🇰