ایک وہ طبقہ ہے جن کے ہاں شادی سے پہلے قوالی نائٹ پھر مہندی اور پھر بارات پر لاکھوں کی ویلیں اور دوسرا طبقہ وہ ہے جن کی بیٹیاں مایوں میں بیٹھی دعائیں کرتی ہیں کہ باپ کو کوئی ادھار مل جاۓ تو بارات کا کھانا پورا ہو جاۓ۔ میری دھرتی کا اصل مسلہ انہی دو طبقات کی گہری تقسیم کا ہے
جو لڑکیاں پردہ نہیں کرتی ، اور کہتی ہیں کہ ہمارا ذہن صاف ہے تو ان سے ایک عرض ہے کہ کیا تمہارا ذہن
فاطمہ بنت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
سے زیادہ صاف ہے؟ پردے کا حکم تو انہیں بھی تھا.
#14February#StateYouthParliment#Haya_Day
State Youth Parliament
@Fawad__Ahmad@IAmZeeshan_10++
بیٹیاں ایسی بھی ہوتی ہیں
گلگت بلتستان کا ایدھی درانی وی��فیئر فاؤنڈیشن کے بانی وحید فراز کی صاحبزادی نے اپنے والد وحید فراز کی زندگی پر لکھی گئی کتاب اپنے والد کو پیش کررہی ہے
کسی بھی سیاسی جماعت یا شخص کی بات مان کر ریاست کے خلاف استعمال نہ ہونا کیو یہ سیاسی جماعتے آج ہے تو کل نہیں لیکن یہ ریاست ہمارے اور ان سیاسی جماعتوں اور لیڈروں کے بعد کی اس طرح قائم رہے گی
سب سے پہلے پاکستان🇵🇰❤️
#میری_ریٹ_لائن_پاکستان#ElectionResults#Elections2024Pakistan
یہ گلگت بلتستان ہے جہاں لوگ جب چاہے اپنا ائینی حق استعمال کر کے احتجاج کر سکتے ��یں اگر گلگت بلتستان کی جگہ یہ کشمیر ہوتا تو ہندوستان حکومت اب تک نہ جانے کتنے جنازے اٹھوا چکے ہوتے اس کے اندازہ نہیں لگایا جا سکتا اسی لیے ہم کہتے ہے جی بھی سیس پاکستان
#GBSays_Pakistan
The people of Baltistan reaffirm their Pakistani identity by waving the Pakistani flag at the Skardu strike, sending a strong message to anti-state elements. Baltistan has been and will always be part of Pakistan.
#GBSays_Pakistan#GilgitBalitstan#Gilgit_Baltistan
یادگار چوک سیکردو کے عوام نے احتجاج میں پاکستان کا پرچم لہرا کر پاکستان وہ گلگت بلتستان دشمن عناصر کو منہ ٹور جواب دیا سب سے پہلے پاکستان
#GBSays_Pakistan
یادگار چوک سیکردو کے عوام نے احتجاج میں پاکستان کا پرچم لہرا کر پاکستان وہ گلگت بلتستان دشمن عناصر کو منہ ٹور جواب دیا سب سے پہلے پاکستان
#GBSays_Pakistan