اسکا مجھ پر ھمیشہ کے لئے حق اور میرے حصے کی ذمہ داریاں ختم نہ ھوں گی-
اسکے ساتھ تھا، ھوں اور رھتی دنیا تک رھوں گا- انشاء اللہ
آپ سب بھی شہزادے کو دیکھ لیں-
اللہ کریم ھے- اللہ رحیم ھے- اللہ بے نیاز ھے-
پاکستان زندہ باد- 🇵🇰
مجھے آپ سب کی مدد درکار ہے۔ میری آواز میڈیا پر بن�� کر دی گئی ہے۔ آپ کو میری آواز بننا ہو گا۔میرا آسرا آپ لوگ اور اللہ کی زات ہے۔
مجھ پر چھپا کر مقدمات قائم کئیے جا رہے ہیں۔ عدالتوں میں جھوٹ بولا جاتا ہے۔ مقدمات کی انفارمیشن چھپائی جاتی ہے یا جھوٹ بولا جاتا ہے۔
میرا ساتھ دیں