لگتا ہے لاکھوں افغانی مسلمانوں کے قاتل امریکی فوجی وزیر اعظم صاحب کے خاص رشتے دار ہیں جنہیں پورے پروٹوکول کے ساتھ وفاقی دارلحکومت میں ٹھہرا دیا گیا ہے
کیا عافیہ صدیقی کا جرم ان امریکیوں سے بڑا ہے جو انہی کی قید میں انسانیت سوز سزا سہہ رہی ہے اور وزیراعظم عمران خان کی زبان گنگ ہے
Pasban leaders Khalil Thind & Abdullah Mansoor on advice of Chmn Altaf Shakoor met with Abdullah Gull ( President Tehreek Jawanan e Pakistan) son of great person General Hamid Gull in Murree, Aug 2020.
@MAbdullahGul@rajawaseem1511@rabaqi@drsumalik@wazir_gulalai @HomeKashana
تحریک جوانان پاکستان کے سربراہ عبداللہ حمید گل سے پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وفد کی انکی رہائش گاہ مری میں ملاقات پاسبان کے مرکزی وائس چئیرمین خلیل احمد تھند اور لاہور کے صدر عبداللہ منصور کی میٹنگ کے بعد انکے ساتھ گروپ فوٹو