بری امام سرکار کے سادات خاندان سے تعلق رکھنے والے پیر سید قاسم شاہ، ڈاکٹر سیف الرحمن کے ہمراہ غریب خانے پر تشریف لائے اور پازیٹو پاکستان کی سرگرمیوں اور مقاصد کو سراہا۔
کب تلک طُور پہ دریوزہ گری مثلِ کلیم
اپنی ہستی سے عیاں شعلہَ سینائی کر
#abidiqbalkhari#PositivePakistan
آتش استی بزمِ عالم برفروز ، دیگراں راہم بسوزِ خود بسوز (اقبال)
تو آگ ہے، دنیا کی محفل کو جگمگا دے، جس جلن سے تو خود جل رہا ہے، اسی سے دوسروں کو بھی جلا دے۔ تیرے اندر جو محشر برپا ہے اس سے دوسروں کو بھی آگاہ کر اور جس طرح آگ کسی دوسری چیز کو جلاتی ہے
اور اپنی بھرپور حمایت کا یقین دلایا۔ فیصل آباد بار کے صدر میاں طارق محمود ، سیکریٹری کلیم اللہ گل ایڈووکیٹ اور دیگر عہدیداران بھی شریک ہوئے۔ میں نے اپنی گفتگو میں وکلاء کو یقین دلایا کہ اس مشن کی تکمیل کے لئے میں خود اور پازیٹو پاکستان کی ٹیم آپ کو ہر ممکن سپورٹ فراہم کرے گی۔
فیصل آباد کی ضلع کچہری اور بار کے ماحول اور ڈسپلن کو مزید بہتر اور مثبت بنانے کے حوالے سے ایم اے جناح لائرز فورم کے بانی جناب محمد آصف کموکا ایڈووکیٹ اور ان کے ساتھیوں جناب ایڈووکیٹ راشد کھوکھر، محترمہ ایڈووکیٹ مہناز بشارت، محترمہ ثانیہ عباس صاحبہ، چودھری منور علی ایڈووکیٹ صاحب
نے ایک خوبصورت تقریب کا اہتمام کیا اور خاکسار کو دعوتِ خطاب دی۔ اس تقریب کے انعقاد میں پازیٹوپاکستان لائرز فورم کے ایگزیکٹو ممبر جناب عثمان ارشاد ایڈووکیٹ اور فیصل آباد کی معروف متحرک شخصیات جناب بیرسٹر دانش امتیاز اور ایڈووکیٹ رفعت قادری صاحب نے بھی معاونت #PositivePakistan
خشک سیروں تنِ شاعر کا لہو ہوتا ہے
تب نظر آتی ہے اک مصرعۂ تر کی صورت
(امیر مینائی)
پاکستان کے نامور اور معروف شاعر محترم جناب احمد سعید صاحب کو پازیٹو پاکستان کی فیملی میں خوش آمدید۔
محترمہ شازیہ باجوہ صاحبہ کی میزبانی میں احمد سعید صاحب کے ساتھ ایک نشست کی کچھ جھلکیاں۔
ایوان صنعت و تجارت فیصل آباد میں تعلیمی اداروں کے سربراہان اور بزنس لیڈرز کے لیے سسٹین ایبل لیڈرشپ کے موضوع پر ایک تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا جس کے منتظمین بیرسٹر دانش امتیاز اور خالد حیات کموکا صاحب تھے۔
#abidiqbalkhari#PositivePakistan#Faisalabad#FCCI
✅ Visionary Leadership
✅ Effective Decision-Making
✅ Team Building & Motivation
✅ Sustainable Growth Strategies
✅ Personal & Professional Development
Don't miss this opportunity to learn from an experienced leader & gain practical insights for success.
Step into the mountains.
Step into leadership.
IGNITE KHUDI at ALWANDI-8 is more than an encampment, it’s a journey of growth, resilience, reflection, and purpose.
📍 Bara Gali
📅 29–31 May 2026
📍 Venue:
Residence of Ms. Shazia Bajwa
House # 85, Block B, Zee Garden, Sheikhupura Road
(Near Hilton Garden Marquee)
📞 Contact: 0306-7920503
Looking forward to a pleasant evening of networking, discussion, and team bonding together.
Positive Pakistan Faisalabad Team Get-Together & Interaction
We are honored to share that Chairman Mr. Abid Iqbal Khari will grace the occasion as the Special Guest.
📅 Date: Friday, 8 May 2026
🕖 Time: 7:00 PM
#PositivePakistan#FaisalabadChapter
چیئرمین پازیٹو پاکستان عابد اقبال کھاری فیصل آباد میں اصلی دوستوں اور جعلی بیک گراؤنڈ (بشکریہ اے آئی) کے ساتھ ساتھ کھانا، چائے اور جغتوں کا مزہ لیتے ہوئے۔ 🫣😍🤗 شہباز ارشاد، شاہد جاوید، عمیر وٹو، محمد عمر، عثمان ارشاد ایڈووکیٹ اور مہران مختار کے ہمراہ۔