میں لکھوں گی اور بار بار لکھوں گی
پاکستان Tehreek-e-Insaf کی قیادت یزیدِ وقت کی بیعت کرچکی ہے
تحریکِ انصاف کی قیادت اور عاصم منیر کا منصوبہ ہے کہ عمران خان کو جیل میں ہی مرنـے دیا جائے اور جب عمران خان مـر جائے تو پھر زرداری والا فارمولا اپنایا جائے
جیسے زرداری نے بینظیر کو کیش کیا تھا اور عوام کی ہمدردیاں لیکر حکومت بنائی تھی ویسا ہی ��حریکِ انصاف کی قیادت بھی کرے گی اور یہ باقاعدہ بند کمر��ں کا منصوبہ ہے
اس منصوبے سے ہوگا یہ کہ الیکشن تحریکِ انصاف کو جتوا دیئے جائیں گے، اس طرح فوج کے جرائم بھی دھل جائیں گے اور تحریکِ انصاف کی کمپرومائز قیادت اقتدار میں بھی آجائے گی
بار بار لکھوں گی کہ یہ منصوبہ ہے اور منصوبے کے تحت ہی عمران خان پچھلے سات ماہ سے لاپتہ ہے۔
منیب فاروق پاکستان کے ملٹری جنرلز کو یہ کہہ رہا ہے، کہ عمران خان کو جیل سے باہر مت آنے دینا، اگر عمران خان جیل سے باہر آ گیا تو بدلے گا،
منیب فاروق کو اپنا ڈر بھی ہے کیونکہ جو بغیرتی اس نے صحافت کے شعبے میں کی ہے، یہ بھی قانون کے شکنجے میں آئے گا، ڈاکٹر شہباز گل
عمران خان اور بشری بی بی کا وزن تیزی سے گر رہا ہے، عمران خان صحت کے مسائل سے سخت دوچار ہوچکے ہ��ں لیکن وہ بتاتے نہیں ہیں۔ بشری بی بی کے ساتھ انسانیت سوز سلوک ہورہا ہے ان کے خاندان کی طرف سے یقین دہانی کہ کوئی پیغام نہٰں آئے گا پھر بھی ظلم ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ اسرائیل بنے ہیں۔
عمران ریاض خان نے کھل کر بتادیا!!
مجھے عاصم منیر ریجیم میں لاپتہ کیا گیا تھا!
کاکڑ تمھیں شرم آنی چاہیے,
مجھے ISI نے اغواء کیا تھا, میں نے ہر عدالت کا درواز�� کھٹکھٹایا, مجھے تو آج تک انصاف نہیں ملا, میری فیملی نے FIR کی ہے, کیا بنا ان FIRs کا؟
Despite cabal of crooks locking down Lahore (see map) & arresting 2000 of our workers, people of Lahore came in huge numbers to make our 6th Minar-i-Pakistan jalsa a great success. I want to especially thank my Lahorites for not letting me down yet again. Proud of you.
گوہر صاحب بردباری اور روایتی وضع داری بلاشبہ ہماری روایات کا حصہ ہیں اور آپ ایک شریف النفس انسان ہیں لیکن ان تصاویر کو دیکھ کر صرف یہ یاد دلانا چاہتا ہوں کہ ان تصاویر میں موجود تمام لوگ ذاتی طور پہ عمران خان اور انکی اہلیہ سے جاری ظلم اور تشدد میں شریک جرم ہیں۔
ان جرائم میں قید تنہائی، ذہنی و ج��مانی تشدد (جسے اقوام متحدہ بیان اور تسلیم کر چکا ہے) وکلا اور خاندان بشمول بچوں سے ملاقات پہ پابندی سر فہرست ہے۔
چونکہ آپکے اکاؤنٹ سے تصاویر شئیر کی گی اسلیے یہ یاد دہانی ریکارڈ پہ لانا لازم تھی۔
Fauj ka plan
Filhal PTI-MIK minus Imran Khan group chalega jaisa 3 saal se chal raha
Imran Khan ko khatam kerne ke baad
PTI-S sohail group banega
PTI-M murad group banega
PTI-G gandapur group banega
PTI-P punjab group banega
PTI-L loota group banega
PTI-B bhagoora group banega
PTI-W waqas group banega
PTI-A aurat group banega
only thing that can stop that plan is us - Awaam
میں چیف منسٹر @SohailAfridiISF سے پوچھنا چاہوں گا کہ حکومت ہونے کا آخر فائدہ کیا ہے؟ اگر عمران خان سے ایک ملاقات اس کا ایک بلڈ ٹیسٹ بھی نہیں کرواسکتے بجٹ کے عوض تو 93 سیٹوں پے سانپ بن کے بیٹھنے کا آخر فائدہ کیا ہے؟ کیا آپ واقعی سمجھ بیٹھے ہیں کہ عمران خان مائنس ہو بھی جائے ��و آپ کی کشتی نہیں ڈوبے گی؟
Imran Khan repeatedly told Ali Amin Gandapur not to pass the budget without consulting him, yet it was passed anyway. Now Sohail Afridi is doing the same.
PTI never learns from its mistakes and still doesn't seem to understand how to play.
We are making the same mistakes.
گنڈاپور کے وقت مؤقف یہ تھا کہ خان صاحب سے مشاورت کے بغیر بجٹ پیش کرنا اور پاس کرنا اصولوں کے خلاف، ناقابلِ قبول اور سیاسی خیانت تھی، تو پھر آج چہرے بدلنے سے اصول کیسے بدل گئے؟
حرام اُس وقت بھی تھا تو آج بھی حرام ہے، غلط اُس وقت بھی تھا تو آج بھی غلط ہے۔ سیاست اگر اصولوں پر کرنی ہے تو پیمانہ سب کے لیے ایک ہونا چاہیے، ورنہ یہ نظریہ نہیں، صرف سہولت کاری کہلاتی ہے۔
خواجہ آصف کی بھانجی شزا فاطمہ کی طرف سے پیش کیے جانے والے متوقع بل کا خلاصہ یہ ہے کہ ملک میں ملکیت کا تصور ہی مذاق بنا دیا جائے گا۔ اگر آپ کسی دکان، پلاٹ یا پراپرٹی کے مالک ہیں تو پھر آپ کی حیثیت صرف ایک کرائے دار کی بھی نہیں رہے گی
بلکہ آپ براہِ راست PTA کے چیئرمین جنرل (ر) حفیظ کے رحم و کرم پر ہوں گے۔ وہ جب چاہیں، جہاں چاہیں آپ کی ملکیت پر ٹاور کھڑا کر دیں اور آپ کو بغیر پوچھے، بغیر حق�� اعتراض دیے، اپنی ہی زمین سے بے دخل کر دیں۔ ملکیت آئینی حق نہیں بلکہ ایک اجازت نامہ بن جائے گا جو طاقتور جب چاہے منسوخ کر دے گا۔
ایک ہزار بندا مرگیا لیکن کبھی ایسی پریس کانفرنس سننے کو نہیں ملی چہرے پر ہوائیاں اڑی ہیں وضاحتیں یقین دہانیاں تحقیقاتاں
شکریہ آسٹریلین پاسپ��رٹ کا جس نے معصوم بچی کے ناحق قتل کا پردہ چاک کیا
غلامی سی غلامی ہے
آسٹریلوی اوورسیز بچی کے دادا نے بڑا سوال اٹھادیا
اگر چور اور ڈیکیت کو گولی ماری جاسکتی ہے, تو CCDوالو کو کیوں نہیں ماری جاسکتی!!
ہمارا گھر اجاڑا گیا ہے, ہمارے ساتھ ظلم ہوا ہے!