رسول ﷺ پر جب پہلی وحی نازل ہوئی تو وہ گھر واپس آئے،انہوں بی بی خدیجہ سے ایک جملہ کہا"خدیجہ میرا یقین کون کریگا"آج آپ رسول ﷺ کے ڈیڑھ ارب سے زیادہ پیروکار اس دنیا میں ہیں۔خدا گواہ ہے یارسول اللہ ہم بغیر دیکھے آپ پر ایمان لائے اور آپ ﷺ سے بے پناہ محبت کرتے ہیں۔
There is alot of talk about Kechari Bazar Faisalabad. It looks beautiful,a lot of work has been done by @PunjabGovtpk
One suggestion. instead of decorative small plants, big trees should be planted. They would provide shade & help reduce temperature in area.
@MaryamNSharif
فیصل آباد کی پہچان، تاریخی گھنٹہ گھر اور کچہری بازار کی یہ نئی دلکش صورتحال❤️
یہ اگر نیویارک، لندن، سڈنی، ٹوکیو، ٹورنٹو ،لوس اینجلس
یا پیرس سے زیادہ خوبصورت نہیں
لیکن کم بھی نہیں😊
یہ بلوچستان کا استولا آئی لینڈ مالدیپ سے کہیں زیادہ بہتر ہے ۔ مالدیپ نے گزشتہ برس سیاحت سے 5 ارب ڈالرز کا ریونیو حاصل کیا۔ اگر پاکستان صرف استولا آئی لینڈ کو ڈویلپ کردے تو بلوچستان میں ہزاروں نئی نوکریاں پیدا ہوں گی اور حکومت کو اربوں ڈالرز حاصل ہوں گے
Pakistan has put itself back on the diplomatic map. Its army chief consolidates his power at home by brokering a cease-fire between Iran and the U.S., writes @dhume
https://t.co/HhbvLrVZdJ