بریکینگ نیوز : خوفناک صورتحال,!!!🛑
یہ خبر ابھی کنفرم نہیں ہے, لیکن اگر کنفرم ہوئی تو بہت ہی خطرناک ہے یہ ۔ گزشتہ تقریباً 48 — 72 گھنٹوں سے ایک پریشان کن قسم کی خبر گردش کر رہی ہے۔ اور وہ یہ ہے کہ پاکستان کے سمندری حدود میں آمریکی نیوی کے جہاز گھوم رہے ہیں ۔ اور غالباً یہ پلاننگ ہے کہ پاکستان کی سرزمین کو استعمال کرتے ہوئے ایران کے اُوپر حملہ کیا جاسکتا ہے ۔ معید پیر زادہ!!🔥🚨
آلِ سعود کی سخاوت کا نیا شاہکار!
یمن کے محاذ پر اپنے ہی کرائے کے جنگجوؤں کے لیے مبینہ طور پر سور کے گوشت والے ڈبہ بند کھانے بھیج دیے! 😂😂
واہ رے شاہی مہمان نوازی! دوسروں کو دین کے درس دینے والے، اپنے ہی دسترخوان کا حساب بھول بیٹھے؟ یہ اپنے اجدا کے دین کی طرف پلٹ رہے ہیں
سنو، یہ ملعون کیا کہہ رہا ہے!
نیا شرعی اصول ملاحظہ فرمائیں سعودی سیاحتی مقامات پر شراب حلال، باقی ملک میں حرام! کیونکہ ولی الامر کی اطاعت واجب ہے۔ گویا اب حلال و حرام کا فیصلہ قرآن نہیں، شاہی فرمان کرے گا!
قید میں مجبور کیا جا رہا ہے۔ عاصم منیر ہر صورت خان کو ڈیل پر مجبور کرنا چاہتا ہے۔ ہم نے پورا سال ضائع کر دیا۔ کیا پورا ایک سال قید تنہائی کاٹنا آسان کام ہے ؟ خود کو ایک کمرے میں بند کریں پھر پتہ چلے کیا ہوتی قید۔ پورا ایک سال ضائع مگر کیوں ؟
@MuradSaeedPTI جب تک آپکی سوچ کے مطابق تبدیلی آ نہیں چکی تب تک آپ ہر ادارے میں ہر پوسٹ پر اپنے اور اپنی سوچ کے بندے لگاو تاکہ آج جیسے وقت میں آپکے کام آئیں
@MuradSaeedPTI غیر سیاسی تب رکھتے جب آپ سارے سسٹم کو ٹھیک کرلیتے۔
جب تک سسٹم میں پچھلے سیاست دانوں کا بھرتی کردہ گند موجود ھے تو وہ ان کی ھی طرف داری کرے گا جنہوں نے انکو نوکریاں دی تھی۔
عمران خان صاحب کا ایک انٹرویو مجھے یا ھے کہ ایک بندہ میرے پاس آیا کہ میرے بیٹے کو سرکاری نوکری دے دو۔
@MuradSaeedPTI تو خان صاحب نے کہا کہ سرکاری نوکری کرکے کیا کرے گا۔۔۔ اسی فقرے اور سوچ پر مجھے خان صاحب سے اختلاف ھے۔ جب سسٹم میں آپکے نظریے کے لوگ نہیں ھونگے تو سسٹم آپ کیسے ٹھیک کرسکتے ھیں؟؟
کپتان کی سوچ تب میچور ھوتی جب سارے ملک اور اداروں میں تبدیلی آپکی ھوتی۔
بعد میں کہیں مؤرخ کو یہ نا لکھنا پڑ جائے کہ ایک عمران خان سے ملاقات نا کروانے کی وجہ سے ملک ٹوٹ گیا،
پاکستان جو 1971ء میں ٹوٹا ہے ناں اسی اسٹبلشمنٹ کی وجہ سے ٹوٹا تھا، مطیع اللہ جان
تین بندے ہیں جنہیں عمران خان نے کہا تھا آپ نے کسی صورت سامنے نہیں آنا
مراد سعید ، قاسم سوری ، زلفی بخاری
ان تینوں کو کیوں سامنے آنے سے منع کیا تھا
تفصیلات جانئیں 👇
"یہ بوجھ نہیں، یہ میرا بھائی ہے..."
–––
ناگاساکی پر امریکی ایٹمی حملے کے بعد اپنے بھائی کو پیٹھ پر اٹھائے ہوئے ایک جاپانی لڑکا.
–––
غزہ میں اسرائیلی بمباری کے دوران اپنے بھائی کو پیٹھ پر اٹھائے ہوئے ایک فلسطینی بچی.
–––
برسوں بیت گئے، جغرافیے بدل گئے؛ مگر جنگ بچوں پر جو دکھ مسلط کرتی ہے، وہ نہیں بدلا۔
کون سا آرمی چیف ایک سیلز میں کی طرح بریف کیس میں پتھر لیکر بیچنے کیلیے نکلتا ہے؟ ہمارا آرمی چیف رئیر ارتھ منرل کے نمونے لیکر گیا یہ شرمناک بات تھی اور قوم کےساتھ پاکستان کیساتھ مذاق تھا۔ ایمل ولی خان
خالد خورشید سابقہ وزیرِاعلٰی گلگت بلتستان کو بھی سپیکر ہاؤس سے گرفتار کیا گیا ہے اور ابھی ان کو کسی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا۔
خالد بھائی مشکل وقت میں چٹان کی طرح خان کے ساتھ کھڑے رہے۔ رجیم چینج کے بعد بطور وزیرِاعلٰی اپنی سیکورٹی لے کر ہر مشکل وقت میں خان کیلئے پہنچ جاتے تھے۔
اللہ ان کی حفاظت فرمائے۔
سب آواز اٹھائیں خالد بھائی کیلئے۔
خالد خورشید صاحب کے اوپر تشدد ہونے کے اطلاعات ہیں
ہم اس اواز کو اتنی دور تک پہنچائیں گے کہ پھر تم یاد رکھو گے
ڈکٹیٹر کے پیشاب اگر کچھ بھی خالد بھائی کو کیا تو یاد رکھنا پھر ان ملکوں میں ہم بیٹھے ہیں
🚨🚨🚨 خالد خورشید کو گرفتار کیا ہوا ہے ان کی زندگی شدید خطرے میں ہے ان کے لیے اواز اٹھائے
یہ بھی اسٹیبلشمنٹ کے اشاروں پر گوہر اور اسد قیصر کی طرح ناچ سکتا تھا مگر خان کے نظریے پر ڈٹ گیا