وَإِذْ تَأَذَّنَ رَبُّكُمْ لَئِن شَكَرْتُمْ لَأَزِيدَنَّكُمْ ۖ وَلَئِن كَفَرْتُمْ إِنَّ عَذَابِى لَشَدِيدٌۭ ٧
And ˹remember˺ when your Lord proclaimed, ‘If you are grateful, I will certainly give you more. But if you are ungrateful, surely My punishment is severe.’”
The Prime Minister of Pakistan Muhammad Shehbaz Sharif appoints Lieutenant General (R) Muhammad Zafar Iqbal as the Special Assistant to the Prime Minister on Energy, with the status of Minister of State, with immediate effect.
ہمارے صوبے کے منتخب وزیر اعلیٰ محمد سہیل آفریدی، اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی اور پی ٹی آئی کے صوبائی صدر جنید اکبر خان اگر گرفتار ہیں تو حکومت انہیں فوری طور پر عدالتوں میں پیش کرے تاکہ وہ اپنی قانونی جنگ کا آغاز کر سکیں اور اپنے دفاع کا حق استعمال کر سکیں۔ ان کی گرفتاری، مقامِ حراست اور قانونی حیثیت کے بارے میں فوری طور پر واضح معلومات فراہم کی جائیں۔ کسی بھی شہری کو قانونی تقاضے پورے کیے بغیر حراست میں رکھنا اور اسے اپنے دفاع کے حق سے محروم کرنا آئین، قانون اور بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ اسی طرح اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی، صوبائی وزراء اور پاکستان تحریک انصاف کے 2,000 سے زائد کارکنان کی گرفتاریوں اور انہیں تاحال عدالتوں میں پیش نہ کیے جانے کی اطلاعات بھی انتہائی تشویش ناک ہیں۔ حکومت تمام گرفتار افراد کو فوری طور پر متعلقہ عدالتوں میں پیش کرے، ان کے اہلِ خانہ کو ان کے بارے میں آگاہ کرے اور اگر ان کے خلاف کوئی الزام ہے تو اس کا فیصلہ شفاف عدالتی کارروائی کے ذریعے کیا جائے۔ افسوس کہ آئین و قانون کی حکمرانی یقینی بنانے کے بجائے سیاسی اختلاف کو انتقامی کارروائیوں کا جواز بنایا جا رہا ہے۔ منتخب عوامی نمائندوں، صوبائی وزراء اور سیاسی کارکنوں کے خلاف سیاسی بنیادوں پر کریک ڈاؤن کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ حکومت کو یاد رکھنا چاہیے کہ کسی بھی شخص کو قانون سے بالاتر ہو کر گرفتار کرنا یا اسے قانونی حقوق سے محروم رکھنا قابلِ قبول نہیں۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ تمام گرفتار افراد کے بنیادی، آئینی اور قانونی حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے اور انہیں فوری طور پر عدالتوں میں پیش کیا جائے۔
According to news reports, on October 11, the KP chief minister was alone in his locked room when the door was broken open and two officers entered.
Whether the atmosphere was cordial or not, or that he was not taken away in handcuffs, is beside the point
The elected chief minister of a province is now missing from public view, and even his family does not know where he is.
https://t.co/kWiCxGUpqi
لانگ مارچ ختم ؛ خیبر پختونخواہ میں حکومت ختم ، وزیراعلی اغواء
مگر اب تک عمران خان صاحب کی بہنوں اور 3MPO کے تحت تمام قیدیوں میں سے کسی کو نہیں چھوڑا گیا ؛ وجہ؟
کوئی تھوڑی بہت تو انسانیت باقی رکھیئے اور رہا کیجیئے خواتین کو جن پر بے وجہ ظلم ڈھا رکھا ہے قید کا...
This illegal regime has taken billions of dollars in loans in the Pakistani people’s name but have made ordinary citizens live miserable. While they have purchased luxury jets for themselves, Pakistan has recorded the highest hunger score in South Asia in the 2026 Global Hunger Index.
#DakooDufferAlliance
Akheer pagal pan aur zehn mareez behropiyay propaganda kartay
Inhoun ne punjab ki Gundam roti hui thi jo emergency lagtay sath hi bhaij di
Ghareeb awam ko roti ka tukra dala
Ye auqaaat hai awam ki in k samnay
پشاور میں نا اہل آفریدی کے جانے کے بعد بیس کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں پوری 400روپے کمی واقع ہو گئی ہے
یہ عوام کے مسائل کے بجائے دہشت گردوں کے فتنہ کے انتشار کے چکروں میں رہتا تھا
مرض بڑھتا جا رہا ہے۔۔
غاصب عاصم منیر کی ملٹری رجیم میں پاکستانیوں کے قتلِ عام کے سات ہولناک واقعات:
1. لاہور قتلِ عام، 9 مئی 2023
2. اسلام آباد ڈی چوک قتلِ عام، 26 نومبر 2024
3. آزاد کشمیر قتلِ عام، 1 اکتوبر 2025
4. مریدکے قتلِ عام، 13 اکتوبر 2025
5. راولاکوٹ قتلِ عام، 8 جون 2026
6. راولاکوٹ، میرپور قتلِ عام، 27، 28 جولائی 2026
7. باڑہ، خیبر قتلِ عام، 13 اکتوبر 2026
سوال ایک ہی ہے: #گولی_کیوں_چلائی؟
نہتے، معصوم، پُرامن پاکستانیوں کو شہید کیوں کیا؟
ایک دن تو جواب دینا ہو گا۔۔
ایک دن تو حساب دینا ہو گا۔۔
“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔ ماضی کے ڈکٹیٹرز کے ادوار میں بھی ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی گئی مگر عاصم منیر نے ہر حد عبور کر لی ہے۔”
- عمران خان
#ذہنی_مریض
ارم زہرہ کا پانچھ دن کا ریمانڈ دے دیا گیا۔ جرم وقت کے فرعون کی اطاعت سے انکار
ارم تبدیلی رضاکار ٹیم کو ہیڈ کرتی ہے اور لاہور میں ہر موقع پر اپنی ٹیم کے ہمراہ میدان میں ہوتی۔ جب سارا پنجاب خاموش ہوتا تو یہ ٹیم پارٹی کا پرچم لیے سڑکوں ہر ہوتی۔
اللہ جلد رہائی عطا فرمائے
اس ملک مییں ہر مشہور بزدل اور ہارماننے والا کمپرومائزڈ شخص عمران خان سے یہی بغض رکھتا ہے کہ وہ ہار کیوں نہیں ماننا۔
خود کھڑے نہ ہو پائے اب خان کو طعنے دیتے ہیں کہ کھڑا ہونا بے وقوفی اور غیر سیاسی ہے۔
ایسے ہی لوگ ہر دور کے یزید کے سہولتکار بن جاتے ہیں
And the people who attended court are also abducted
The person controlling affairs of Pakistan is thinking himself some kind of a new tarrant
If war is around corner there are other ways to tackle situations
More fronts lead to more distractions and more distraction leads to .
What could be more shameful than this: an elected Chief Minister and the elected Speaker of a Provincial Assembly have reportedly been abducted, and their family & lawyers have had to approach the court seeking their recovery. This is happening under Governor’s Rule imposed by an unelected governor—a deeply troubling moment for Pakistan’s Constitution, democracy and the people’s mandate.
عمران خان جہاں کئی اعتبار سے غیر معمولی خوش نصیب ہے وہیں ایک لحاظ سے بدنصیب بھی ہے کہ اسے انتہائی کم ظرف دشمن ملے ہیں، یہ لوگ عدت جیسی غلاظت سے شروع ہوئے اور اب منصوبوں کی تختیاں گرانے پر آ چکے ہیں، یہ کُھرچ کُھرچ کر عمران خان کو مٹا دینا چاہتے ہیں
ڈی پی او صاحب کون ہیں یہ لوگ جو ٹی ایم اے دفتر کے چھتوں سے ہمارے کارکنوں پر سیدھی گولیاں چلا رہے ہیں۔
24 گھنٹے کے اندر جواب دو اور لوگوں کو گرفتار کرو اور عوام کے سامنے لاؤ۔
عبدالغنی افریدی
ترقیاتی منصوبوں کی تختیاں اور تصاویر ہٹانے سے کیا وہ منصوبے ختم ہوجائیں گے؟
آج بونیر میں مختلف جگہوں میں سرکاری سطح پر تحریک انصاف کو مٹانے کی کوشش کی گئی جو انکی بھول ہے۔
کوہاٹ میں صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم کی رہائش گاہ پر پولیس کی ریڈ!!!
گھر کا کیا حالت بنا کر چلے گئے وہ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں!!!
دہشتگردی کا خاتمہ ایک بہانہ تھا، سہیل آفریدی اور تحریک انصاف انکا نشانہ تھا!!!
دروازہ کس کا ٹوٹا ہے قانونی اور آئینی حیثیت کا تعین بھی اسی حساب سے ہوگا
سہیل آفریدی کا دروازہ گھر کا نہیں بلکہ صوبے کے وزیراعلی کے گھر کا دروزہ وزیراعلی ہاؤس میں توڑا گیا ہے
آئین بڑا یا دروازہ ؟
لیفٹیننٹ جنرل (ر) ظفر اقبال کو ریٹائرمنٹ کے فوراً بعد وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا۔ انکا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہو گا۔ ائیر ڈیفنس کمانڈ کے سربراہ رہنے والے جنرل ظفر کو اس سے پہلے وزیراعظم ٹاسک فورس برائے پاور سیکٹر ریفارمز کا نیشنل کوآرڈینیٹر بنایا گیا تھا۔ عمر کا طویل عرصہ آرمی ائیر ڈیفنس میں گزارنے والے لیفٹیننٹ جنرل (ر) ظفر اقبال اب ملک میں توانائی کے مسائل حل کریں گے۔