مظفرگڑھ سے تعلق رکھنے والے لڑکے کو ملتان میں ٹھیکیدار کی جانب سے بے دردی سے کچل دیا گیا ہے
تمام لوگ اپنی آواز اٹھائیں تاکہ ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جاۓ
ملک شاہان نوید ولد ملک شاہد رفیق ضلع مظفر گڑھ شہر علی پور روڈ بستی کچی کا رہائشی ہے اور 7 دن سے لا پتہ ہے مظفر گڑھ پولیس بازیاب کرانے میں خاطر خواہ اقدامات نہیں کر رہی ، ورثاء پریشان ہیں آئی جی پنجاب سے گزارش ہے نوجوان کو جلد بازیاب کرایا جائے
@OfficialDPRPP@RpoDgk@rpodgkhan
مظفر گڑھ سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے ایم این اے باسط سلطان بخاری کی سندھ ہاؤس میں موجودگی ضمیر فروشی کا منہ بولتا ثبوت ہے..
ان صاحب نے اپنا ضمیر نہیں بلکہ اہلیانِ مظفر گڑھ کی غیرت مند عوام کے ووٹ کو بیچا ہے..
مکمل پروگرام دیکھیں SHP MEDIA پر
https://t.co/UlosFkoVNH
ہم تین بہن بھائی ہیں 50 روپے دے دو چھوٹی بہن روٹی نہیں کھا سکتی اس کے لئے دودھ لینا ہے🙏🙏🙏
امی ابو ہمیں مارتے تھے ہم سے پیار نہیں کرتے اور ہمیں یہاں مظفر گڑھ میں اکیلا چھوڑ کر لاہور چلے گئے ہیں
انتظامیہ سے اپیل ہے کہ اس بچی کے والدین کو فوراً تلاش کریں
@OfficialDPRPP