بھارتی فوج 💩 کا جدید اسلحہ
اربوں ڈالر کا اسلحہ خریدنے کے بعد 500 کا بینر لیا۔
جس پر لکھا ہے
آپ بھارت میں ہیں
#Please_Go_Back
مطلب واپس چلیں جائیں🙏🏻
بھارتی فوج کے اس ہتھیار کا تجربہ دیکھنے کے لیے دوسرے ممالک کی افواج میں افراتفری
😝
#laddakh
👇🏻#India#China#Indian_Army#Moodi
شاباش شاہیر نیازی پاکستان کو آپ پر فخر ہے۔ آپ کو آپکے والدین اور اساتذہ کو مبارک ہو جنہوں نے آپ جیسے بہترین طالب علم کی پرورش کی اور ملک و قوم کے لئیے عزت و وقار کا باعث بنایا 👍👏