بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
سخت کلامی کا جواب
نرمی سے دینا بڑے کمال کی بات ہے
اور برداشت کی یہ صلاحیت خوش نصیبوں کو ھی ملتی ہے
یااللّٰه
ہمیں عاجزی انکساری،در گزر اور توبہ کرنے والے ان خاص لوگوں میں شامل فرما جو تیری رضا کے آگے سر جھکاتے ہیں۔آمین
محبت کتنی خوفناک چیز ہوتی ہے۔ تم ایک اجنبی کو اپنا مالک بنا کر تمام تر طاقت اس کے ہاتھ میں دے دیتے ہو۔ دکھ دینے کی، خوشی دینے کی، اداس کرنے کی طاقت۔۔۔🥀
#ایم_احسن
اَلسّــــــــلامُ عَليكُـــــــــم
صُــــــــــبح بخـــــــــــیر
پیسہ رشتہ داری کا لائسنس بن چُکا ہے جس کے پاس نہیں ہے وہ رشتہ داری کے لیے نا اہل ہے
اللہ پاک آپکی جان، مال، ایمان، رِزق، عِلم اور عُمر میں برکت عطا فرمائے
آمــین یا رب العالمــین
*𝑭𝒂𝒋𝒂𝒓 𝑺𝒂𝒍𝒂𝒉*✨
اور اللّٰہ کے سوا کون ہے جو تنگی کو آسانی میں بدل دے
تکلیف میں راحت کا سامان کر دے
آنسوؤں میں بھی مسکراہٹیں بکھیر دے
بیماروں کو بھی شفاء یاب کر دے
صرف وہی مصور ہے جو ٹوٹے دلوں اور دم توڑتی ہمتوں کو نہایت شفقت سے جوڑ دیتا ہے
وہ ہمارا اللّٰـہ ہی تو ہے
﷽
*آلَسِلَآمً عٌلَيِکْمً وٌرحًمًة آلَلَهّ وٌبًرکْآتٌه*
*دل کی گہرایوں سے عید کی مبارکباد قبول کریں*
اللّه سبحانه و تعالى ہم سب پر اپنا کرم کرے آمين اللّه آپ کو خوش رکھے اور تمام عبادات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے. (آمین)
#EidMubarak