آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ تمہارے لیے تین باتیں پسند نہیں کرت��۔ بلاوجہ کی گپ شپ، فضول خرچی اور لوگوں سے بہت مانگنا۔
صحیح بخاری :1477
طاغوت کے نمائندوں کی اسلامی تحریکوں سے دشمنی کھل کر سامنے آ گئی۔ برطانوی پارلیمنٹ میں برطانوی وزیر کا اسلامی تحریکوں سے بغض سنیے اور امیر جماعت اسلامی پاکستان کا چند دن پہلے کا تبصرہ ملاحظہ فرمائیں۔
سینیٹ سے ریٹائر ہو رہا ہوں مشن سے نہیں، اب چوکوں اور چوراہوں عوامی پارلیمنٹ لگاؤں گا. سویلین سپرمیسی، دستوریت، جمہوریت، بنیادی حقوق، میڈیا کی آزادی کے لیے اور مافیاز کے خلاف عوامی پارلیمنٹ میں جدوجہد جاری رہے گی۔ سینیٹر مشتاق احمد خان
قوم کا ہر بچہ سَر تا پا قرضوں کی زنجیروں میں جکڑا ہوا ہے۔ دوسری طرف سیاسی لیڈروں کے خزانوں اور جائیدادوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ یہی سیاسی اور معاشی دہشتگرد ہیں۔
@AltafHussain978@AnsarAAbbasi بھائی کیا غلط بات کی عباسی صاحب نے؟ دراصل بدتمیزوں اور بدتہذیبوں کی صحبت میں رہ کر ان کا رنگ چڑھ ہی جاتا ہے, بندہ یوتھیا ہو اور جاہلانہ حد تک بدتمیز و بدتہذیب نہ ہو, ہو ہی نہیں سکتا۔
میری نظر میں اس تمام بحران کا بہترین حل ایک گرینڈ ڈائیلاگ کے بعد قومی و صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل اور نئے الیکشنز ہیں لیکن بدقسمتی سے خان صاحب صوبائی اسمبلیوں کے مزے اٹھاتے ہوئے صرف قومی اسمبلی کے فوری انتخابات چاہتے ہیں۔
سراج الحق ن�� بطور صوبائی وزیر خزانہ قرض سے پاک سرپلس بجٹ پیش کیا, مرکز سے بجلی کی رائلٹی لی, پانچ مرلے کے گھر پر ٹیکس معاف کیا, خیبر بنک کو سود سے پاک کیا, میٹرک تک تعلیم فری کی, ہسپتالوں میں ایمرجنسی علاج فری کیا اور مرکز سے بہترین فنانشل مینجمنٹ پر ڈیڑھ ارب کا بونس بھی حاصل کیا
طبیعت میں نرمی اور مخلوق خدا سے اخلاق و محبت سے پیش آنا, کسی کا دل دکھانے سے اجتناب کرنا, عفو و درگذر سے کام لینا یقیناً بہت بڑے اعمال ہیں جو بلند کردار لوگوں کو نصیب ہوتے ہیں اور یہ اللہ کی رحمت و مغفرت کو ابھارتے ہیں, اللہ ہمیں بھی ان اعمال کا خوگر بنائے۔ آمین
سینیٹر مشتاق احمد خان ان ارکان پارلیمنٹ میں سے ایک ہیں جنہوں نےعمران خان کے دور میں ہونے والی مہنگائی اور آئی ایم ایف کے مطالبے پر سٹیٹ بنک کو حکومتی کنٹرول سے آزاد کرنے کی مخالفت کی اور آج شہباز شریف کے دور کی مہنگائی پر بھی آواز اٹھا رہے ہیں اس اصلی اپوزیشن لیڈر کو میرا سلیوٹ
ہمارے بہت سے کامیاب امیدوار ایسے ہیں جنہوں نے زندگی میں پہلی بار انتخاب لڑا, ہمارے امیدواروں میں کوئی جوس بیچنے والا ہے، کوئی پی سی او چلاتا ہے، کوئی ماہی گیری تو کوئی مزدوری کرتا ہے۔ انھوں نے ارب پتیوں کو شکست دی ہے۔ الحمدللہ
(مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ)