جب ہم نے لانگ مارچ کی کال دی تو ڈر کی وجہ سے اسلام آباد ہائی کورٹ چلے گئے 79 ہزار پولیس ، رینجرز کی نفری تین ہزار کنٹنر پورا اسلام آباد بند، پنجاب بند خیبر پختون خواہ کے راستے بند اور اب ہمیں دھمکیاں دے رہے ہیں اجاو اسلام آباد ڈر پوک کنٹینرز اور پولیس سپاہیوں کے پیچھے چھُپ کر بدماشی کررہے ہو اگر اتنے ہی بہادر ہو تو کنٹر ہٹاؤ دیکھتے ہیں قوم آپ کا کیا حال کرتی ہیں
ہمارا مارچ ہماری مرضی
ان شاء اللہ، 27 ستمبر کو ہم اسلام آباد پہنچ کر تمام بند راستے کھول کر ہائی کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد یقینی بنائیں گے. “کہ اسلام آباد میں کوئی راستہ بند نہ ہو”
گورنر راج کی خبر ملتے ہی سہیل آفریدی نے تمام تنظیموں کو متحرک کر دیا ہے ایک طرف گورنر راج کا اعلان ہوگا دوسرے ہی لمحے پورے خیبر پختخواہ کو بند کر دیا جائے گا۔۔۔۔
صدیق جان
اسپیکر بابر سلیم 🚨
کیا صوبے میں مارشل لاء لگا ہوا ہے؟ مسلح اور نقاب پوش دن دہاڑے لوگوں کو اغواء کر رہے ہیں، فائرنگ کر رہے ہیں۔ ہمارے صوبے کے اداروں کی کارکردگی پر بھی یہ کوسچن مارک ہے
#لانگ_مارچ_اٹل_ہے#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
ویڈیو ثبوت 🚨
کل بکاؤ میڈیا اور ٹاوٹس گھنگرو توڑ خر ناچ رہے تھے کہ شکیل خان کے گارڈز نے فائرنگ کی لیکن آج پشاور میں صوبائی وزیر فضل شکور کی گاڑی پر فائرنگ پر مکمل خاموش ہیں