اس ملک میں ایک دوڑ لگی کہ اسے کھل کر لوٹ لو یہ آڈٹ پیرہ ہے یہ سوئی گیس کمپنی بارے جس نے ریکارڈ خسارے کے باوجود اپنے آپ کو پونے دو ارب کا بونس دے دیا جو کہ منافع پر ملتا ہے منیجنگ ڈائریکٹر بورڈ ممبر سب کو کروڑوں کی غیر قانونی ادائیگی کی دی
ملک قرضوں میں ڈوب چکا ہر ادارہ خسارے میں مگر ممبران اسمبلی سے لے کر افسر شاہی تک وہ روزانہ یہ سوچتے کیسے اس ملک کے پیسے کو مزید لوٹا جا سکتا ہے
ایسی لوٹ مار دنیا میں کہیں نہی دیکھی ہے
🚨خیبر پختونخواہ میں لاتعداد مراعات کا بل پیش کرنے کی ویڈیو
یہ چیک کریں پی ٹی آئی بل پیش کر رہی جبکہ شفیع جان مکر گیا ہے اس بل کی ایک شق یہ کہ کے پی اسمبلی کے ممبر کسی بھی عدالت سپریم کورٹ تک میں پیش نہی ہوں گے سب کو استشنی ہو گا
آٹھ کلاشنکوف لائسنس ملیں گے ۔بجلی گیس کے بل نہی دیں گے ٹیکس نہی دیں گے مگر پاکستان میں موجود ہر م��ت سہولت کے ریسٹ ہاوس استعمال کر سکیں گے
یہ تبدیلی کے دعوے والوں کا حال ہے
A great example of a mafia style fake democracy which is worst than North Korea.
Can you hide history?
The world has rejected you and your ugly face. A wish Guru. Lol.
PHZ.
Diljit Dosanjh: Why Satluj was taken off streaming two days after release https://t.co/Zi4MXhzTWZ
بھارت، کئی دہائیوں سے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں مستقل نشست کا خواہش مند رہا اور خود کو عالمی قوانین بنانے والوں میں شامل دیکھنا چاہتا تھا، لیکن آج انہی قوانین کو توڑنے والا ملک کیوں بن گیا ہے۔
سندھ طاس معاہدہ ایک ایسا معاہدہ ہے، جسے یکطرفہ طور پر معطل نہیں کیا جا سکتا۔ حناربانی کھر
From Texas to Ohio us Love's Pakistan.
امریکیوں نے بھی پاکستان کا شکریہ ادا کرنا شروع کر دیا امریکی کا پاکستان کے شکریہ کرنے کے لئے ایک خوبصورت سانگ جس کے لیرکس سننے والے ہیں میں کئی بار سن چکا دل نہیں بھرا ۔۔۔۔
Pakistan’s PM and Field Marshal’s Grand Departure from Switzerland 🇨🇭🇵🇰
Swiss authorities provided a grand helicopter departure for Field Marshal Asim Munir and PM Shehbaz Sharif following the successful Iran–US talks.
What a global show of respect for Pakistan!
An exclusive video of Qatari Prime minister praising Pakistan's leadership and affirming Qatar's support for Pakistan-led mediation efforts to end Iran–US war.
A very bad day for anti-Pakistan propagandists who kept screaming Pakistan had no role and Qatar was doing everything.
"Ladies and gentlemen, it’s a great day, a day which is going to promote peace and prosperity, not only in the region where the crisis really created humongous challenges, but one that will also contribute to global peace.
I with my sincerest heart thank President Donald Trump for his visionary and dynamic leadership, that resulted in this meeting today. I also also extend my heartfelt thanks to Vice President JD Vance and Prime Minister of Qatar. I'm also grateful to Field Marshal Syed Asim Munir who's been very consistent and has shown a huge amount of perseverance and patience.
I think all these efforts together have culminated in this wonderful gathering here in Bürgenstock. It is truly wonderful to be here, and hopefully, when we return to our homes, we will have a wonderful agreement in our hands that will promote peace, progress, and prosperity around the globe."
~Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif's remarks at the opening ceremony of the technical-level US-Iran talks being held in Bürgenstock, Switzerland, as a continuation of the Islamabad MoU
#PakistanForPeace
جی ڈی وینس نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو عظیم سفارت کار قرار دے دیا اور کہا میرئ زندگی میں دو اہم ترین بندے ایک انڈین ایک پاکستانی ہے انڈین میری بیوی اور پاکستانی عاصم منیر ہے پچھلے تین مہینے ان سے زیادہ میرئ کسی سے بات نہی ہوئی ہے
آج تو برنول مک جانا ہے
آپ سب نے ایک کام کرنا ہے!
یہ کلپ ڈاونلوڈ کرکے اپنے قرب و جوار میں موجود یوتھی بھائیوں کے ساتھ شئیر کردینا ہے۔
ساتھ آواز اونچی کردینی ہے۔
تاکہ یوتھی بھائیوں کو پتہ چل جائے کہ پاکستان بھی سوئٹزرلینڈ گیا ہے۔
انکو اب تک یقین نہیں آ رہا کہ پاکستان کو بلایا گیا تھا۔
پاکستان میں آپ کے پاس فیلڈ مارشل ہے جو گریٹ ہے اور آپ کے پاس وزیر اعظم ہے وہ اُس سے بھی گریٹ ہے اور وہ بہت اچھے طریقے سے ملتے ہیں
فوجی آدمی “ فیلڈ مارشل عاصم منیر “ وزیراعظم کا مکمل احترام کرتے ہیں یہ دیکھنا ایک خوبصورت چیز ہے ۔ ٹرمپ
سھیل وڑائچ و سیٹھ میڈیا کچھ نیا لائیں اب
اگر آپ کو یاد ہو تو پچھلے بجٹ سے پہلے بھی بلاول بھٹو زرداری ناراض گئے تھے، پھر اسحاق ڈار منانے گئے تھے اور وہ عوام کے پرزور اصرار پر مان کے ناراض بہو کی طرح بجٹ اجلاس میں بیٹھے تھے۔
نہ جیالوں کے ڈرامے بدلے
نہ جیالوں کی قربانی والی جعلی فائلیں
اور نہ ہی جیالوں کے فراڈ بدلے
اخت
جمہوریت بہترین کاروبار ہے
یہ سب وہ کنجر کے بچے ہیں جنکو پی ٹی آئی والے شدید زخمی اور مرے ہوئے دکھلا رھے تھے۔ وڈیو مکمل ہونے کے بعد یہ لاشیں اپنا میک اپ صاف کرنے گھروں کو جا رہی ہیں۔۔ مجال ھے ان غداروں کو سپورٹ کرنے والوں کو کچھ شرم آ جائے۔ کالعدم ایکشن کمیٹی کا بھیانک چہرہ سامنے آنا شروع ہو گیا ھے۔۔
بریکنگ نیوز
راولاکوٹ سے گرفتار کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ایک Activist بلال کے وٹس ایپ سے مبینہ بھارتی کرنل کمار سے کی گئی چیٹ برآمد.
کرنل کمار نے فی پولیس والے کی شہادت کے بدلے 5لاکھ انعام کا وعدہ کیا.
بھارت سے تخریب کاری اور قتل و غارت کی ہدایات بھی دی جا رہی تھیں.
دنیا کے ٹیک گرو" کا سب سے بڑا ویزا فراڈ پکڑا گیا! 🚨
یورپ آنے والے 80% سے 90% بھارتیوں کی دستاویزات جعلی نکلیں۔ بھارت کی ایک ہی یونیورسٹی نے یورپی ویزا لگوانے کے لیے 36,000 سے زائد جعلی ڈگریاں بیچ ڈالیں!
مغربی ممالک کو آئی ٹی (IT) ایکسپرٹس کے نام پر "فراڈ ایکسپرٹس" سپلائی کیے جا رہے ہیں۔ یہ ہے ان کی نام نہاد ٹیک بالادستی کی اصل حقیقت! 🤥💻
جاگیردار بھٹو صاحب کی طرف سے اتفاق گروپ آف کمپنیز کے قومیائے جانے کے بعد جب میاں شریف نے ہجرت کر کے دبئی میں گلف سٹیل ملز لگائی اور اتنی چلائی کہ قطر کے امیر تک کو قرض دئیے، جس قرض کے عوض بعد ازاں جب قطر کے پاس رقوم آئیں تو ایون فیلڈز والے فلیٹ ایڈجسٹ ہوئے۔ تو ضیا الحق مرحوم نے انہیں ایک دفعہ دورہ امارات کے دوران پاکستان واپس آ کر کاروبار دوبارہ شروع کرنے کے عوض اتفاق فاونڈریز لوٹانے کی پیش کش کی تو ��ہ گلف سٹیل بند کر کے واپس لوٹ آئے۔ بعد ازاں یہی گلف سٹیل سعودیہ منتقل کی گئی اور وہاں نئے نام سے لگائی اور خاندانی تقسیم میں یہ میاں نواز شریف کے بچوں کے حصے میں آئی اور یوں حسین نواز اس کے منتظم ٹھہرے۔ پاکستان میں ایک عام سریا بنانے والی فاونڈری کا مالک نہین سنبھالا جاتا اور یہ مل اربن سکریپ سے سریہ بنانے کی سب سے بڑی مل ہے۔ حسین نواز اسی مل کی کمائی سے اپنے والد کی سیاست کا خرچ اور لاہور میں شریف میڈیکل سٹی کے اخراجات اٹھاتے ہیں۔
اس طرح کی ٹویٹ سے یوتھڑوں اور "للی کتا فورس" کے مالکان کو بہت آگ لگتی ہے اس لئے سوچا انہیں مزید آگ لگائی جائے۔ لو جی ہفتے بھر کا اہتمام ہو گیا۔
شروع ہو جاو اور ڈالرز بناو
🥳🥳🥳
کرغز فنکاروں نے بھارتیوں کو بھی شکریہ پاکستان ‘ سنا دیا
بشکیک: ایس سی او وزرائے داخلہ اجلاس کے موقع پر خصوصی عشائیے میں کرغزستان کے روایتی فنکاروں نے بھارتی وفد کی موجودگی میں ایک خوبصورت دھن پر پاکستان کا ملی نغمہ پیش کیا جس نے محفل کو چار چاند لگا دیے۔