حکومتِ خیبر پختونخوا نے یکم محرم الحرام 1448 ہجری کے موقع پر صوبہ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔
جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یکم محرم الحرام کو صوبے کے تمام سرکاری دفاتر اور ادارے بند رہیں گے۔
تعطیل کا اطلاق مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کی جانب سے چاند نظر آنے کے اعلان سے مشروط ہوگا۔
The government has introduced a revised method for measuring poverty, under which people earning more than Rs. 8,483 per month are no longer counted as living below the poverty line.
The approach has been described as an unconventional way of defining poverty thresholds. Based on this calculation, official estimates suggest that around 28.9% of the population is currently considered poor.
Disclaimer: This post is for informational purposes only and is based on publicly available reports. The image is AI generated and is just for reference.
#PovertyLine #PakistanEconomy #Inflation #Budget #EconomicSurvey #EconomicUpdate
’لوگ بادشاہ کو وہی بتاتے ہیں جو وہ سُننا چاہتے ہیں۔۔۔‘ محمد بن سلمان سعودی عوام کے سامنے خرچ ہونے والے اُن اربوں ڈالر کے بارے میں جوابدہ نہیں ہیں جو اِن منصوبوں پر خرچ کیے گئے اور جو اب شاید کبھی صرف انٹرنیٹ تک ہی محدود رہیں گے۔
https://t.co/e6qr0WLXP3
یہ حرامخور نہیں سدھریں گے ان کے خون خمیر میں وڈیرا شاہی ہے۔ کل عوام نے ساری رکاوٹیں ہٹا کر وی آئی پی کلچر کو جوتےکی نوک پر ڈالا تو آج انہوں نے ڈمپر کھڑے کر کے روڈ بلاک کر دی۔ اب عوام ان کو جوتے مارے گی تب ہی سدھریں گے۔ ان کو شائد عوام کے غصے اور طاقت کا اندازہ نہیں۔
#PPPChorHai
Scientific Miracle Of Islam - Virology 🦠
The Messenger of Allah ﷺ said:
“If you hear of an outbreak of plague in a land, do not enter it; but if the plague breaks out in a place while you are in it, do not leave that place.”
(Bukhari 5728)
This is quarantine — 1,400 years before modern science discovered microbes and contagion! The Prophet ﷺ taught the exact protocol we use today to stop pandemics.
یہ ذرا BBC کی رپورٹ دیکھیے۔ مریم نواز حکومت اربوں روپے اپنی ذاتی تشہیر پر ضائع کر کے عوام کو بیوقوف بنانے کی کوشش کر رہی ہے
جبکہ اصل حقیقت BBC رپورٹ میں بتائی جا رہی ہے کہ کیسے عوام کو ایڈذ جیسی مہلک بیماری کا شکار کیا جا رہا ہے۔