پڑے رہیں توقلندر اُٹھیں تو فتنہ ہیں
ہمیں جگایا تو نیندیں حرام کردیں گے
تمہارے جیسے جئے اورکچھ نہیں کر پائے
ہمارے جیسے مرے بھی تو نام کردیں گے
ہم آج بھی ہیں زمیں پرمگر یہی ڈر ہے
یہ تبصرے ہمیں عالی مقام کردیں گے
تم ایک عمر سے تمہید لکھ رہے ہو شجاعؔ
ہم ایک لفظ میں قصہ تمام کردیں گے
@chsandhilaa میاں داد دوسرے سیاست دانوں کے کالے کرتوت بہت اچھی طرح سے جانتے ہیں ،اور کیسسز بنانے والوں کا بھی پتا ہے ۔ جو خدا سے ڈرتے ہیں وہ بہتان بازی سے بھی ڈرتے ہیں۔
✌️❤️ 🇵🇰