“The elected Chief Minister of a province being rendered a missing person brings me back to the first missing person of this country, our founding father, Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah.”
Javed Hashmi
#Pakistan#SohailAfridi#QuaidEAzam@JavedHashmiJH
میاں محمود الرشید کے ساتھ ظلم اور زیادتی کی بد ترین تاریخ رقم کی جا رہی ہے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سوچنا چاہیئے کہ انکا زاتی عناد لوگوں کی زندگیاں تباہ کر رہا ہے۔
سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ دو لتیاں مارتی اس عسکری کھوتی کی وڈیو 24 گھنٹے بعد آئی ہے،
جب تمام عسکری ٹٹو “شوہر کی غیرت” والا منجن بیچنے W-11 میں نکل چکے تھے!
عسکریوں کی ذلت پرو میکس اسے کہتے ہیں.
واہ میرے مولا!
#TorturingImranKhanIsACrime
عمران خان کو ہمارے دل نے لیڈر مانا ہے۔۔آپ اسمبلی میں بیٹھے چند 100/200 بے ضمیر لوگوں کو تو خرید سکتے لیکن بائیس کروڑ لوگوں کےدلوں کو نہیں خرید سکتے۔۔
اداکارہ شگفتہ اعجاز
جب ضیاالحق کا جہاز نیچے آیا تو وہ گھاس چرتے ایک گدھے پر گرا تھا۔ اس کےبعد آگ بھڑک اٹھی اور سب جل کر خاک ہو گیا۔ مردِ حق صاحب کا بھی کچھ نہ بچ سکا اور تابوت میں دانت رکھ کر دفن کرنا پڑا
کافی اندرونی زرائع کے مطابق وہ دانت محترم جرنیل صاحب کے نہیں اس گدھے کے تھے جو گھاس چر رہا تھا
آئیں عمران خان کا ساتھ دیں۔۔قائدِ اعظم کے بعد عمران خان ایک ایسا لیڈر پاکستان کو ملا ہے جو پاکستان کا سوچتا ہےاور پاکستان کی عوام کا سوچتا ہے
اداکارہ لیلیٰ زبیری
سابق وزیر اعظم عمران خان پر 250 سے زیادہ مقدمات ہیں تین سال سے جیل میں ، قید تنہائی میں ہیں 8 ماہ سے فیملی کی ملاقات ہونے نہیں دی گئی، ڈاکٹروں سےمکمل چیک اپ نہیں ہونے دیا جا رہا۔ اس کو زاتی انتقام کہنا غلط نہ ہو گا۔
-100سےزائد شہیدوں کی لاشیں دیکربھی کشمیری اپنے حق سےپیچھے نہیں ہٹے
اور70دن سےانصاف مانگ رہے ہیں
پاکستان کی شہہ رگ کاٹنے والےمحب وطن ہرگز نہیں ہیں
اب جعلی الیکشن کےذریعے جعلی حکومت مسلط کی جارہی ہے
پاکستان کشمیر کامقدمہ ہار رہاہے
کون بچائےگاپاکستان؟