بتی چوک پر پولیس کی عمرہ ادائیگی سے ��اپس آنے والی خواتین کو پی ٹی آئی کارکنان سمجھ کرحراست میں لینے کی کوشش۔خواتین اپنا پاسپورٹ،بورڈنگ پاس،ٹکٹ دکھاتی رہیں۔لیکن پولیس ماننے کو تیار نہیں تھی،خواتین کی جانب سے مزاحمت کے بعد مرد افسر نے پاسپورٹ چیکنگ کے بعد جانے کی اجازت دی۔
گلگت بلتستان سے تازہ ترین ۔۔
بچے بوڑھے بیمار سب سفر کر رہے ہیں
مگر فسپائیت سے بھرے ہوئے یزید سمجھ ہی نہیں پا رہے خود دیکھیں
کس طرح سے بچوں کے سامنے سے بلاسٹ کر کر کے روڈ بند کیے جا رہے ہیں