علیمہ خان کو عبوری چیئرمین کا عہدہ دینے کی اشد ضرورت ہے۔ تاکہ وہ اس تحریک کو خود لیڈ کری جب تک عمران خان باہر نہیں آ جاتے۔
علیمہ خان جس طریقے سے مزاحمت کی اس کی مثال نہیں ملتی۔ جبکہ اسمبلیوں تک پہنچنے والے کھمبوں نے عمران خان کی رہائی رسائی دوائی کسی بھی مسلے پر مزاحمت نہیں کی
علیمہ خان کو تحریک کی قیادت کرنی چاہئے کیونکہ فی الحال وہی اس کے لیے موزوں ترین ہیں۔ وراثت کا فیصلہ جب پی ٹی آئی کی حکومت آئے گی تب ہو جائے گا ابھی جدوجہد کا وقت ہے اور اس میں ہمت اور بہادری ہی پیمانہ ہوتی ہے۔
دکھ ہوتا ہے کہ کبھی صرف آپ کی تقریر سن کر ہم نے آپکو لیڈر لیڈر سمجھ لیا تھا۔
خود تو آپ لوگ کچھ کر نا سکے،ہاتھ پر ہاتھ دھرے اپنی اپنی زندگی گزار رہے ہیںاور عمران خان وہاں 8/10 کے کمرے میں سخت گرمی میں اپنی زندگی قربان کر رہا ہے، اب اسکے گھر سے کوئی صرف ریلی کے لئیے باہر نکلا ہے تو آپ کو موروثیت یاد آگئی۔
حد ہے ویسے اتنا خوف۔
آپ لوگوں نے کچھ کیا ہوتا تو عورتوں کو یہ جنگ لڑنی ہی نا پڑتی،چھوڑیں موروثیت۔
بریکنگ 🚨🚨
ہجرت اللہ اپنا پورا کارواں لے کے اسد قیصر کے گھر پہنچ گئے پوچھنے کہ یہ کون سی پولیس ہے جو ہمیں کے پی میں ہی خان کے رہائی کے لیے دھرنے لگانے نہیں دے رہی
1. July 6 - Saudi Aramco slashes $11/barrel or Rs20/litre
2. July 10 - Pakistan increases price by Rs13/litre
3. When the international price goes up it reaches Pakistan in 21 minutes
4. When the international price goes down it needs 21 days
5. An increase of Rs13/lire is Rs890 million/day
6. An increase of Rs13/lire is Rs325 billion/year
7. Who is making Rs890 million/day?
عمران خان نے آج سے 26 سال پہلے کہا تھا
”فوج کو قبائلی علاقوں میں نہیں جانا چاہیے, وہاں شکست ہوگی, کیوں تاریخ گواہ ہے ان لوگوں کو کوئی شکست نہیں دے سکا۔
اسٹیبلشمنٹ ہمیشہ مجرم پیشہ لوگوں کو تحفظ دیتی آ رہی ہے۔“
آج عمران خان کی ایک ایک بات سچ ثابت ہورہی ہے۔
#IKOnceSaid .
#RetweetImranKhan
You were lying blatantly and the dumb doctors didnt know a thing.
Could you start from the start? Was it given to the govt of Pakistan or was it a stlettlement among the parties that Malik Riaz could move the money to avoid further investigation by MET police? Pakistani govt had an option to get it back in an account that is for his fine payment or continue fighting the case for years to come, and they chose former. How was it wrong?
We know that you wanted it to continue there as eventually everyone of your network benefits. Like Swiss cases, like Surray and Evenfield palaces.
@MohsinHijazee الیکشن میں دھتکارے جانے کے بعد غلط طریقوں سے حکومت بنانا ایمانداری، طور طریقے اور ضابطوں کے علاوہ اپنے عزت نفس سے بھی چڑ ہونے کی نشانی ہے۔ پاکستانی قوم ٹھیک اپنے سے اوپر والوں کے نقش پر چل رہی ہے۔
1. The pain is public
2. The profits are private
3. PSO profit up from Rs15B to Rs38B - up 149%
4. Attock Petroleum profit up from Rs7.7B to Rs14.76B - up 92%
5. Pakistan Refinery profit up from Rs293M to Rs25B
6. Consumers are bleeding
7. Oil companies are laughing all the way to the bank
https://t.co/NDnpyDW3Ol
@MohsinHijazee یہ نہ کرو بھائی۔ یہ نہ کرو۔
آپ کی پچھلی اتنی خدمات ہیں کہ اسکے بوجھ تلے دبے ہیں۔ دوسرا آپ جن کی ایسی تیسی کرتے ہیں وہ سب کمزور لوگ ہیں جو وار کرنے کے لیے مواقع ڈھونڈنے رہتے ہیں جو آپ دیتے نہیں 😀
اسی لیے تو یہ لوگ ترقی کر رہے ہیں۔ ہمارے والے نے تو ایک ایک چوزے کو پکڑنا ہے اور اسے سلائیڈ کی جگہ ساری دنیا کی سیر کرا دینی ہے، ایسی کے بیچارے دو دنوں میں دنیا سے فارغ ہو جائیں۔
جنگ کے ایک کالم نگار صفدر محمود جو فیڈرل سیکرٹری ریٹائر ہوئے ہیں نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ نواز شریف میرے پاس آتے ہوتے تھے کہ ہم ٹوٹیاں بناتے ہیں پانچ روپے کی ٹوٹی ہے ڈھائی روپے تمہارے ڈھائی ہمارے ! حسن نثار ۔۔