اگر عمران خان کی صحت کے حوالے سے تشویشناک اطلاعات کی تصدیق کی ہمارے پا�� کوئی ٹھوس وجہ نہیں تو تردید کا بھی کوئی جواز نہیں ہے، جب ان سے کسی کی ملاقات ہی نہیں ہوئی۔ پچھلی دفعہ جب آنکھ کا مسئلہ آیا تو ایسے ہی تردید کی جاتی رہی اوراس کو ڈس ٹریکشن کہا گیا لیکن پھر بینائی کے شدید متاثر ہونے کی خبر کی تصدیق ہوگئ۔
جب ملاقات ہی نہیں ہوئ، قابل اعتماد معالجین تک رسائی ہی میسر نہیں تو تردید،جھوٹ اور پروپیگنڈا قرار دینے کے بجائے کیوں نہ تمام تر قیادت عمران خان کو ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں ہسپتال منتقل کرنے کے لیے ہر فورم کا استعمال کریں۔ اگر ”متعلقہ لوگ” اتنے ہی قابل بھروسہ اور ہمدرد ہیں تو ان کی آنکھ کیسے ضائع ہوگئی؟ ابھی تک علاج کیوں نہیں کروایا گیا؟ اور اب تسلی دینے کے بجائے ذاتی ڈاکٹرز سے ملاقات کیوں نہیں کروائ جا رہی؟
یہاں جعلی پلیٹ لیٹس رپورٹس پر طوفان کھڑا کیا جاتا ہے لیکن ان کی بینائی کے معاملے پر اتنی شدید غفلت کے بعد اب مزید ایسی خبروں پر خاموشی مجرموں کی سہولت کاری ہے۔ جیسے پچھلی دفعہ آٹھ فروری کے ایونٹ کا انتظار کرتے ہوئے دو ہفتے ضائع کیے گئے اس دفعہ بے شک پانچ کی تیاری جاری رکھیں لیکن ف��ری طور پر قیادت و صوبائی حکومت ہر آئینی قانونی اور عوامی فورم استعمال کرے۔ تصدیق کی وجہ نہیں تو تردید کا بھی کوئی جواز نہیں۔
ماڈل ٹاون میں حاملہ خواتین کو گولیاں مروانے والے ظالم رانا ثناء اللہ کے سامنے اب جب محسن نقوی آیا ہے تو اب رانا ثناء اللہ ممی ڈیڈی دھ��کیوں پر اتر آیا ہے
کہاں گئی بھڑکیں ؟ ن لیگ والو تم سے نا ہو پائے گا !!
پیارے Gen-Zee تیاری پکڑو۔۔۔،اب راولاکوٹ پر جا کر رکیں گے،ان شاءاللہ۔
پیر،3 اگست کو صبح 10 بجے تاریخی انسانی امدادی قافلہ، امن کے سفید جھنڈوں کیساتھ ایف 10 مرکز اسلام آباد سے ��اولاکوٹ جائے۔ گا اور محاصرہ توڑے گا،ان شاءاللہ۔۔
ن لیگ ہمیشہ چور دروازے سے آئی ہے، جنرل ضیاء الحق کی یہ ناجائز اولاد ہمیشہ بوٹ چاٹ کر گود میں بیٹھ کر اقتدار میں آئی ہے،
پاکستان کی عوام نے 8 فروری کو ان کو بری طرح ریجیکٹ کیا،
کشمیری رہنما سردار امان کا خطاب
چلو بھئی پاکستانیو! لائن میں لگو شاباش ۔۔ وفاداری ثابت کرو۔۔ اپنا اپنا سرٹیفیکیٹ لیتے جاؤ۔۔۔ جیسے ای ٹیگ ، ایم ٹیگ ہوتا ہے۔ ایسے ہی ایل ٹیگ لگے گا۔۔ “Loyalty tag!”
ان شاء اللہ کل بروز اتوار صبح نو بجے بمقام خوشحالگڑھ، بانی پاکستان تحریکِ انصاف قائد عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کوہاٹ تشریف لا رہی ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کے تمام کارکنان سمیت عام و خاص کو استقبال کی دعوت دی جاتی ہے۔
آج میرے کورس میٹ اور پلٹون میٹ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کی برسی ہے۔ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو صبر عطا کرے۔
جنرل سرفراز کیساتھ بطور کیڈٹ گذرے وقت کی چند یادیں جو میں نے اسکے جنازے سے واپسی پر تحریر کی
https://t.co/emI5A8G89e
جناب میرے خاندان سے میں پہلا شخص جو سیاست میں عمران خان کی وجہ سے آیا۔ 1973 کےخاندانوں، جاگیرداروں، نوابزادوں تینوں کےویڈیوں ثبوت موجودہیں کہ سالار این اے263 کوئٹہ سےالیکشن جیت گیا۔ تین دن بعد ایک ایسا شخص جو مقابلے ہی میں نا تھا اسکے فارم 47 میں جیت کااعلان ہوگیا۔
ہنڑ دسو جی؟
دو ماہ سے کشمیری کہہ رہے ہیں ہم سے مزاکرات کریں
آپ اگے سے سیدھے فائر کرتے ہیں
آپ سمجھتے ہیں کہ سب آپ کے غلام ہیں
اگر یہ پرتشدد کاروائیاں نا روکی گئی تو ان کا گھروں میں رہنا مشکل ہوجائے گا۔۔۔۔