"جنابِ صدر یہ ہماری انتہائی عاجزانہ سی عرضی ہے، جناب صدر یہ ہماری عاجزانہ سی... (ہم وقت کی کمی سمجھتے ہیں، وقت کا زیاں نہ ہو گا) جنابِ صدر ہم کل صبح دس بجے تک اپنی تجویزوں کے ساتھ حاضر ہو جائیں گے۔" دھریندر ناتھ دتّہ
#Pakistan#Minorities
https://t.co/NusBzhComR
ایڈوردڈ مَنچ کا اَوّلین کام حقیقت پَسندی (Realism) پر مشتمل تھا۔ بعد 1884 میں، اَنارکسٹ قلم کا (Hans Eæger) کے بوہِیمین سرکل میں شامِل ہو گئے۔ اُس وقت پیرس آرٹ کا قبلہ و کَعبہ تھا۔ لہٰذا سنہ 1885 میں تأثریت (Impressionism) کا ...
#روزن#aikRozan
https://t.co/oOZuMWM1ZM
عمران خان اپنے سیاسی حریفوں کو الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا مشورہ دیتے ہیں۔ جب فارن فنڈنگ کیس الیکشن کمیشن کے پاس آیا تو انھوں نے درجنوں مرتبہ الیکشن کمیشن کے حقِّ سماعت ہی کو چیلنج کر دیا۔ یہ حربے اور ہتھکنڈے اتنے طویل ہو...
#روزن#aikRozan#Pakistan
https://t.co/aGsLfkSX83
الیکشن کمیشن اس بات کا تعین کر چکا ہے۔ پاناما کیس کی روشنی میں رقم چھپانے سے خود بہ خود بر حلف جھوٹ بولنا صادق آ جاتا ہے۔ حلف نامہ جمع کروانے والے کی نیت اور
معصومیت کے مصنوعی اظہار سے فرق نہیں پڑتا۔
#روزن#aikRozan#Pakistan
https://t.co/WReIPofD7q
پاکستان کے چیف الیکشن کمشنر سلطان سکندر راجہ کی سربراہی میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین #عمران_خان کے متعلق ممنوعہ/فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنایا گیا ہے۔ آپ ضلع سرگودھا کے قصبے بھیرہ کے قریب ایک گاؤں میں پیدا ہوئے۔
#Pakistan
https://t.co/Ajhzyw1UGy
کچھ معمّر لوگ موت کے خوف سے مرے مرے جاتے ہیں۔ جواں عمر لوگوں میں تو اس احساس کا کوئی جواز بھی بنتا ہے … مگر کسی معمّر انسان میں ایسی صورت میں موت کا خوف پست اور حقیر درجے کی ہی کوئی چیز لگتی ہے۔
#aikRozan#روزن#oldage
https://t.co/cMuyBELivK
کیمسٹری کے نوبیل انعام یافتہ جان گُوڈینف کو 100 ویں سال گرہ بہت بہت مبارک ہو!
وہ کہتے ہیں:
زندگی کے بارے میں پُر جوش رہیں۔ زندگی کے لیے شکر گزار بنیں اور ان لوگوں کے شکر گزار رہیں جو آپ کے ساتھ با معنی مکالمہ کرنے کو پسند کرتے ہیں۔
#aikRozan#روزن
بلوچستان جیسی چھوٹی صوبائی اسمبلی میں ووٹنگ ڈائریکشن کرنے والے فرد کی اہمیت زیادہ ہو گی۔ الیکشن کو کنٹرول کرنے والے 'ادارے' کوشش میں ہوں گے کہ کسی طرح پارٹی سربراہ کو اسمبلی سیٹ نہ جیتنے دی جائے۔ اس سے سیاسی پارٹیاں مزید کم زور ہوں گی۔
#Pakistan#aikRozan
https://t.co/6lZTQGOecR
سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر موجود (CVs) کے مطابق تین معزز ججوں میں سے ایک معزز جج ‘بینکنگ، ٹیکس اور پراپرٹی لاء’ میں ماہر ہیں؛ باقی کے دو معزز جج صاحبان ‘سِول اور فوج داری قانون’ میں ماہر ہیں، جب کہ وہ ہمارے یہاں آئینی تشریح کرنے پر مامور ہیں۔
#Article63A
https://t.co/261nF6gWX9
ایسے اہم اور بنیادی نوعیت کے مسائل میں پارٹی لائن کا فیصلہ کرنے کے معاملات میں پارٹی سربراہ پر “پارلیمانی پارٹی کے لیڈر” کو ترجیح دینا سپریم کورٹ کے اپنے استدلال سے مطابقت نہیں رکھتا۔
#روزن#aikRozan#SupremeCourtofpakistan#Article63A
https://t.co/HFJUD0lnkt
اچھی بات یہ ہے کہ دوست محمد مزاری کی رولنگ کے خلاف بہت سے غیر جانب دار ماہرین بھی آواز اٹھا رہے ہیں۔ مگر وزیر اعلیٰ کے انتخاب میں جو اس سے پہلے اَن ہونیاں ہوئیں ان پر اس طرح کی ہاہا کار مچتی تو یہاں تک نوبت ہی نہیں آتی۔
#aikRozan#Article63#PlanB
https://t.co/7mtStwQ7Lr
سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری کی لاء اینڈ آرڈر ڈیوٹی کے دوران مثالی رویہ کا مظاہرہ کرنےوالے پنجاب پولیس کے کانسٹیبل محمدشہبازسے خصوصی ملاقات، تعریفی سنداور نقد انعام سے نوازا۔ راولپنڈی پولیس کے افسران نےکانسٹیبل محمد شہباز کے اعزاز میں کھڑے ہوکرتالیاں بجاتےہوئےخراج تحسین پیش کیا۔
استعفے تو دے دئیے لیکن۰۰
وزرا کالونی نہیں چھوڑنی، پارلیمانی لاجز خالی نہیں کرنیں، سٹاف واپس نہیں کرنا،گاڑیاں واپس نہیں دینیں ، پٹرول سرکار کا ڈلوانا ہے،تنخواہیں وصول کرنی ہیں، مراعات لینی ہیں، ، سفری واؤچر استعمال کرنے ہیں۰
یہ ہے پی۰ٹی۰آئی کی ریاست مدینہ!