سود ایک لعنت ہے.
معاشرے کو اس سے پاک کیا جائے.
اپنے مال میں حرام کا ایک زرا بھی مت رکھیں.
اپنے پاک مال کو ناپاک مت کریں.
#سودی_نظام_ختم_کرو@TeamPakPower
سبکو بتانا چاہتا کہ اسلام میں سود لینے اور دینے والوں کو لعنتی قرار دیا گیا ہے.
خدارا اپنی اولاد کو حرام مت کھلائیں، اور اسکے خلاف آواز بلند کریں.
#سودی_نظام_ختم_کرو@TeamPakPower
The country is the Islamic Republic of Pakistan and businesses are running on interest. Where is the justice? Are the infidels ruling?
#سودی_نظام_ختم_کرو