ایسے ہتھکنڈوں سے ہمیں روکا نہیں جا سکتا نہ ہماری آواز دبائی جا سکتی ہے ایک ٹویٹ پر شکایتیں اور نوٹس آ سکتے ہیں مگر حق بات کہنے کا حوصلہ نہیں چھینا جا سکتا
ہم کل بھی حق کے ساتھ کھڑے تھے آج بھی کھڑے ہیں اور ان شاء اللہ آئندہ بھی کھڑے رہیں گے✊🏻
कभी खामोशी भी बहुत कुछ कह जाती है,
बिन बोले दिल की बात समझा जाती है।
रिश्ते शब्दों से नहीं, एहसासों से बनते हैं,
और सच्चे लोग दूर हो��र भी पास रहते हैं। ❤️✨
https://t.co/4aSHnchd6o
If X didn’t exist, maybe we would never have known each other. Here, strangers became friends, connections grew, and beautiful bonds were created.
https://t.co/GtlDdvcKpH
احساس وہ خاموش زبان ہے،جسے لفظوں کی ضرورت نہیں ہوتی۔ 🥀
کچھ رشتے دل کے بہت قریب ہوتے ہیں،مگر قسمت میں نہیں ہوتے۔ 💔
کسی کے درد کو سمجھ لینا بھی محبت ہے،ہر محبت کا اظہار ضروری نہیں۔ 🌙
https://t.co/0JumGWqWNT
300 دن گزر گئے مگر نہ آواز خاموش ہوئی نہ عزم میں کوئی کمی آئی سعد رضوی کی قید نے ایک شخص کو نہیں ایک سوال کو جنم دیا ہے:
آخر کب تک حق کی آواز کو دیواروں کے پیچھے رکھا جائے گا؟؟؟
#سعدرضوی_ناحق_قید_کے300دن یہ صرف 300 دن نہیں یہ صبر، استقامت اور اپنے مؤقف پر قائم رہنے کی داستان ہے