وزیرستان اور بلوچ علاقوں میں پاکستانی افواج اپنی ہی عوام سے لڑھ رہی جو خطرناک ہے۔ صرف فتنہ الخوارج کہنے سے کام نہیں چلے گا، اصل سوال یہ ہے کہ جھگڑا کیوں ہے ؟
آپ نے کہنا ہوگا کہ وزیرستان وہاں رہنے والوں کی ملكيت ہے اور وہاں کے وسائل پر پہلا حق انہی کا ہے ورنہ یہ ملک نہیں چلے گا
@soldierspeaks فیصل واوڈا کس جماعت کے نمائندے ہیں ! مطیع اللہ جان ،
ISPR کے نام سے ایک سیاسی جماعت پچھلے کئی سالوں سے کام کر رہی ہے یہ اس کے نمائندے ہیں ! شعیب شاہین ۔۔