@dpr_gob what is wrong in this province when no one is acceptable, this totally unacceptable it's not about a family it's a human responsibility why they are killed, even no religion, norms allow such act. @PakSarfrazbugti only making speech no ground progress @mustafa_nawaz
مہمان نوازی سے مہمان کُش کا سفر۔
دوپٹہ سمیت سُہاگ تک چھین لیا گیا تمام بلوچستان کی رسم و رواج، روایتی انداز سمیت سب کچھ پامال ہوچّکا ہے جس کا زمہ دار دہشتگرد فتنہ الہندوستان اور ان کے سیاسی مظلومیت کے ڈرامہ باز افراد ہیں۔
آج بھی بی وائی سی کے ڈرامہ مزید آگ میں تیل چھڑکنے اور بلوچستان کو خانہ جنگی کی طرف دھیکل رہے ہیں بالخصوص بلوچستان کے اسمبلی ممبران اور بلوچستان کے سردار و نوابوں کی خاموشی یہ آگ ان کے گھر تک بھی جائے گی یا تو ان دہشتگردوں کے خلاف کھڑے ہوجائے یا پھر یہ عہدہ اور دستاریں چھوڑ کر اس طرح کے ظُلم کے خلاف کھڑے ہونے والوں کے دیں۔
#بلوچستان
#Balochistan
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر تیزاب گردی کا شکار لیڈی ڈاکٹر علاج معالجے کے لیے کراچی منتقل۔متاثرہ لیڈی ڈاکٹر کو پیپلز ایئر ایمبولینس کے ذریعے ماہر ڈاکٹروں اور طبی عملے کی نگرانی میں کراچی روانہ کیا گیا۔ کیپٹن علی آزاد پیپلز ایئر ایمبولینس کے ذریعے متاثرہ لیڈی ڈاکٹر کو کراچی منتقل کرنے کے مشن کی قیادت کر رہے ہیں۔وزیر اعلیٰ بلوچستان کی جانب سے متاثرہ لیڈی ڈاکٹر کو علاج کی بہترین اور جدید طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے کراچی منتقل کیا گیا۔
حکومت بلوچستان متاثرہ لیڈی ڈاکٹر کے علاج، بحالی اور ہر ممکن معاونت کی مکمل ذمہ داری اٹھا رہی ہے، تیزاب گردی کے افسوسناک واقعہ میں ملوث ملزم اپنے انجام کو پہنچ چکا ہے، قانون کی عملداری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ خواتین کے خلاف تشدد اور جرائم میں ملوث عناصر کے لیے بلوچستان میں کوئی جگہ نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی۔
متاثرہ لیڈی ڈاکٹر کی صحت سے متعلق صورتحال کی مسلسل نگرانی کی جا رہی ہے، ، حکومت بلوچستان۔ وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی متعلقہ حکام کو متاثرہ خاندان سے مکمل رابطہ رکھنے اور ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کی ہدایت۔
This time @dpr_gob as made full efforts For Dr and Boy both. We can see responsible officers were on ground level. In hours things we're done in right manners. People should not make everything political. We all are against such act.
یہ ہے سچا ہیرو: عبدالرزاق تره کئی!
سول ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹر کی جان بچانے کی کوشش میں عبدالرزاق خود شدید زخمی ہو گیا اور اب آریہ ہسپتال میں زیر علاج ہے۔ اپنی جان داؤ پر لگا کر دوسرے کی جان بچانا ایک بہت بڑا کام ہے۔
ہماری وزیراعلیٰ جناب @PakSarfrazbugti صاحب سے درخواست ہے کہ عبدالرزاق کو اس کی بہادری کے لیے اعلیٰ سرکاری اعزاز دیا جائے۔
#PeopleOfBalochistan ❤️ #Respect 🫡
پارلیمنٹ میں پیش کی گئی تحریری رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ملک کے بڑے ہوائی اڈوں پر تعینات کسٹم افسران اور اہلکاروں کے خلاف رشوت خوری، اسمگلنگ سہولت کاری اور دیگر الزامات پر انضباطی کارروائیاں کی گئیں۔
رپورٹ کے مطابق گزشتہ 3 برسوں کے دوران محکمہ کسٹم کے 23 افسران و اہلکار مختلف جرائم میں ملوث پائے گئے۔ ملوث افراد میں گریڈ 17 کے 3، گریڈ 16 کے 15 افسران جبکہ گریڈ 5 کے 5 اہلکار شامل ہیں۔
فہرست کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ بدعنوانی کے معاملات میں ملک بھر کے ایئرپورٹس پر “بازی لے گیا” جہاں سب سے زیادہ اہلکاروں کے خلاف کارروائیاں سامنے آئیں۔
@FBRSpokesperson@Pak_Customs@Rashidlangrial
His Royal Highness Prince Mohammed bin Salman, Crown Prince and Prime Minister of Pakistan, Muhammad Shehbaz Sharif, signed the “Strategic Mutual Defense Agreement”. The agreement states that any aggression against either country shall be considered an aggression against both.