Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
پیٹرول،ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ،پٹرول 137روپے23 پیسےفی لیٹر مہنگا مطلب اب پٹرول458روپے40 پیسےفی لیٹرہوگیا،ڈیزل 184 روپے49 پیسےفی لیٹر مہنگامطلب ڈیزل اب 520 روپے 35 پیسےفی لیٹر ملےگا۔۔
پاکستان کی 78 سالہ تاریخ کی بدترین گورننس،پرفارمنس والی حکومت اور جعلی حکومت مطلب شہباز حکومت کو دونوں ہاتھوں سےسلام۔۔
مطیع اللہ جان نے سارا بیانیہ آڑا دیا 🔥
مطیع اللہ جان, انکو سہی جگہ مارتے ہیں!!
کلٹ تو آپ ہے, نہ کسی آئین قانون کو مانتے ہیں, لوگوں کو اغواء کرکے ووٹ چوری کرکے, ترامیم کرالی!!
وہ جیل میں موجود ہے, تم لوگوں کی کانپیں ٹانگ رہیں ہیں 🔥🔥