آپکے مذہب ، مسلک ، عقیدہ ، رنگ و نسل ، جنس ، ذات ، قوم ، زبان ، خاندان ، پیشہ ، معاشرتی وسماجی حیثیت اور علاقے سے مجھے کوئی سروکار نہیں ۔ آپ انسان ہیں اور انسان کا احترام مجھ پر فرض ہے،
واخله تر وزیرستانه پورې د خپلو پښتنو په قیصه کښې نه دي نه پری ځان پوهول غواړي او په اوچت اواز وائي!!!!
اور د خپله سر مړ کړه اے رحمانه
د دنیا اورونه پریږده چې بلیګي،،
@IEAUrduOfficial چل ٹھیک ہے آج رات جتنے بھی پاکستانی فوجی سلامت یا زخمی حالت میں ہے وہ تاریخ وقت وقوعہ کیساتھ میڈیا پر دکھاؤ
کہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے،
@fawadchaudhry ویسے یار پاکستانی مٹی کی بھی کیا بدقسمتی اور بدنصیبی ہے کے اس جیسے انتہا درجے کے نالائق اداکار اور ریاکار لوگ بھی وزیرمشیر بنے بھیٹے ہیں،