وزیرِ خارجہ عراقچی کی سفارتی شطرنج:
ٹرمپ کے یٹمی معائنےکے مطالبےپرعراقچی کاماسٹر اسٹروک:"ہمیں معائنہ منظور ہے، بشرطیکہ ہماری ٹیم بھی اسرائیل کے ایٹمی ہتھیاروں کا معائنہ کرے۔اگر اسرائیل کے پاس ایٹمی ہتھیار ہو سکتے ہیں، تو پھر ایران کے پاس بھی ہونے چاہئیں"
Spanish Prime Minister Pedro Sánchez to Donald Trump:
"Twenty-three years ago, the U.S. dragged us into Iraq over claims of weapons of mass destruction. None were found. You cannot fool us twice."
صرف 10% مہنگائی پر محمد مالک وزیراعظم عمران خان کا گریباں پکڑ رہا تھا
لیکن آج 310 روپے فی لیٹر پٹرول اور 50% مہنگائی پر گیدڑ کی طرح خاموش ہے
اسے کہتے ہیں بکاؤ میڈیا اور لفافے 🖐🏿
اسلام آباد کی ایک سواں گارڈن میں سیکیورٹی گارڈ کی جانب سے ایک خاتون کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے نازیبا حرکات، دھمکانے اور خوفزدہ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے، ۔
اگر ایسے واقعات پر بروقت، شفاف اور قانون کے مطابق کارروائی ہو اور قصوروار کو جلد سزا ملے تو اس طرح کے جرائم کی حوصلہ شکنی ہو سکتی ہے۔ لیکن جب انصاف کے عمل میں غیر ضروری تاخیر ہوتی ہے تو بعض افراد قانون کے خوف سے بے نیاز ہو کر دوسروں کے حقوق پامال کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ متعلقہ اداروں پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ غیر جانبدارانہ تحقیقات کریں اور قانون کے مطابق کارروائی کریں۔ ہر خاتون کی عزت، تحفظ اور وقار کو یقینی بنانا ریاست اور معاشرے دونوں کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ کسی بھی شخص کو، خواہ وہ سیکیورٹی گارڈ ہو یا کسی اور منصب پر فائز، قانون سے بالاتر نہیں ہونا چاہیے۔
@ICT_Police
ٹاپ امریکی صحافی رک سانچیز: 🔥
مجھے بتانے دو کہ ایران اور امریکہ ایک بار پھر کیوں ایک دوسرے پر حملے کر رہے ہیں۔
ایم او یو کے تحت ایران نے آبنائے ہرمز شپنگ کوریڈور کو 60 دنوں تک کنٹرول کرنا تھا۔ ٹرمپ نے خاموشی سے ایران کے کنٹرول کو نظرانداز کرتے ہوئے عمان کے ساحل کے ساتھ دوسرے راستہ کھول دیا۔ یہ ایران کے کنٹرول کو کمزور کرنے کی سازش تھی۔
تہران نے نئے سمندری راستے سے گزرتے ہوئے ایک جہاز پر انتباہ کے طور پر گولیاں چلائیں۔ امریکہ نے اس واقعے کو ایران پر دوبارہ بمباری شروع کرنے کے جواز کے طور استعمال کیا۔
اس کو جس طرح چاہیں گھما لیں لیکن کوئی طریقہ نہیں ہے کہ ہم ایران کو سیزفائر کی خلاف ورزی کا ذمہدار ٹھہرائیں۔
@RickSanchezTV 👌
اس خطاب میں عمران خان نے تحریک انصاف کے کارکنوں کے ساتھ ساتھ پورے پاکستان کو اس جدوجہد میں شامل ہونے کی دعوت دی ہے۔ پاکستان کی حقیقی آزادی سب کی زمہ داری ہے۔
#خان_کی_قید_ملک_کا_نقصان
ہم صرف ایک ملاقات نہیں بلکہ تمام حقوق کی بحالی چاہتے ہیں۔ ہماری فیملی کا درد سمجھیں۔ ہم سب سے پہلے عمران خان کی آنکھ کا علاج چاہتے ہیں۔ ان کی آنکھ میں کلاٹ کیوں آیا ہے، ہمیں اس کی فکر ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں ان کے مکمل ٹیسٹ ہوں۔ ہم چاہتے ہیں کہ ان کی قید تنہائی ختم ہو اور ان کے سارے حقوق بحال کیے جائیں۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
Govt removed the nameplate bearing Imran Khan's name from his project Mianwali mother and child hospital, threw it and installed it's own nameplate instead.
Whereas Imran Khan did not remove Nawaz Sharif's nameplate from his hospital.
افغانستان کرکٹ کا ایک درخشاں ستارہ ہمیشہ کے لیے غروب ہو گیا۔سابق افغان فاسٹ بولر شاپور زدران طویل علالت کے بعد دنیا سے رخصت ہو گئے۔ انہوں نے اپنے عزم، بے خوف باؤلنگ اور وطن سے محبت کے جذبے سے افغانستان کرکٹ کو عالمی سطح پر پہچان دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔رب مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین