"بھائیوں نے یوسف کو مارنا چاہا مگر ناکام رہے....باپ کی نگاہوں سے دور کیا مگر محبت اور بڑھتی گئی....غلام بنا کر بیچ دیا مگر خدا نے بادشاہ بنا دیا....اس لیئے لوگوں کی چاہت سے تم پریشان مت ہو....کیونکہ اللہ کے فیصلے اور چاہت سب پہ بھاری ہے_❤️
تاکہ اہل کتاب کو معلوم ہوجائے کہ اللہ کے فضل میں سے کسی چیز پر انہیں کوئی اختیار نہیں ہے ، ( ٢٨ ) اور یہ کہ فضل تمام تر اللہ کے ہاتھ میں ہے جو وہ جس کو چاہتا ہے ، عطا فرماتا ہے ، اور اللہ فضل عظیم کا مالک ہے ۔
آج لوگ عزتیں بیچ کر غیرتیں بیچ کر کھانا کھا رہے ہیں ،اور اوپر بیٹھے لوگ کہتے ہیں کہ غربت کہاں ہے؟
اللہ نے انہیں چوری اور حرام خوری کی وجہ سے اندھا کردیا ہے۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہر القادری
#ItikafCity2023
مشہور کامیڈن / ہنی البیلا کی شہر اعتکاف میں شرکت اور نعت رسولﷺ مقبول پڑھنے کی سعادت حاصل کی/ڈاکٹر طاہر القادری صاحب نے عمرہ پیکج کا تحفہ پیش کیا
ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب نے نعت کے بعد پوچھا آپ عمرہ پر گے ہے تو ہنی البیلا نے کہا نہیں ڈاکٹر صاحب نے کہا جائیں عمرہ کر کے آئیں
If an individual has not attained the level of ihsan (spiritual excellence), they are likely to respond to distress and difficulty with loud outcries and ingratitude towards Allah.
#Itikafcity2023#مصطفوی_معاشرہ
دوسروں کی مدد کرنا اور مال میں کمی آنے کی صورت میں اسے لوگوں میں برابر تقسیم کر دینا، یہ ایسا عمل ہے کہ آقا علیہ السلام نے فرمایا ایسا عمل کرنے والا مجھ سے ھے اور میں اس سے ہوں۔
#ItikafCity2023@TahirulQadri
اِن کی سوچوں میں اِنکی فکر میں طاقت اور دولت کا گٹھ جوڑ ہے اُور ریاست جب اپنا فرض ادا نہیں کررہی ہوتی تو بات ہم پر آجاتی ہے ڈائریکٹلی ،ضرورت مندوں کا حق اُنکو دین ۔
#ItikafCity2023@TahirulQadri@MinhajulQuran
پاکستان میں جو نظام چل رہا ہے ساری دولت دس بارہ فیصد لوگوں کے ہاتھوں میں گھومتی رہے اور باقی سوسائٹی کا حصہ اس دولت سے محروم ہو تو یہ حرام ہے۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری
#ItikafCity2023