السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕
صبح بخیر 🌹🌹🌹
ہر دن کچھ نیا اور دلچسپ لاتا ہے۔ آپ کو بس اسے پہچاننا ہے اور موقع سے فائدہ اٹھانا ہے۔ ہمیشہ مثبت رویہ رکھیں اور اپنے آپ کو بتائیں، "آج کا دن میری زندگی کا بہترین دن ہونے والا ہے۔
آج کل ہم ذرا مشکلوں میں ہیں
عمرے رواں گزارنے کی کوششوں میں ہیں
اس طرح تھک گئے خدایا تیرے دیار میں کہ
خؤد کو خود کی خبر نہیں اور ابھی راستے میں ہیں
سائرہ چکور 🪶 بقلم خؤد
فجر کی نماز قضا کر کے کامیاب صبح کی امید رکھنا نادانی ہے۔ یاد رکھیں، کامیابی کا راز اللہ کی عبادت میں پوشیدہ ہے۔ اپنے دن کا آغاز فجر سے کریں، تاکہ آپ کی صبح واقعی کامیاب ہو اور آپ کی زندگی میں برکتیں نازل ہوں 💞🌹💞