دین کے ساتھ اللہ کے فضل و کرم سے خبریں حالات و واقعات,تاریخی ہیروز پر ڈاکومنٹریز، بچوںکی ذہن سازی کے لئے اسلامی طرز عمل کے کارٹونزاس چینلکا حصہ ہوں گے انشاءاللہ
اسحاق ڈار نے کہا تھا کیک بڑا کرنے دو پھر سب کھا لینا
آج اسحاق ڈار نے اپنی ٹیم سمیت دن رات محنت کر کے پاکستان کو وہ مقام دلوا دیا ہے کہ آنیوالی نسلیں بھی یاد رکھیں گے
جس طرح اسٹیبلشمنٹ سے لیکر حکومتی معاملات اور دنیا بھر کے سفارتی نظام کو چلا رہے ہیں اس پر کتابیں لکھی جائیں گے۔
پاکستان میں نا شعیہ سنی مسلہ ہے ُ نا ایران کو پاکستان سے شکایت ہے پاکستان کا صدر وزیر داخلہ ایک وزیر اطلاعات سینئر وزیر ایک آئی جی کئی اہم عہدوں پر جرنیل اہل تشیع ہیں کسی کو کوئی اعتراض نہی ہے باہمی احترام ہے
پاکستان کا ایک مسلہ ہے قوم یوتھ اور تحریک انصاف اس انتشاری دہشت گرد جماعت پر پابندی لگا دیں ملک میں مکمل سکون ہو جائے گا ورنہ یہ ملک کی بنیادیں کھودتے رہیں گے
یہ کیسی منافقت ہے؟؟
سکردو میں میں فوجیوں پر حملہ کر کے دو فوجیوں کو زندہ جلا دیا۔ تو فوج نے کونسا گناہ کیا تھا جس پر انکو زندہ جلایا گیا؟ اس پر فیلڈ مارشل کا سخت موقف نہ ہو تو پھر کس چیز پر ہوگا؟ کیا لوگوں کو اجازت دے دی جائ�� کہ غصہ آئے تو فوج پر حملے کریں اور فوجیوں کو زندہ جلائیں؟
ٹی ٹی پی پر پاکستان افغانستان میں جاکر کیوں حملے کر رہا ہے؟ اس لیے کہ وہ فوج، عوام اور اداروں پر حملے کر رہے ہیں۔ اگر یہی کام شیعہ بھی کریں تو انکو سزا کیوں نہ دی جائے؟
سید حسنین عباس کہتا ہے کہ اگر نوجوانوں نے جذبات میں آکر دو فوجی زندہ جلا دئیے تو حکومت کا کام ہے کہ انکو معاف کرے۔ کیا ایران میں کوئی پاسداران انقلاب والوں کو زندہ جلا دے تو اسکو معاف کر دیتے ہیں؟ علامہ سید ناصر عباس نقوی کہتا ہے کہ جنہوں نے فوجیوں کے سروں سے فٹبال کھیلا ان کو کچھ کیوں نہیں کہتے؟ اس جاہل کو کوئی سمجھائے کہ انکے خلاف تو پچیس سال سے لڑ رہے ہیں۔ یہ افغانستان میں حملے کن پر ہورہے ہیں؟ لیکن اگر یہی کام شیعوں میں سے کوئی کرے تو اسے معاف کر دینا چاہئے؟ یہ کون سا قانون ہے؟؟
ایران پر حملہ ہوا تو وہ ہر ملک پر میزائل مار رہا ہے جس ملک کی فضا بھی استعمال ہو۔ اس کو یہ شیعہ علماء بلکل جائر قرار دے رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ ��ےشک مسلمان ممالک ہیں لیکن حملے کے لیے فضا دی ہے۔ دوسری طرف پاکستان میں شیعہ حملہ کر کے فوجی جلا دیں تو ان کے خلاف فیلڈ مارشل سخت بات بھی نہ کرے؟؟ یہ کیسی منافقت ہے!! 😡
#AsimMunir
#Pakistan
کیا ایران کے کسی ایک لیڈر کسی ایک رہنما نے پاکستان بارے اتئ شکایت بھی کی ایک بیان خلاف دیا ؟
جو پاکستان میں ایران کے حوالے سے آگ لگا رہے یہ فرقہ پرست انڈین اور اسرائیلی ایجنڈے پر ہیں
ان کوفیوں سے ہوشیار رہیں ان جیسوں نے حسین ر کو ��ہید کرا دیا تھا
افغان طالبان کے بلنڈر:
9/11 کی ذمہ داری لینا
دہشتگردی کی سرپرستی کرنا
ایران کے بلنڈر:
پاکستان چھوڑ کر بھارت سے سٹریٹجک تعلق بنانا
بھارت کو ایران میں صیہونی جاسوسی نیٹورک بنانے دینا
بلنڈر وہ اپنی مرضی سے ماریں گے لیکن دونوں کی پراکسیاں چاہتی ہیں کہ لڑائی انکی جگہ پاکستان کرے
ایران پاکستان بارے کیا خیالات رکھتا اس کا اظہار ایران کی قیادت اس کے روحانی رہنما اور پاکستان میں ایران کے محترم سفیر کریں گے وہ تو پاک��تان کی تعریف کرتے نہی تھک رہے
یہ چند بازاری فرقہ باز شر پسند نام نہاد علما ایران کے ترجمان اور مامے نہی ہیں
ایران کے لیڈران جانیں پاکستان جانے، یہ شر پسند کون ہیں ؟
Day 20
قاتل گرفتار ہو چکے ہیں جن میں چند بڑے نام بھی شامل ہیں ان کا کیس آرمی کورٹس میں چلے گا اور فیلڈ مارشل نے کل شیعہ علماء کو بتا دیا کہ اس پر کوئی رعایت نہیں ہوگی ❤️
الحمدللہ اپنی تو چاند رات ہو گئی 🇵🇰
ایک بات کی مجھے سمجھ نہیں آتی ۔ ایران بار بار پاکستان کی حمایت پہ شکریہ ادا کرتا ہے جبکہ کچھ مقامی حضرات پاکستان سے ناراضی کا اظہار کرتے ہیں۔
ایرانی شکریہ کس بات پہ ادا کرتے ہیں اور مقامی حضرات ناراض کیوں ہیں۔
ایک معمہ ہے۔
فیلڈ مارشل کے ساتھ ملاقات کرنے والے وہاں جنرل منیر کے سامنے بات کرنے کی بجائے باہر آ کر پروپیگنڈہ کر رہے ہیں علما حق کو تو حاکم کے سامنے بات کرنی چاہیے
میٹنگ میں کسی نے یہ نہیں کہا کہ ایران چلے جاو بلکہ یہ کہا ہے کہ پاکستان میں رہتے ہو تو پہلے پاکستان کا سوچو پرامن احتجاج کرو
پاکستان میں رانا ابرار جیسے ایماندر صحافیوں کی جگہ نہیں
توشہ خانہ سکینڈل نکالنے والے رانا ابرار نامی صحافی ایک سرکاری اسپتال میں دل کے عارضے کے ساتھ زیر علاج رہنے کے بعد انتقال کر گئے۔ جس وقت وہ توشہ خانہ سکینڈل پر کام ��ر رہے تھے تو عمران خان نے اس کو دبانے اور ڈرانے کی پوری کوشش کی۔ نہ وہ ڈرا اور نہ کسی لالچ میں آیا۔ پھر اسکی سٹوری کا ایک ایک لفظ عدالت میں سچ ثابت ہوگیا بلکہ بہت سی چیزیں عمران خان نے خود بھی مان لیں۔
اگر رانا ابرار عمران خان کی پیشکش قبول کرلیتا تو آج شائد کسی بڑے فارم ھاؤس کا مالک ہوتا۔ موٹرسائیکل کے بجائے کسی بڑی سی گاڑی میں پھرتا۔ لیکن وہ بکا نہیں۔ نتیجے میں اسکی ٹرولنگ شروع ہوگئی۔ پھر یوتھیے اس کی بوڑھی ماں کے پیچھے پڑ گئے۔ یہ بات اس سے برداشت نہ ہوئی اور اس نے دل پر لے لی اور یوں چوالیس پنتالیس سال کی عمر میں دل کا عارضہ لے کر دنیا سے رخصت ہوگیا۔
جس شخص نے چور پکڑا تھا وہ سرکاری اسپتال میں کسمپری میں اور گالیاں کھا کر دنیا سے رخصت ہوگیا۔ جس چور کو پکڑوایا تھا وہ بےغیرت چوری ثابت ہوجانے کے بعد بھی ہٹا کٹا ہے۔ دیسی مرغیاں ٹھونس رہا ہے اور اس کی آنکھ میں پانی آجائے تو سپریم کورٹ پاکستان کے بڑے بڑے ڈاکٹروں کے خصوصی پینل بنا کر علاج کرنے بھیجتی ہے۔
#Pakistan
#ImranKhan
کابل میں طالبان حکمرانوں نے شہری آبادیوں میں اپنے اڈے اور کیمپ بناۓ ھیں۔ عام شہریوں کو ھیومن شیلڈ کے طور استعمال کیا جاتا ھے ۔ طالبان کی دونوں فرنچائز TTPاورTTAکے نزدیک انسانی جانوں کی کوئ اھمیت نہیں۔ جھوٹا پروپیگنڈا کرنے والے بھول گئے ھیں مسجدوں کے نمازی سکولوں کے طالب علم بچے کس کا نشانہ بنتے رہے ھیں ۔ جس ھاتھ نے نصف صدی کھلایا جس مٹی سے تین نسلوں نے رزق کمایا انکے DNA میں وفا نہیں ۔ انکی قیادت کے سرکردہ لوگوں کی پیدائش بھی پاک سر زمین پہ ھوئ۔ غلطی ھماری ھے انویسٹمنٹ ھم نے غلط کی۔ اب وقت آگیا ھے انشاءاللہ غلطی کا کفارہ بھی ادا کریں اور اگلا پچھلا حساب بھی بیباق ھو گا۔
کرک میں طالبان نے حملہ کیا جب پشتون سپاہیوں کو ایمبولینس ہسپتال لے جا رہی تھی طالبان نے ڈرون سے اس پر حملہ کر کے ان کو زندہ جلا دیا تھا
جن پشتونوں اور اعزاز سید جیسوں کو مروڑ اٹھ رہے ان کے منہ پر یہ ویڈیو ماریں
افغانستان جنگ کا آخری نتیجہ کیا ہے؟
بہت سے دوست آج کل افغانستان پر بمباری سے سوچتے ہیں کہ پاکستان اس لڑائی میں حاصل کیا کرنا چاہتا ہے اور نمک حرام افغان طالبان کیا اس پر جوابی جنگ چھیڑیں گے۔
یاد رکھیں ✋️
پاکستان کا ایجنڈا افغانستان ہر قبضہ کرنا نہیں 🚫
اگر نمک حرام طالبان حکومت سے نکالے جائیں تو اچھا ورنہ ہمیں اس سے بھی فرق نہیں پڑتا🚫
پاکستان کا مقصد نمک حرام طالبان کو یہ بتانا ہے کہ اگر پاکستان میں حملہ ہوگا تو جوابی حملہ تم پر ہوگا۔ فل سٹاپ✅️
باقی ان نمک حراموں کی مرضی
جو حرکت یہ پاکستان میں کریں گے
اسکا جواب کابل قندھار میں آئے گا
اس وقت ہمارا مقصد سارا امریکی اسلحہ جس کے تحت یہ ناچ رہے تھے، اسکے مکمل ڈپو تباہ کرنا ہے تاکہ نمک حرام افغان طالبان غرور و تکبر کے آسمان سے واپس زمین پر آجائیں کیونکہ اسی اسلحہ کے زور پر یہ بڑھکیں مارتے تھے
یہ اب پاکستان کی ریاستی پالیسی ہے۔
بیشک یہ ایک دفعہ دہشتگردی کریں یا دس ہزار دفعہ کریں، جیسا کریں گے ویسا بھریں گے۔
جہاں تک یہ بات ہے کہ افغان طالبان اب ہم سے جنگ کریں گے، تو یاد رکھیں۔
اسرائیل ایران جنگ میں اتنی شہادتیں نہیں ہوئیں جتنی ان نمک حرام افغان طالبان کے پالے جہنم کے کتوں فتنہ الخوارج نے پچھلے دو سال میں پاکستان کی کروائیں ہیں جن کی تعداد 4 ہزار سے زائد ہے۔
نمک حرام افغان طالبان ہم سے جنگ ہی کر رہے تھے بس پاکستان کو سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ ان نمک حراموں سے جنگ کریں یا نا کریں، لہذا دیر آید درست آید
یہ جنگ پاکستان نے نہیں، ان نمک حرام طالبانوں نے شروع کی ہے اور پچھلے ڈھائی سال سے شروع کی ہے۔ یہ اب بھی پاکستان کے بارڈر کو نہیں مانتے۔ خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کو افغانستان بولتے ہیں اور اب سے نہیں بلکہ ہمیشہ سے بولتے ہیں حالانکہ یہ نمک حرام ہم نے پالے۔ یہ نمک حرام سمجھتے ہیں کہ ہم نے ان پر احسان نہیں کیا کیونکہ انکے نزدیک آدھا پاکستان ویسے ہی افغانستان ہے۔
جب پاکستان نے جوابی مار دینا شروع کی تو یہ نمک حرام اب مظلوم بننے کے ڈرامے کر رہے ہیں، یہی انکی اصل اوقات ہے۔ یہ کاغذی شیر مفت میں امریکہ بھگانے کا کریڈٹ لیتے تھے۔ اب جب مار پڑنی شروع ہوئی ہے تو آنسو نہیں رک رہے انکے۔
جہاں تک افغان عوام کی بات ہے، وہ ہمارے مسلمان بھائی ہیں۔ ہمیں ان سے کوئی اختلاف نہیں لیکن نمک حرام طالبان سے ایک ایک پاکستانی کی شہادت کا بدلا لیا جائے گا انشاءاللہ
سکردو میں پی ٹی آئی کا 9 مئی
ایران پر امریکی حملے کے جواب میں پی ٹی آئی نے سکردو میں شعیہ کمیونٹی کے کچھ مقامی شرپسندوں کے ساتھ ملکر پاک فوج کے 62 بریگیڈ ہیڈ کوارٹر، بریگیڈ کمانڈر کی سرکاری رہائش گاہ اور کچھ دیگر فوجی تنصیبات پر حملہ کیا اور اس دوران دو فوجی جوانوں کو زندہ جلا کر شہید کر دیا۔
یہ حملہ اچانک نہیں ہوا بلکہ باقاعدہ منصوبہ بندی لگ رہی ہے جس میں مقامی ذاکرین اور پی ٹی آئی کی مقامی قیادت شریک رہی۔ اب وہی شرپسند سوشل میڈیا پر دھمکیاں بھی دے رہیں کہ ہمیں گرفتار کیا تو ہم تھانے اور پولیس والوں کو بھی زندہ جلا دینگے۔
اگر 9 مئی حملے کرنے والوں کو نشان عبرت بنایا جا چکا ہوتا تو آج یہ نوبت نہ آتی۔ شیعہ کمیونٹی سے بھی سوال ہے کہ ایران پر حملہ پاکستان نے نہیں اسرائیل اور امریکہ نے کیا ہے۔ پاکستان تو امت مسلمہ کا واحد ملک ہے جو ایران کے ساتھ کھڑا ہے۔ پھر پاکستان اور پاک فوج پر یہ حملے کیوں کیے اور کس کے کہنے پر کیے؟
ان حملوں میں شامل لوگوں کو پکڑ کر ویسے ہی پھانسیاں دینی چاہئیں جیسے ایران میں ایسے شرپسندوں کو پھانسیاں دی گئی ہیں۔ اگر ایسا نہ کیا گیا تو یہ حملے ہوتے رہیں گے۔
#Pakistan
#TalibanPartnersOfZionism
فیلڈ مارشل کو انڈر اسٹیمیٹ کرنے کی غلطی!
افغان امور کے ماہر جان اچکزئی کے مطابق ہیبت اللہ اور اس کے ساتھیوں کا مورال اس وقت بہت ڈاؤن ہے کیونکہ انکو یقین نہیں آرہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کابل اور قندھار میں سیدھا ان پر حملہ کر دیا ہے۔ انہیں امید نہیں تھی عاصم منیر یہ جرات کرے گا۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر کو انڈر اسٹیمیٹ کرنے کی یہ غلطی پہلے بھارت نے بھی کی تھی۔ تب جنگ سے پہلے برطانیہ سے ایک رپورٹ جاری ہوئی کہ یہ پراسرار سا کردار ہے کیونکہ بظاہر عام سا نظر آنے والا یہ شخص لمحوں میں بہت بڑے بڑے فیصلے کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور نہایت مضبوط شخصیت کا مالک ہے۔
بھارت نے کان نہیں دھرے اور آپریشن سندور کر ڈالا نتیجے میں آج تک خمیازہ بھگت رہا ہے۔ بھارت کے اندر انکے جہاز گرانے کے بعد فیلڈ مارشل نے اعلان کیا کہ ابھی ہمارا بدلہ پورا نہیں ہوا ہم حملہ کرینگے۔ بھارت جنگ روکنا چاہتا تھا ایک عرب ملک سے سفارش کروائی۔ اس کے سفیر نے پاکستان آکر فیلڈ مارشل سے کہا کہ آپ نے انکے جہاز گرا دیئے ہیں اب بس کردیں۔ جنگ ہوگی تو آپکی کمزور معیشت بیٹھ جائیگی۔ اس پر فیلڈ مارشل نے کہا پاکستان کی معیشت گر گئی تو ہم آپ سے مدد مانگنے نہیں آئنگے لیکن حملہ ہم ضرور کرینگے۔ جس پر انڈیا نے امریکہ سے رابطہ کیا اور مارکو روبیو کی کال آئی۔ اس کو بھی فیلڈ مارشل نے یہی جواب دیا کہ ہم ہر صورت حملہ کرینگے جو مرضی ہو۔ جس کے بعد اس نے کہا ٹھیک ہے جب کر لیں تب بتانا۔ ساتھ ہی اس نے بیان بھی جاری کیا کہ پاکستان نہیں مان رہا۔
فیلڈ مارشل کو انڈرسٹیمیٹ کرنے کی یہ غلطی اس شخص نے بھی کی تھی جس کو پاکستان میں سب سے زیادہ اوور اسٹیمیٹ کیا گیا اور ملک کا بیڑہ غرق کر دیا گیا۔
جس نے محض ٹرمپ سے ملاقات کی قیمت میں کشمیر دے دیا۔ جس نے محض جو بائیڈن کے فون کے لیے ایٹمی ہتھیار سرنڈر کرنے کی پیشکش کی تھی۔ جس چول نے انٹرویو میں کہا کہ طالبان نے جب مجھے کہا کہ ساری ٹی ٹی پی پاکستان لے جاؤ تو میں کیا کرتا؟ مجھے لانی ہی پڑی!!
#AsimMunir
#OperationGhazabLilHaqq
لیں جناب آ گیا ہو شاہکار جس کا تھا انتظار
ٹرمپ سے سوال ہوا کہ تم پاکستان افغانستان کی جنگ رکواو گے تو ٹرمپ نے کہا میں پاکستان کے ساتھ ہوں اس کے وزیر اعظم کی میں بہت عزت کرتا ہوں اس کے پاس ایک عظیم جنرل ہے پاکستان بہترین کام کر رہا ہے
یوتھیو جاگدے کے ستے
آپریشن غضب للحق
ترکی کے اصرار پر پاکستان نے جنگ بندی کی پہلی شرط یہ رکھی ہے کہ ہمارے نامزد دہشت گرد ہمارے حوالے کئے جائیں تو پھر بات چیت شروع ہو گی۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
11:25 PM