#بریکنگ#نیوز
اسلام آباد سرحد یونیورسٹی میں ہنگامہ
آرمڈ فورسز کے آفیسر کا سٹک سے کسی نوجوان طالب علم پر تشدد
بعد ازاں باقی طلباء مشتعل ہو گئے اور افسر پر حملہ کر دیا
باوردی افسر نے پستول نکال کر ہوائی فائرنگ کردی
واقعہ بعد یونیورسٹی کے حالات کشیدہ
پولیس کی بھاری نفری طلب
One of the most brutal scenes in human history has been leaked.
The Israeli army bombed an ambulance carrying wounded people to a hospital in the Gaza Strip during the war of extermination two years ago.
A video that the world must never forget.
🚨جھوٹے پر خدا کی لعنت ۔۔۔
🚨خدا کی قسم جب عمران خان کی حکومت ائی تو ہم جیسے سفید پوش بھیک مانگنے پر مجبور ہو گئے تھے ۔۔۔ عمران خان کے گھر (خیبر پختونخوا) سے اس پر لعنتوں کا سلسلہ شروع ہو چکا ھے یہ ھے اصل تبدیلی ۔۔۔
Indian gas station attendants attempt to scam the wrong American.
THIS is why I'm adamant about these serpents not being brought into the country.
They'll steal from you, and if you call them out on it, their little vicious pea brains will insist you're the villain.
بندہ مرتا مر جائے، کوئی پوچھنے والا نہیں — انگلینڈ کے ہسپتالوں کے ایمرجنسی سسٹم کا آج ایک تلخ تجربہ ہوا۔
آج میرے ایک دوست کو اچانک سانس لینے میں شدید دشواری محسوس ہونے لگی۔ ہم نے فوراً ایمرجنسی سروس کو کال کی۔ تقریباً آدھا گھنٹہ سوال جواب میں گزر گیا۔ ایسی حالت میں مریض اور اس کے ساتھ موجود لوگوں کے لیے ایک ایک منٹ بہت بھاری ہوتا ہے، اور آپ سے مسلسل سوالات کیے جا رہے ہوں تو دل میں یہی خیال آتا ہے کہ خدا نخواستہ اتنی دیر میں مریض کی حالت مزید خراب نہ ہو جائے۔
آخرکار ہمیں بتایا گیا کہ تمام ایمبولینسز 🚑 مصروف ہیں اور ایمبولینس آنے میں تقریباً 5 گھنٹے لگ سکتے ہیں۔ کہا گیا کہ اگر ممکن ہو تو کسی دوست یا ٹیکسی کے ذریعے ہسپتال پہنچ جائیں۔ ہم نے کہا کہ معاملہ ایمرجنسی کا ہے، اسی لیے ایمبولینس مانگ رہے ہیں، لیکن جواب یہی تھا کہ یا پانچ گھنٹے انتظار کریں یا خود ہسپتال پہنچیں۔
خیر، ہم ٹیکسی لے کر ہسپتال پہنچ گئے۔ ایمرجنسی سروس والوں نے کہا تھا کہ انہوں نے مریض کی تفصیلات ہسپتال کو بھیج دی ہیں اور وہاں جلدی دیکھ لیا جائے گا۔
ہسپتال پہنچ کر ریسیپشن پر موجود خاتون کو پوری صورتحال بتائی کہ مریض کو سانس لینے میں دشواری ہو رہی ہے اور ایمرجنسی سروس نے ہمیں یہاں بھیجا ہے۔ جواب ملا:
"آرام سے بیٹھ جائیں، پانچ گھنٹے بھی لگ سکتے ہیں، سینکڑوں مریض انتظار کر رہے ہیں۔"
ہم نے دوبارہ کہا کہ یہ عام مسئلہ نہیں، سانس کا معاملہ ہے اور مریض کو فوری طبی امداد کی ضرورت محسوس ہو رہی ہے، لیکن جواب پھر یہی تھا کہ "ارجنٹ ہو یا کوئی اور، بیٹھ جائیں اور انتظار کریں۔"
میں واقعی سوچنے پر مجبور ہو گیا کہ اگر کسی ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ میں مریض کو ڈاکٹر تک پہنچنے کے لیے گھنٹوں انتظار کرنا پڑے تو پھر لفظ "ایمرجنسی" کا مطلب کیا رہ جاتا ہے؟
ہم اکثر پاکستان کے ہسپتالوں اور وہاں کے نظام پر تنقید کرتے ہیں، لیکن اپنے ذاتی تجربے کی بنیاد پر کہوں تو پاکستان میں بہت سے ہسپتالوں کی ایمرجنسی میں کم از کم مریض کو ابتدائی طور پر 10 سے 15 منٹ میں دیکھ لیا جاتا ہے، خاص طور پر جب مسئلہ سانس یا سینے سے متعلق ہو۔
پردیس میں بیماری انسان کو ویسے ہی توڑ دیتی ہے، اور جب مشکل وقت میں بروقت طبی مدد بھی نہ ملے تو بے بسی اور بڑھ جاتی ہے۔
اللہ تعالیٰ پردیس میں کسی کو بیمار نہ کرے، اور دنیا کے ہر مریض کو بروقت علاج اور مدد نصیب فرمائے۔ آمین۔
پاک فوج کے میجر جنرل راؤ عمران سرتاج اس وقت انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا (آئی جی ایف سی، نارتھ) کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ وہ عسکری حلقوں میں اپنے وسیع پیشہ ورانہ تجربے، ماہرانہ کمانڈ کے طور پر جانے جاتے ہیں۔
Chinese troops defeat the Indian Army in hand to hand combat even from a difficult position where they literally had to fight an uphill battle. This video should serve as a symbolic reminder to Indians.
انڈین روتے چُپ نہیں ہوتے
ترکی سے جو جہاز دوائیوں اور ٹینٹ کے سامان کا بورڈ لگا کر پاکستان آئے ہیں ان میں ترکی نے ڈرون بھیجے ہیں اور مزدوروں کے روپ میں ترک فورسز کے لوگ پاکستانیوں کو ان ڈرونز کی ٹریننگ دینے آئے ہیں چائنہ سے جو جہاز آئے ہیں ان میں ائیر ڈیفنس سسٹم میزائل اور جے ایف 17 تھنڈر کو اپ گریڈ کرنے کا سامان آیا ہے .
@DamonZumbroegel These people are money hungry and money is their religion. They fear the oppressor and oppress the oppressed. The most vile people in the world are Hindus and Jews.
اس وقت جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث وفاقی دارالحکومت کے مضافاتی علاقے ترامڑی چوک میں بارش کا پانی سڑک پر جمع ہونے سے متعدد گاڑیاں پھنس گئی ہیں
بارش کا پانی سالہا سال سے اسی مقام پر جمع ہوتا آ رہا ہے، جس کے باعث دکانیں اور گھر بارشی پانی کی زد میں آ جاتے ہیں، آمدورفت شدید متاثر ہوتی ہے اور کئی کئی دن تک پانی کھڑا رہتا ہے
سی ڈی اے اور مقامی انتظامیہ کی غفلت کے باعث صورتحال اس حد تک سنگین ہو چکی ہے کہ نالہ پانی کی سطح سے نیچے رہ جاتا ہے جبکہ سڑک پر پانی تین سے چار فٹ تک جمع ہو جاتا ہے۔ نالے کی مناسب سیفٹی وال اور کوریج نہ ہونے کے باعث کسی بھی وقت کوئی بڑا حادثہ پیش آ سکتا ہے اور کوئی شخص یا گاڑی اس گہرے پانی میں گر سکتی ہے
یہ پانی صرف سڑک تک محدود نہیں رہتا بلکہ قریبی گلیوں اور گھروں میں بھی داخل ہو جاتا ہے، جس سے شہریوں کے گھریلو سامان اور املاک کو نقصان پہنچتا ہے
متعلقہ اداروں کو چاہیے کہ عارضی اقدامات کے بجائے اس دیرینہ مسئلے کا مستقل حل نکالیں، نالے کی مناسب سیفٹی وال اور کوریج یقینی بنائیں اور بارش کے پانی کی نکاسی کا مؤثر نظام بنایا جائے، تاکہ ہر بار بارش کے بعد شہریوں کی زندگی خطرے میں نہ پڑے
#islamabad #rain #CDA
ڈارک ویب پاکستان میں پنجے گاڑھ چکا ہے،،،
خداراء اپنے بچوں کو بچائیں اس ملک کی نوجوان نسل کو تباہ ہونے سے بچائیں ہر صوبائی اسمبلی میں کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا یوز کرنے پر پابندی لگائیں دیگر ممالک کی طرح ٹک ٹاک سمیت ہر فحش ایپ بند کریں ورنہ بہت دیر ہو جائے گی 🙏