عورت کو ہر جگہ معصومیت نہیں دکھانی چاہیے بوقت ضرورت کڑوی باتیں بھی کہنی آنی چاہیے اپنے لہجے میں اتنی سختی ضرور رکھے کہ کوئی نامحرم بات کرنے سے پہلے سو دفعہ سوچے، اسے حد پار کرنے والوں کو پیچھے دھکیلنا آتا ہو۔
اور أتنی کمزور ہرگز نہ ہو کہ کسی کے بہکاوے میں أ جاۓ
#متاعِ_دل
✨Good Morning Everyone!!!☀️🌼
🌸May your day begin with calm thoughts, gentle smiles, and positive energy.✨💞💞
💐Wishing you a peaceful, productive, and beautiful day ahead. 🌿✨🫶
#متاعِ_دل
صبح کی حقیقی خوشی اس شخص کو نصیب ہوتی ہے جو صبح کا استقبال نماز, تلاوت اور اللّه تعالی کے ذکر سے کرتا ہے کیونکہ ہم اپنی زندگی کی ہر نئی صبح دیکھنے کے لئے بھی اپنے رب کی مرضی کے محتاج ہیں, بےشک وہ جسے چاہتا ہے مہلت دیتا ہے اور توبہ کی توفیق دیتا ہے
Assalam o Alaikum
#متاعِ_دل
*حقیقت یہ ہے: اللہ نے ہر یااللہ"سنا ہے. بس جواب کا انداز الگ تھا. ہم دعا کیسے مانگتے ہیں؟ ہم لسٹ دیتے ہیں اللہ کو."یااللہ مجھے نوکری چاہیے"*
*" یا اللہ میری فلاں سے شادی ہو جائے" "یا اللہ یہ بیماری ختم کر دے" اور پھر ہم ٹائمر لگا دیتے ہیں: "
⏬
قسمیں، وعدے،دعوے من کے کچے کرتے ہیں
یہ ساری ہوائی باتیں، کب سچے کرتے ہیں ؟ 🖤
آ گفتگوکر،فلسے پر۔۔۔۔۔۔۔ جنوں پر، عشق پر
یہ پیار محبت کی باتیں۔۔۔ تو بچےکرتے ہیں 🖤
#متاعِ_دل
☘️اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ☘️
☘️صبح بخیر ☘️
بے شک ہمارا رب ہر لمحہ اپنی رحمت سے ہمیں سنبھالے رکھتا ہے، کئی بار وہ ہمیں گرنے سے پہلے تھام لیتا ہے اور وہی سب سے زیادہ مہربان اور بخشنے والا ہے۔
#متاعِ_دل
یادیں پاگل کر دیتی ہیں
باتیں پاگل کر دیتی ہیں
🥹🫀
چہرہ ہوش اُڑا دیتا ہے
آنکھیں پاگل کر دیتی ہیں🥺
تنہا چلنے والوں کو یہ
راہیں پاگل کر دیتی ہیں🫠💔
دن تو خیر گزر جاتا ہے
راتیں پاگل کر دیتی ہیں🥺🥀
آیت 🖤🖤
#متاعِ_دل
Good Night ✨✨🥀
#متاعِ_دل
کوئی آپ سے اس لیے محبت نہیں کرتا کہ آپ بہت خوبصورت ہیں اور نہ ہی اس لئے کرتا ہے کہ آپ وفادار ہیں بلکہ وہ آپ سے اس لئے محبت کرتے ہیں کہ آپ ان کی نصف روح، آدھا دماغ اور پورا دل ہوتے ہیں